پنجاب میں عثمان بزدار کی تبدیلی کیلیے سنجیدہ کوششیں ہورہی ہیں- عارف نظامی

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan mein to asaani se munciple committee is chairman bhi change nahi hota he to phir Punjab is CM hay, waisey Buzdar ki waja se PTI ko Punjab mein kaafi nuqsaan hoga next election mein
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عثمان بزدار جتنا ٹائم یہ سوچتے ہوے گزارتا ہے کہ اپنی حکومت کیسے بچاے رکھنی ہے اتنا ٹائم اگر پنجاب کی ترقی کیلئے دیتا تو کوی اس کو تبدیل کرنے کا سوچتا بھی نہیں
 

ranaji

President (40k+ posts)
نواز لیگ کا پورس کا ہاتھی مریم صفدر ، بھٹو کی پیپلز پارٹی کا زرداری ، جماعت اسلامی کا مولوی سراج اور پی ٹی آئی کا بزدار یہ سب اپنی اپنی پارٹی کی تباہی اور نقصان کے زمہ دار ہیں