پنجاب :پی ٹی آئی کے مزید 22 ایم پی ایز متحدہ اپوزیشن کے حامی؟

hamza-shehbaz-and-pti-pdm-punjab.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن کو غیرمستحکم کرنے کیلئے اپوزیشن مستحکم ہوچکی ہے،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں اپوزیشن نے حکومت کے لئے بڑا سرپرائزتیار کرلیا ہے، جبکہ تحریک انصاف کے مزید 22 ایم پی ایز نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ترین خان گروپ، علیم گروپ کے اراکین کی حمایت کے بعد تحریک انصاف کے مزید 22 ایم پی ایز نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے، اور آئندہ ہفتے وزارت اعلی پنجاب کیلئے ہونے والی ووٹنگ میں حمزہ شہباز کو 223 ووٹ ملنے کا امکان ہے،دو روز قبل مقامی ہوٹل میں ہونے والے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کو 199 ووٹ ملے تھے۔

متحدہ اپوزیشن کے ایم پی ایز کو آج گلبرگ کے مقامی ہوٹل سے دوسرے ہوٹل میں منتقل کردیا جائے گا، اس کے لئے کینٹ کے علاقہ میں واقع ہوٹل میں 150 کمرے بک کروا لئے گئے ہیں، یہ فیصلہ گلبرگ کے ہوٹل کے باہر حمایتی اور مخالف کارکنوں کے مظاہروں اور ٹریفک مسائل کے باعث کیا گیا۔
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
simple si baat hay, jiss ki govt bun rehi hogi, kafi saray uss taraf chalay jayengay, afreen hay noon league walon pay k 4 saal tak unkay 5,7 say zayda member nhi tootay. Unko pata tha k Buzdar jesi performance k baad agla ticket noon ka hi chalayga. Jabkay PTi mayn shamil kiye gaye saray lotay election ka bi wait nhi karhay , seedha hi noon ko vote. I wonder k pti ko next elections k liye enough candidates bhi mil sakayn.
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
We ( AMMAP) are United under the umbrella of “Uncle Sam”.

AMMAP : All MNA and MPA Association of Pakistan ;)
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
hamza-shehbaz-and-pti-pdm-punjab.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن کو غیرمستحکم کرنے کیلئے اپوزیشن مستحکم ہوچکی ہے،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں اپوزیشن نے حکومت کے لئے بڑا سرپرائزتیار کرلیا ہے، جبکہ تحریک انصاف کے مزید 22 ایم پی ایز نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ترین خان گروپ، علیم گروپ کے اراکین کی حمایت کے بعد تحریک انصاف کے مزید 22 ایم پی ایز نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے، اور آئندہ ہفتے وزارت اعلی پنجاب کیلئے ہونے والی ووٹنگ میں حمزہ شہباز کو 223 ووٹ ملنے کا امکان ہے،دو روز قبل مقامی ہوٹل میں ہونے والے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کو 199 ووٹ ملے تھے۔

متحدہ اپوزیشن کے ایم پی ایز کو آج گلبرگ کے مقامی ہوٹل سے دوسرے ہوٹل میں منتقل کردیا جائے گا، اس کے لئے کینٹ کے علاقہ میں واقع ہوٹل میں 150 کمرے بک کروا لئے گئے ہیں، یہ فیصلہ گلبرگ کے ہوٹل کے باہر حمایتی اور مخالف کارکنوں کے مظاہروں اور ٹریفک مسائل کے باعث کیا گیا۔
کرنے دو جو یہ کرنا چاہ رہے ہیں.

چوروں میں ہمیشہ مال کی تقسیم پر لڑائی ہوتی ہے.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
simple si baat hay, jiss ki govt bun rehi hogi, kafi saray uss taraf chalay jayengay, afreen hay noon league walon pay k 4 saal tak unkay 5,7 say zayda member nhi tootay. Unko pata tha k Buzdar jesi performance k baad agla ticket noon ka hi chalayga. Jabkay PTi mayn shamil kiye gaye saray lotay election ka bi wait nhi karhay , seedha hi noon ko vote. I wonder k pti ko next elections k liye enough candidates bhi mil sakayn.
یا تو آپ بڑے کاکے ہیں یا بننے کی کوشش فرما رہے ہیں۔۔؟

ان تمام بیشرموں نے جو پیسہ الیکشن پہ لگایا تھا وہ پورا نہیں ہو رہا تھا اسلیے وہ حمزہ کے ساتھ جاملے۔ باقی ماندہ وقت میں پیسے پورا کرنے کی کوشش کرینگے۔ انہیں پی ٹی آئی کی حکومت میں کچھ نہیں ملا تو اپوزیشن میں انہیں کیا ملنا ہے۔۔۔؟ سمپل

اور ن-لیک والے اسلیے نہیں ٹوٹ رہے کیونکہ یہ وہ لگاتے ہیں تو کھاتے بھی ہیں۔۔

ایک مثال دیتا ہوں۔۔۔ بزدار سرکار میں جتنی بھی زمینں قبضہ مافیا سے ریکور ہوئی ان قابضین میں 90 فیصد سے زیادہ ن-لیگی شامل تھے۔۔۔ اور باقی مار دھاڑ الگ۔۔ یہی ایک وجہ کافی ہے نہ ٹوٹنے کی مسٹر عقلمند
 
Aleem Khan ki trha govt say mil jatay tou unkay khilaf koi karwai na hoti
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Aleem Khan ki trha govt say mil jatay tou unkay khilaf koi karwai na hoti

علیم خان نے تو آتے ہی کئی دن میں کی حراست میں گزارے۔۔۔ مجھے ماضی میں کوئی ایک مثال دو کہ حکومت کے بندے کو نیب کبھی سوال جواب کے لیے بھی بلایا ہو۔۔۔
نیب تو اپوزیشن کے کسی بندے کیخلاف بھی تو کوئی خاص کاروائی نہ کروا سکی ورنہ یہ دونوں باپ بیٹا وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ بننے کی بجائے جیل میں چکی کاٹ رہے ہوتے۔۔
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
یا تو آپ بڑے کاکے ہیں یا بننے کی کوشش فرما رہے ہیں۔۔؟

ان تمام بیشرموں نے جو پیسہ الیکشن پہ لگایا تھا وہ پورا نہیں ہو رہا تھا اسلیے وہ حمزہ کے ساتھ جاملے۔ باقی ماندہ وقت میں پیسے پورا کرنے کی کوشش کرینگے۔ انہیں پی ٹی آئی کی حکومت میں کچھ نہیں ملا تو اپوزیشن میں انہیں کیا ملنا ہے۔۔۔؟ سمپل

اور ن-لیک والے اسلیے نہیں ٹوٹ رہے کیونکہ یہ وہ لگاتے ہیں تو کھاتے بھی ہیں۔۔

ایک مثال دیتا ہوں۔۔۔ بزدار سرکار میں جتنی بھی زمینں قبضہ مافیا سے ریکور ہوئی ان قابضین میں 90 فیصد سے زیادہ ن-لیگی شامل تھے۔۔۔ اور باقی مار دھاڑ الگ۔۔ یہی ایک وجہ کافی ہے نہ ٹوٹنے کی مسٹر عقلمند

انہیں بجٹ میں عمران خان پچاس پچاس کروڑ دیتا تھا ، اور کیا دیتا ؟؟ اصل میں عوام کو ان کی نالائقی اور ناہلی کا اچھے سے پتا چل گیا ہے اس لئے اب انہیں ووٹ نہیں ملنے اور ایم پی ایز کو عوام کی نبض کا معلوم ہوتا ہے اس لئے وہ جیتنے والی پارٹی میں جاتے ہیں ، ٢٠١٨ میں آر ٹی ایس نہ بٹھایا جاتا تو نون لیگ کی اکثریت پکی تھی

https://twitter.com/x/status/1330700763543298049
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh MNA MPA say unki maa beti ka rate lagwa do 20-30 crore main woh bhi baich dain gaye aur bane hain humare hukmaran.

Pakistan ko khoni iqilab ki zarorat hy jis main sab say pehlay judges aur generals ko phansiyan de jayen
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
kYA HUM LOG APNII FAMILIES KAY LIYAA BII AISAAY LARTAAY HAIN, JAISAY INN MEMBERS KAY LIYAA SOCIAL MEDIA PER LARTAAY HAIN EVEN WE KNOW YEH LOG SIRF APNAAY MAFAAD KAY LIYAA PARTIES BADAL RAHAAY HAIN. KYAA INN MAIN SAY KISI NAY APNAY VOTERS SAY POOCHA HAI. WE NEED TO GENERATE MORAL COURAGE AMONG US TO DIFFERENTIATE, WE ARE NOT ANIMALS.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
hamza-shehbaz-and-pti-pdm-punjab.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن کو غیرمستحکم کرنے کیلئے اپوزیشن مستحکم ہوچکی ہے،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں اپوزیشن نے حکومت کے لئے بڑا سرپرائزتیار کرلیا ہے، جبکہ تحریک انصاف کے مزید 22 ایم پی ایز نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ترین خان گروپ، علیم گروپ کے اراکین کی حمایت کے بعد تحریک انصاف کے مزید 22 ایم پی ایز نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے، اور آئندہ ہفتے وزارت اعلی پنجاب کیلئے ہونے والی ووٹنگ میں حمزہ شہباز کو 223 ووٹ ملنے کا امکان ہے،دو روز قبل مقامی ہوٹل میں ہونے والے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کو 199 ووٹ ملے تھے۔

متحدہ اپوزیشن کے ایم پی ایز کو آج گلبرگ کے مقامی ہوٹل سے دوسرے ہوٹل میں منتقل کردیا جائے گا، اس کے لئے کینٹ کے علاقہ میں واقع ہوٹل میں 150 کمرے بک کروا لئے گئے ہیں، یہ فیصلہ گلبرگ کے ہوٹل کے باہر حمایتی اور مخالف کارکنوں کے مظاہروں اور ٹریفک مسائل کے باعث کیا گیا۔
Buzdar ko CM laganay kay results samnay aa gaye hain
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

انہیں بجٹ میں عمران خان پچاس پچاس کروڑ دیتا تھا ، اور کیا دیتا ؟؟ اصل میں عوام کو ان کی نالائقی اور ناہلی کا اچھے سے پتا چل گیا ہے اس لئے اب انہیں ووٹ نہیں ملنے اور ایم پی ایز کو عوام کی نبض کا معلوم ہوتا ہے اس لئے وہ جیتنے والی پارٹی میں جاتے ہیں ، ٢٠١٨ میں آر ٹی ایس نہ بٹھایا جاتا تو نون لیگ کی اکثریت پکی تھی

https://twitter.com/x/status/1330700763543298049

اگر آر ٹی ایس خراب نہ کیا جاتا تو ہی ٹی آئی 20-30 زیادہ سیٹیں جیت جاتی۔۔۔ گنجے بمشکل 84 سیٹیں جیت سکے تھے۔۔

پنجاب میں ہر قبضہ مافیا کا تعلق ن-لیک سے ہوتا ہے۔۔ اسلیے تو ن-لیک سے ادھر ادھر جاتے نہیں