پنجاب میں مارشل لاء؟ پنجاب اسمبلی وزارت قانون کے ماتحت کردی گئی

punj112h1h.jpg

پنجاب حکومت نے اسپیکر کے اختیارات محدود کردئیے اور صوبائی اسمبلی کو محکمہ قانون کے ماتحت کردیا۔

صوبائی وزیر عطاء اللہ تارڑ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارات محدود کردیئے گئے ہیں، پنجاب اسمبلی کے انتظامی امور محکمہ قانون کے ماتحت آگئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب اجلاس کو ڈی نوٹیفائی اور نوٹیفائی کرنا سیکرٹری اسمبلی کے اختیار میں نہیں، اب اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن سیکرٹری قانون جاری کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1536997158074867712
انہوں نے مزید کہا کہ پرویز الہٰی ایوان اقبال میں آئیں اور اجلاس کی صدارت کریں،پنجاب اسمبلی استحقاق ایکٹ کو ختم کر دیا گیا۔سرکاری افسران کو سزائیں دینے کا حق اسپیکر کے پاس نہیں رہا

حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ اب سپیکر اور سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی بدمعاشی نہیں چلے گی کیونکہ پنجاب اسمبلی کو وزارت قانون کے ماتحت کر دیا گیا ہے۔۔انہوں نے جو ڈرامہ کرنا تھا کر لیا اب صرف بیٹھ کر ہاتھ ملیں۔۔۔چلے تھے بڑے معافی منگوانے۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1536997798545326080
انہوں نے مزید کہا کہ کیسا لگا ہمارا سرپرائز؟
https://twitter.com/x/status/1537000255916744704
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ji ye Martial law hi ha.ISI ka koi Brig.appoint ha LHC k judges ko manage karnay k lia..Hamza se rabta ha is Brigade ka.Ye ordinance bhi LHC k kisi judge se mushawrat se laya ga.
Ab CJ.Sahib ko Ayen aur Qanoon ki pamali ki koi takleef nahi ho gi kiyo k ye Shareef Mafia ka case ha.Na koi Sou Moto ho ga na koi appeal na rato ko 12 bajay tak jagna paray ga..
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
N League / People Party walay sarey daaaku her kam ker latey hain jo inain chaheay hota hey inko roknay wala koi nahi.

PTI yeh sab kuch nahi kerti bus yehi farak hey
دیکھو پی پی اور ن لیگ کیسے اس غریب پہ دھونس جما رہے ہیں کوئی روکنے والا نہیں۔۔

jhjk-6.webp
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
punj112h1h.jpg

پنجاب حکومت نے اسپیکر کے اختیارات محدود کردئیے اور صوبائی اسمبلی کو محکمہ قانون کے ماتحت کردیا۔

صوبائی وزیر عطاء اللہ تارڑ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارات محدود کردیئے گئے ہیں، پنجاب اسمبلی کے انتظامی امور محکمہ قانون کے ماتحت آگئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب اجلاس کو ڈی نوٹیفائی اور نوٹیفائی کرنا سیکرٹری اسمبلی کے اختیار میں نہیں، اب اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن سیکرٹری قانون جاری کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1536997158074867712
انہوں نے مزید کہا کہ پرویز الہٰی ایوان اقبال میں آئیں اور اجلاس کی صدارت کریں،پنجاب اسمبلی استحقاق ایکٹ کو ختم کر دیا گیا۔سرکاری افسران کو سزائیں دینے کا حق اسپیکر کے پاس نہیں رہا

حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ اب سپیکر اور سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی بدمعاشی نہیں چلے گی کیونکہ پنجاب اسمبلی کو وزارت قانون کے ماتحت کر دیا گیا ہے۔۔انہوں نے جو ڈرامہ کرنا تھا کر لیا اب صرف بیٹھ کر ہاتھ ملیں۔۔۔چلے تھے بڑے معافی منگوانے۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1536997798545326080
انہوں نے مزید کہا کہ کیسا لگا ہمارا سرپرائز؟
https://twitter.com/x/status/1537000255916744704
اچھی بات ہے۔ اب یہ طریقہ بھی پتہ چل گیا اگلی بار پی ٹی آئی کو ان پر آزمانے کے لیے