پنجاب میں 2018 الیکشن میں دھاندلی کرکے پی پی کو ہرایا گیا، چوہدری منظور

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
‏عمران خان کو سلیکٹیڈ کہنے والے
زوجہ صفدر چوکیدار، اور زوجہ ڈیوڈ اب ایک دوسرے کو سلیکٹیڈ کہہ رہی ہیں
یہ ہے اصل تبدیلی


😛
 
Last edited:

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
پیپلز پارٹی اور دھاندلی چولی دامن کا ساتھ ہے ، پیپلز پارٹی کوئی الیکشن دھاندلی کے بغیر جیت ہی نہیں سکتی
 

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

ہش ہش، شاباش شاباش . لڑو مرو، یہی ان کے مقدروں میں ہے
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
ان سیاست دانوں کا شیطان رمضان میں بھی قید نہیں ہوتا۔۔۔ یعنی رمضان میں بھی جھوٹ نہیں چھوڑنا۔۔۔

پی پی پی کو پنجاب میں امیدوار نہیں ملتے اور کہہ رہا ہے کہ انکے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے۔۔۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں