پنجاب، اسکولوں میں طلباء کیلئے ٹوپی طالبات کیلئے اسکارف یا دوپٹہ لازمی

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور(نمائندہ جنگ)وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اسکول کے طلبہ کیلئے ٹوپی اور طالبات کیلئے دوپٹہ یا اسکارف یونیفارم کاحصہ بنانے کی ہدایت کر دی۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قرآن مجید کی اسکولوں میں پڑھائی کا قانون پاس کیا گیا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قران مجید کی سکولوں میں پڑھائی کا قانون پاس کیا گیا ہے۔

قرآن مجید کی تعلیم کو کریکولم کا حصہ بنائے جانا انتہائی خوش آئند ہے۔

added by moderator:
https://twitter.com/x/status/1483380508155420674
 
Last edited by a moderator:

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
But

We were told that wearing a TOPI is not compulsory in Islam even during namaz, T
his is the reason Imran Khan and most of his ministers never wear a topi when they pray.

namaz11.png
 
Everus

Senator (1k+ posts)
پیارے بچو 'ٹوپی چڑھانا' سے محاورہ بناؤ

مولوی طلبا کو ٹوپی چڑھانے کو کم تھے جو مرادار آس نے بھی چڑھا دی

ایک مولوی کمسن بچے کو ٹوپی چڑھاتا ہوا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

شوباز کی ستائی عوام کو بزدار نے بھی ٹوپی چڑھا دی

بچوں کو چڑھانے والوں کی ٹوپیوں میں پیپ پڑے
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
Liberal sick logic if Israeli wear topi its Thier right

If Muslim wants to wear we want to question Islam

Liberals need to suicide
 
NO, you didn’t understand the point.

The point is, don’t ask someone to do something if you can’t practice something yourself.

You gave an example of Israel. Let me show you something about Israel.

Israel's government asked their children to wear Kippah (their cap) when they go to school because it is part of their religion. See their Prime Minister Naftali Bennett is also wearing a Kippah when he goes to his religious place i.e. Wall of David.

nabwi5.png

Now see, here PTI government asked school children to wear Topi for boys because wearing topi for boys and dupatta for girls is part of the religion. The minister said that we are bringing Islamic culture into the school.

Now see when Imran Khan went to Masjid Nabwi, Not only him, but none of his ministers wore a Topi when they offered Namaz in Masjid Nabwi.

nabwi6.png

If wearing a top for boys is part of our religion and PTI is bringing Islamic culture in schools this is why they want boys to wear topi when they come to school, then shouldn't PTI ministers and Imran Khan wear a topi as well when they pray in Masjid-e- Nabwi, (if wearing topi is part of our religion)?
 
Last edited:

If wearing a top for boys is part of our religion and PTI is bringing Islamic culture in schools this is why they want boys to wear topi when they come to school, then shouldn't PTI ministers and Imran Khan wear a topi as well when they pray in Masjid-e- Nabwi?
I can show you many pictures of Israeli Pm of not wearing topi on many other occasions and use to criticize whole Israeli religion just like you are
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
I can show you many pictures of Israeli Pm of not wearing topi on many other occasions and use to criticize whole Israeli religion just like you are
No, he doesn't wear a cap all the time, only when he is worshipping. Because wearing a cap is part of their religion. Show me one picture of him worshipping without a kippah.
 
Masud Rajaa

Siasat member
But

We were told that wearing a TOPI is not compulsory in Islam even during namaz, This is the reason Imran Khan and most of his ministers never wear a topi when they pray.

namaz11.png

Dr Murad Ras is on right track to increase the standard of education by changing the dressing of students. Alhamdu Lillah Shahbaz made Punjab Police a true professional force by changing their uniform.

Sari Toppian to ye log Awam ko karwa dete, khud kahan se topi pehne gay.

صوفی ازم کو بھی نصاب کا حصہ بناؤ

Liberal sick logic if Israeli wear topi its Thier right

If Muslim wants to wear we want to question Islam

Liberals need to suicide
Guys, just confirmed this with a punjab official. This is a fake news
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور(نمائندہ جنگ)وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اسکول کے طلبہ کیلئے ٹوپی اور طالبات کیلئے دوپٹہ یا اسکارف یونیفارم کاحصہ بنانے کی ہدایت کر دی۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قرآن مجید کی اسکولوں میں پڑھائی کا قانون پاس کیا گیا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قران مجید کی سکولوں میں پڑھائی کا قانون پاس کیا گیا ہے۔

قرآن مجید کی تعلیم کو کریکولم کا حصہ بنائے جانا انتہائی خوش آئند ہے۔

لاہور(نمائندہ جنگ)وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اسکول کے طلبہ کیلئے ٹوپی اور طالبات کیلئے دوپٹہ یا اسکارف یونیفارم کاحصہ بنانے کی ہدایت کر دی۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قرآن مجید کی اسکولوں میں پڑھائی کا قانون پاس کیا گیا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قران مجید کی سکولوں میں پڑھائی کا قانون پاس کیا گیا ہے۔

قرآن مجید کی تعلیم کو کریکولم کا حصہ بنائے جانا انتہائی خوش آئند ہے۔

But

We were told that wearing a TOPI is not compulsory in Islam even during namaz, This is the reason Imran Khan and most of his ministers never wear a topi when they pray.

namaz11.png

Dr Murad Ras is on right track to increase the standard of education by changing the dressing of students. Alhamdu Lillah Shahbaz made Punjab Police a true professional force by changing their uniform.

Sari Toppian to ye log Awam ko karwa dete, khud kahan se topi pehne gay.

سادہ زبان میں اسے ٹوپی چڑھانا کہتے ہیں

پیارے بچو 'ٹوپی چڑھانا' سے محاورہ بناؤ

مولوی طلبا کو ٹوپی چڑھانے کو کم تھے جو مرادار آس نے بھی چڑھا دی

ایک مولوی کمسن بچے کو ٹوپی چڑھاتا ہوا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

شوباز کی ستائی عوام کو بزدار نے بھی ٹوپی چڑھا دی

بچوں کو چڑھانے والوں کی ٹوپیوں میں پیپ پڑے

صوفی ازم کو بھی نصاب کا حصہ بناؤ

Liberal sick logic if Israeli wear topi its Thier right

If Muslim wants to wear we want to question Islam

Liberals need to suicide

ٹوپی ڈرامہ

NO, you didn’t understand the point.

The point is, don’t ask someone to do something if you can’t practice something yourself.

You gave an example of Israel. Let me show you something about Israel.

Israel's government asked their children to wear Kippah (their cap) when they go to school because it is part of their religion. See their Prime Minister Naftali Bennett is also wearing a Kippah when he goes to his religious place i.e. Wall of David.

nabwi5.png

Now see, here PTI government asked school children to wear Topi for boys because wearing topi for boys and dupatta for girls is part of the religion. The minister said that we are bringing Islamic culture into the school.

Now see when Imran Khan went to Masjid Nabwi, Not only him, but none of his ministers wore a Topi when they offered Namaz in Masjid Nabwi.

nabwi6.png

If wearing a top for boys is part of our religion and PTI is bringing Islamic culture in schools this is why they want boys to wear topi when they come to school, then shouldn't PTI ministers and Imran Khan wear a topi as well when they pray in Masjid-e- Nabwi, (if wearing topi is part of our religion)?

I can show you many pictures of Israeli Pm of not wearing topi on many other occasions and use to criticize whole Israeli religion just like you are

No, he doesn't wear a cap all the time, only when he is worshipping. Because wearing a cap is part of their religion. Show me one picture of him worshipping without a kippah.

