پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کے خلاف مذمتی قرار داد منظور

7hmzashahbmazamtiqardad.jpg

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کے خلاف ضمنی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش اور اختیارات کے غلط استعمال پر مذمتی قرار داد منظور کرلی ہے۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق حمزہ شہباز کے خلاف متفقہ طور پر منظور کی گئی قرار داد مں کہا گیا ہے کہ عدالت نے حمزہ شہباز کو 22 جولائی تک وزیراعلی پنجاب مقرر کیا تھا، تاہم حمزہ شہباز شریف اس عرصے میں ضمنی انتخابات میں دھاندلی کیلئے اوچھے ہتھکنڈے ، افسران کے تقرر و تبادلے اور ترقیاتی کام کروارہے ہیں۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایسا کرکے حمزہ شہباز شریف عدالتی فیصلے کے مطابق اپنے فرائض سرانجام نہیں دے رہے۔

قرارداد میں صحافیوں پر حالیہ حملوں کے حوالے سے بھی تشویش کا اظہار کیا گیا اور کہا گیا ہے کہ جس طریقے سے صحافی برادری کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے ایوان اس کی پرزور مذمت کرتا ہے،
حکومت بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں بھی شریک نہیں ہوئی، ایوان اس ساری صورتحال کو سپریم کورٹ کے علم میں لانے کی سفارش کرتا ہے۔

دوسری جانب اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے سینئر صحافی و تجزیہ کار ایاز امیر پر حالیہ حملے کے معاملے کو ایوان میں اٹھایا اور کہا کہ حمزہ شہباز بتائیں حکومت کہاں ہے، اس معاملے پر پولیس ابھی تک کیوں سوئی ہوئی ہے، بتایا جائے کہ تشدد کرنےوالوں کے خلاف اب تک کیا کارروائی ہوئی؟
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
IMF knows the cheats ruling the country. Therefore, they are giving lollypop after lollypop instead of awarding a meager loan of 1 billion dollars. Even discussion with US US ambassador did not work out properly.

Bajwa and Imported Govt have brought a new strategy to get a mega bailout from IMF. This has worked on the PTI and the Pakistan People.

1. Bark, Scold and Shout on IMF
2. Surprise visits to their offices (and mouj maila if office closed)
3. Threatening calls from Rana Sana and Tarar-type people
4. Sending them Bhatta receipts for a billion dollar.
5. Filing FIRs on IMF officers and their wives/gfs for stealing buffaloes from raiwand
6. Arresting IMF country officers or 35 punctures to their cars/body
7. Attack on IMF office using Gundas
8. Model town massacre on IMF staff or ex-staff.
9. Hamza Shahbaz provides subsidies to IMF chiefs.
10. Load shedding for IMF offices
11. Sending sorry and regrets to IMF in the name of Immi

Lets see what works out