پنجاب میں راستےبند،عوام دربدر،بہن کے جنازے پرنہ پہنچ سکنےوالانوجوان رو پڑا

13%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D8%AA%DB%92%D8%A8%D8%A7%D9%86%D8%AF.jpg

پنجاب حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے لگائی گئی بندشوں کی وجہ سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے 25 مئی کو اسلام آباد مارچ کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے متعدد مقامات کو سیل کردیا ہے جس سے عام عوام دربند ہوگئی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر پریشان عوام سے متعلق تفصیلات کی بھرمار ہوگئی ہے، مختلف شہروں سے اپنی منزلوں کی طرف جانے کیلئے نکلنے والے شہری پبلک ٹرانسپورٹ نا ہونے اور راستے بند ہونے کی وجہ سے پیدل خوار ہوتے نظر آرہے ہیں۔

ایسے ہی ایک شہری کی ویڈیو ٹویٹر پر سامنے آئی ہے جو اپنی بہن کی وفات کے باعث ملتان کی طرف جانے کیلے سوات سے نکلے تھے۔


شہری کا کہنا تھا کہ میں سوات سے براستہ پنڈی ملتان جارہا ہوں کیونکہ وہاں میری ہمشیرہ کا انتقال ہوگیا ہے، 6 بجے اس کا جنازہ ہے مگر میں جنازہ تک ملتان نہیں پہنچ سکتا کیونکہ مجھ سمیت تمام مسافروں کو پبلک ٹرانسپورٹ سے اتاردیا گیا ہے اور اب ہم پیدل اپنی منزل کی طرف جارہے ہیں۔


واضح رہے کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عوام کی شرکت کو روکنے کیلئے حکومت پنجاب نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے اور جڑواں شہروں کی طرف جانے والے راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی ہیں۔

پنجاب حکومت نے صوبے کے 350 سے زائد مقامات پر موبائل فون سروس بند کرنے بھی منظور دیدی ہے۔
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
oon ko koi farq nahi perta ... nawaz sharif ne haram khanay ki khatir na maan ka jinaza perha na bv ka... or yehi haal oos ke bachon ka hai... in ki qabron ko aag bhi laga do to in kanjron ko koi farq nahi perne wala.. or rehi awam ki to wo sirf merne ke liay hi to hai
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے کاش بہن بھائی کو زندگی میں راہ راست پر دیکھ لیتی
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے کاش بہن بھائی کو زندگی میں راہ راست پر دیکھ لیتی
اگر کسی کا درد نہیں بٹا سکتے تو اس کے زخموں پر نمک پاشی بھی نہ کرو اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اور اس سے تمہیں نواز شریف نہیں بچا سکتا
 

AbbuJee

Minister (2k+ posts)
ایک ادارہ جو 24 گھنٹے کام کرنے کا رونا روتا رہتا ہے وہ کہاں سو رہا ہے؟ کیا اس نے حرام مال کا سوٹا لگا کر بیغیرتی کی نیند سونے کا ارادہ کیا ہوا ہے؟
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ادارہ جو 24 گھنٹے کام کرنے کا رونا روتا رہتا ہے وہ کہاں سو رہا ہے؟ کیا اس نے حرام مال کا سوٹا لگا کر بیغیرتی کی نیند سونے کا ارادہ کیا ہوا ہے؟
امریکی ستو پی کر سویا ہے ، اس کا نشہ کچھ دیر بعد ہی اترے گا ۔۔ خیر پاکستانی عوام خود ہی اسکو الٹا لٹکا کر یا انیما کر کے اسکے نشے کا علاج کریں گے کہ یہ بے غیرت دوسری قسط پکڑ کر دوبارہ نہ سو جائے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye kanjar patwari tu kehtay they IK 20 banday Long March m nahi la sakay ga?lekan kal se pora mulk occupied country ka maza parish kar raha ha.
 
Sponsored Link