پشاور دھماکے کی جگہ پر صفائی کے بعد نماز ظہر ادا

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
یہ جو لوگ اپنے بچوں کو مدرسوں میں جمع کرادیتے ہیں، ان کے نزدیک ان بچوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی، یہ بچے کیوں کہ والدین نے جنت کے لالچ میں مولوی کی دوکان میں جمع کرائے ہوتے ہیں، اس لئے اگر یہ مرجائیں تو ان والدین کو کوئی پروا نہیں ہوتی۔ کچھ عرصہ پہلے مدرسے میں ایک بچے کو مولوی نے پائپ سے مار مار کر ہلاک کردیا اور جب مولوی کو پولیس نے گرفتار کیا تو بچے کے والدین نے مولوی کو معاف کردیا اورکہا کہ ہم نے تو اپنا بچہ اللہ کے لئے وقف کردیا تھا، اللہ نے لے لیا، ہمیں مولوی سے کوئی شکوہ نہیں۔ یہ تو حالت ہوتی ہے ان والدین کی جو ان بچوں کو مدرسوں میں داخل کرادیتے ہیں۔ وگرنہ آج کے زمانے میں کوئی بھی ایسے والدین جن کو اپنے بچے / بچی سے محبت ہو اور وہ ان کے نزدیک کوئی اہمیت، کوئی معنے رکھتے ہوں، وہ ان کو مدرسوں میں کیوں پھینکیں گے؟ وہ تو ان کی اچھی تعلیم کیلئے کسی اچھے سکول، کالج، یونیورسٹی میں داخل کروائیں گے تاکہ وہ ایک اچھی زندگی گزارے اور معاشرے کا کارآمد فرد بنے۔۔۔
 
asallo

Senator (1k+ posts)
Wah wah kiya baat hai aab nbeshumar log bolainge subhan Allah masha Allah. But yahan logon ko koi ehsas hi nahen hai crime scene tha woh eik wahan per forensices hone the taake clue milte etc etc but kiya bolain hum pakistani awaam ko aur khas ker islami bhaiyon ko. Koi scince se kuch lena dena nahen na hi koi ehsas hai pata nahen kiya saabit kerte ahin iis tarhan se ke yeh kitne musalman hain.
Munafiqat aur jahalat jabhi pakistan per itne azab hain. Lanat ho hum Pakistani hjoom per (qaum naheen hai yeh)
 
asallo

Senator (1k+ posts)
یہ جو لوگ اپنے بچوں کو مدرسوں میں جمع کرادیتے ہیں، ان کے نزدیک ان بچوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی، یہ بچے کیوں کہ والدین نے جنت کے لالچ میں مولوی کی دوکان میں جمع کرائے ہوتے ہیں، اس لئے اگر یہ مرجائیں تو ان والدین کو کوئی پروا نہیں ہوتی۔ کچھ عرصہ پہلے مدرسے میں ایک بچے کو مولوی نے پائپ سے مار مار کر ہلاک کردیا اور جب مولوی کو پولیس نے گرفتار کیا تو بچے کے والدین نے مولوی کو معاف کردیا اورکہا کہ ہم نے تو اپنا بچہ اللہ کے لئے وقف کردیا تھا، اللہ نے لے لیا، ہمیں مولوی سے کوئی شکوہ نہیں۔ یہ تو حالت ہوتی ہے ان والدین کی جو ان بچوں کو مدرسوں میں داخل کرادیتے ہیں۔ وگرنہ آج کے زمانے میں کوئی بھی ایسے والدین جن کو اپنے بچے / بچی سے محبت ہو اور وہ ان کے نزدیک کوئی اہمیت، کوئی معنے رکھتے ہوں، وہ ان کو مدرسوں میں کیوں پھینکیں گے؟ وہ تو ان کی اچھی تعلیم کیلئے کسی اچھے سکول، کالج، یونیورسٹی میں داخل کروائیں گے تاکہ وہ ایک اچھی زندگی گزارے اور معاشرے کا کارآمد فرد بنے۔۔۔
Bahi sahab insan deen ki sahi se taaleem le ker bhi society ka eik achah ferd ban sakta. Aap ne to bare aram se keh diya. But yeh sahi hai ke deni taaleem proper logon se jinhon ne sahi taaleem hasil ki ho deen ki samjh boojh ho in jahil molviyon se naheen
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ جو لوگ اپنے بچوں کو مدرسوں میں جمع کرادیتے ہیں، ان کے نزدیک ان بچوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی، یہ بچے کیوں کہ والدین نے جنت کے لالچ میں مولوی کی دوکان میں جمع کرائے ہوتے ہیں، اس لئے اگر یہ مرجائیں تو ان والدین کو کوئی پروا نہیں ہوتی۔ کچھ عرصہ پہلے مدرسے میں ایک بچے کو مولوی نے پائپ سے مار مار کر ہلاک کردیا اور جب مولوی کو پولیس نے گرفتار کیا تو بچے کے والدین نے مولوی کو معاف کردیا اورکہا کہ ہم نے تو اپنا بچہ اللہ کے لئے وقف کردیا تھا، اللہ نے لے لیا، ہمیں مولوی سے کوئی شکوہ نہیں۔ یہ تو حالت ہوتی ہے ان والدین کی جو ان بچوں کو مدرسوں میں داخل کرادیتے ہیں۔ وگرنہ آج کے زمانے میں کوئی بھی ایسے والدین جن کو اپنے بچے / بچی سے محبت ہو اور وہ ان کے نزدیک کوئی اہمیت، کوئی معنے رکھتے ہوں، وہ ان کو مدرسوں میں کیوں پھینکیں گے؟ وہ تو ان کی اچھی تعلیم کیلئے کسی اچھے سکول، کالج، یونیورسٹی میں داخل کروائیں گے تاکہ وہ ایک اچھی زندگی گزارے اور معاشرے کا کارآمد فرد بنے۔۔۔
تمھاری طرح کے بچوں کے بدقسمت والدین اپنے بچوں کو "اچھی" تعلیم دلوا کر بھی معاشرے کے گند میں اضافے کا باعث بنتے ہیں