اُس ورتہ زان ٹنگ کئی، دلاگانو۔۔
دوہزار چودہ میں کپتان کا قافلہ لاہور سے نکلا تھا جو بُرا نہ تھا۔۔ مگر دوہزار سولہہ میں پہلوان پرویز خٹک کے ساتھ آنے والے لشکر کو کون بھلا سکتا ہے۔۔ وہ جانباز ساری رات شوبازے لوہار کی ہاری ہوئی حکومت کے آنسو گیس شیلنگ کا مقابلہ کرتے رہے مگر پسپہ نہ ہوئے، جب تک کہ انکے کپتان کا اشارہ صبح تک انہیں نہ ملا۔۔ اور وہی رات ہی فیصلہ کُن ثابت ہوئی تھی،۔۔ کیونکہ اسکے اگلے ہی روز پانامہ کیس کو سُننے کے لیئے سُپریم کورٹ مان گئی تھی۔۔
اس بار یقینا گرفتاری سے بچنے کے علاوہ ، کپتان کے ذہن میں ان جان بازوں کا جذبہ رہا ہوگا تبھی انہوں نے پشاور سے چور و ڈاکو غداروں پر لشکر کشی کا فیصلہ کیا۔۔۔۔ پہلے صرف پرویز خٹک لیڈ کررہے تھے اور کیا انی پائی تھی انہوں نے۔۔ اس بار تو کپتان خود ہونگے ۔۔ اوپر سے پاپولیرٹی آسمانوں سے چھوتی ہوئی۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ الحمُد للہ۔۔
سوچیں۔۔ ان بُزدلوں کی چولہیں ہلیں گی نہیں تو کیا ہونگی۔۔۔
ان چوروں کے لیئے۔۔ جیسا کہ پشتو میں کہتے ہیں۔۔ اُس ورتہ زان ٹنگ کئی، دلاگانو۔۔
یعنی اب اس کے لیئے خود کو قابو رکھو ۔۔۔ دلوں۔۔۔۔
ایک طرف سے پٹھان تو دوسری طرف سے پنجابی اٹیک کریں گے اس بار تو مزہ دوبالا ہوجائے گا۔۔
اور باقی صوبوں والوں کا آنا بونس ہوگا۔۔انشااللہ۔