پنجاب، اسکولوں میں طلباء کیلئے ٹوپی طالبات کیلئے اسکارف یا دوپٹہ لازمی

Resilient

Minister (2k+ posts)
FJYgwbeWQAYMojU
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مذہبی کارڈز حکومتیں عموما اس وقت کھیلتی ہیں جب ان کا آخری ٹائم چل رہا ہو مگر یہ لارڈ اکچر مدد نہیں کرتا۔ بھٹو نے بھی کھیلا اوراس کے بعد ضیا نے بھی کھیلا مگر کام نہیں آیا
میں سمجھتا ہوں کہ حکومت نے عوام کو پہلے سے ٹوپی پہنا رکھی ہے اس نئی ٹوپی کی ضرورت نہیں ہوگی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
But

We were told that wearing a TOPI is not compulsory in Islam even during namaz, This is the reason Imran Khan and most of his ministers never wear a topi when they pray.

namaz11.png
ہمیں یہ بھی بتایا گیا ہے کے دن میں پانچ نمازیں فرض ہیں
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں یہ بھی بتایا گیا ہے کے دن میں پانچ نمازیں فرض ہیں
By PTI ?
We are discussing what PTI told us about Islam .
Not prophet Muhammad pbuh.
Try to understand the topic before contributing.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
By PTI ?
We are discussing what PTI told us about Islam .
Not prophet Muhammad pbuh.
Try to understand the topic before contributing.
پی ٹی آئی سمیت ہم سب کو اسلام سمجھنے کی ضروت ہے​
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسی دوران پرائیویٹ سکولوں میں کالے انگریزوں کی پروڈکشن جاری رکھی جائے