Falto kamo main hi lagay raho
سیدنا عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے سوال کیا کہ محرم کپڑوں میں سے کیا پہن سکتا ہے؟ تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
لایلبس القمص ولاالعمائم ولاالسراویلات ولاالبرانس ولا الخفاف
''محرم قمیصیں ، عمامے، پاجامے (شلوار) برانس (برنس کی جمع یعنی بڑی ٹوپی ) اور موزے نہیں پہن سکتا۔الخ'' 15

اس حدیث کو امام بخاری رحمة اللہ علیہ نے کتاب الحج کے علاوہ کتاب اللباس، باب العمائم میں بھی وارد کیا ہے اور لباس اور عمامہ کے لئے اس حدیث کو دلیل بنایا ہے نیز امام بخاری نے اس حدیث کو گیارہ مقامات پر ذکر کیا ہے اور ہر جگہ کسی نہ کسی مسئلہ کا استدلال فرمایا ہے اور اس حدیث کو ہر جگہ اپنے مختلف اساتذہ سے ذکر فرما کر اس کی مختلف سندیں بھی ذکر فرمائی ہیں ۔

اس حدیث میں محرم کے لباس کا ذکر کیا گیا ہے۔ حاجی کے لئے احرام کی حالت میں جو کپڑے ممنوع ہیں جیسے قمیص، عمامے، ٹوپی وغیرہ، لیکن عام حالات میں یہی ایک مسلم کا لباس ہے۔ گویا اس حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مسلم کے لباس کی تفصیل بیان کردی ہے۔ اس حدیث میں قمیص کے فوراً بعد عمامہ اور پھر ٹوپی کا ذکر کیا گیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اسلام میں عمامہ، ٹوپی اور قمیص کا ایک خاص مقام ہے۔

سیدہ عائشہ صدیقہؓ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کفن مبارک کا ذکر کرتے ہوئے فرماتی ہیں :
''إن رسول اﷲ ! کُفن في ثلاثة أثواب بیض سحولیة لیس فیھا قمیص ولا عمامة'' 16
''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مقام سحول کے تین سفید دھلے ہوئے کپڑوں میں کفن دیا گیا ان کپڑوں میں قمیص اور عمامہ شامل نہیں تھا۔ ''

اس حدیث کو امام بخاری رحمة اللہ علیہ نے پانچ مقامات پر ذکر فرمایا ہے۔اس حدیث میں سیدہ عائشہ صدیقہؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کفن میں قمیص اور عمامہ کے نہ ہونے کا خصوصیت سے ذکر فرمایا ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب تک زندہ رہے تو قمیص اور عمامہ آپؐ کا خاص لباس تھا۔ البتہ محرم کی طرح میت کے لئے بھی قمیص اور عمامے کا استعمال درست نہیں ہے۔آج کل قمیص کا استعمال تو عام ہے،البتہ ضرورت اس بات کی ہے کہ قمیص کے ساتھ ساتھ عمامہ کا استعمال بھی عام کیا جائے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی دلیل ہے۔

سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: الإسبال في الإزار والقمیص والعمامة، من جَرَّ منھا شیئًا خیلاء لا ینظر اﷲ إلیه یوم القیامة ''درازیٔ اِزار، قمیص اور عمامہ (سب میں گناہ ہے)۔ جو شخص ان میں سے کسی چیز کو تکبر سے دراز کرے گا اور ٹخنوں کے نیچے تک اُنہیں لٹکائے گا، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف ( نظر رحمت سے) نہیں دیکھے گا۔ 17
 
Thank you, Mr. Masud. I greatly appreciate it.

I did my own investigation too.
And here is what I found out.

The minister is suggesting the private schools to make Topi and Dupatta part of the uniform. I don't think this is a LAW yet,
The minister is saying it is compulsory to wear TOPI and DUPATTA during the Islamiyat class. But he did suggest making the TOPI and DUPATTA part of the uniform

see, in his own words what the minister is saying about Topi and Dupatta or scarf.

Masud Rajaa

Siasat member
Thank you, Mr. Masud. I greatly appreciate it.

I did my own investigation too.
And here is what I found out.

The minister is suggesting the private schools to make Topi and Dupatta part of the uniform. I don't think this is a LAW yet,
The minister is saying it is compulsory to wear TOPI and DUPATTA during the Islamiyat class. But he did suggest making the TOPI and DUPATTA part of the uniform

see, in his own words what the minister is saying.

Geo news made it sound like it has implemented

They are nothing but a fake news.