پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہوگا:الیکشن کمیشن کے فیصلے پر مریم کا ردعمل

maryam-on-dis.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کچھ بھی کر لے، شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہی ہو گا۔

انہوں نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ آنے کے بعد کہا کہ "الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دن رات گالیاں دینے والے عمران خان کو آج تھوڑی شرم تو آئی ہو گی مگر کہاں"

https://twitter.com/x/status/1527599984010756103
مریم نواز نے عمران خان پر طنز کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ "پنجابیوں کو اپنے صوبے کو فرح گوگی کی لوٹ مار اور تباہی کے حوالے کر دینے کا شدید غصہ ہے جس کا حساب وہ انتخابات میں چکتا کر دیں گے"۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کا ووٹ دینے والے تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کر دیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بتایا کہ اتفاق رائے سے منحرف ارکان کو ڈی سیٹ قرار دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے 23 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین وزیراعلیٰ کے انتخاب میں مخالف جماعت کے امیدوارکو ووٹ دیکر منحرف ہوئے، الیکشن کمیشن منحرف ارکان کے خلاف ڈکلیئریشن منظور کرتا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
maryam-on-dis.jpg

PTI کچھ بھی کرلے،شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہو گا انشاءاللّہ۔پنجابیوں کو اپنے صوبے کو فرح گوگی کی لوٹ مار اور تباہی کے حوالے کر دینے پر شدید غصہ ہے جس کا حساب وہ انتخابات میں چکتا کر دیں گے۔ECP کو دن رات گالیاں دینے والے عمران خان کو آج تھوڑی شرم تو آئی ہو گی مگر کہاں!

https://twitter.com/x/status/1527599984010756103
مریم کنجری کی چیخیں مریخ تک سنائی دیں
???
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی اس گشتی قطری والی فراری کے بقول پنجاب چھیننا یعنی اس گشتی کے ٹبر کو جنرل ضیا نے پالستان اور پنجاب فتح کرکے اس گشتی کے ابے کو اسکا بادشاہ بنایا تھا اور اب وہ چھینا جا رہا ہے ُاور جمہوریت جسکو کہتے ہیں وہ گشتی کے پچھواڑے میں ہوتی ہے شاید
در لعنت گشتی فراری اسر نواز شریف بٹ چور فرازڈئے منی لانڈر مودی کے پالتو کتے
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Din raat bajwa ka naam lay lay kar pichwaray ka bharas nikalti rahi jisay Awami Awaz, Bubber Shair ,Siberite ,Tit4Tat ,Meme ,ansar_raja786 ,Mocha7 jaisay dalal chat chat kay halkan hotay rahey aur aaj ussi general ki bistar garm rakhay hue ho aur boot say guarantees mangtay rahey... Aur tanz Niazi pey? Lolololol
Es mein election commission kay bastards ka koi karnama nahi. Niazi ka zor hey.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
نانی چار سو بیس کی دم پر بہت بھاری پاؤں رکھ دیا ہے اسی لئے تو یہ بہت زور سے چیاؤں چیاؤں کر رہی ہے ابھی تو حنا پی بی اور غلیظہ دھاریدار کے علاوہ اور بہت سے بھونکے اور بھونکنیوں کا شور و غل ہو گا
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
نہ کر ایسے دم گھٹ کے مر جائے گی ایک مرتبہ زور لگا ٹوائلٹ کی تنہائی میں اونچی اونچی رو لے سب سمجھ آ جائے گا جب رو رو کے چپ کرے گی بونگی عورت
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
maryam-on-dis.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کچھ بھی کر لے، شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہی ہو گا۔

انہوں نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ آنے کے بعد کہا کہ "الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دن رات گالیاں دینے والے عمران خان کو آج تھوڑی شرم تو آئی ہو گی مگر کہاں"

https://twitter.com/x/status/1527599984010756103
مریم نواز نے عمران خان پر طنز کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ "پنجابیوں کو اپنے صوبے کو فرح گوگی کی لوٹ مار اور تباہی کے حوالے کر دینے کا شدید غصہ ہے جس کا حساب وہ انتخابات میں چکتا کر دیں گے"۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کا ووٹ دینے والے تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کر دیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بتایا کہ اتفاق رائے سے منحرف ارکان کو ڈی سیٹ قرار دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے 23 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین وزیراعلیٰ کے انتخاب میں مخالف جماعت کے امیدوارکو ووٹ دیکر منحرف ہوئے، الیکشن کمیشن منحرف ارکان کے خلاف ڈکلیئریشن منظور کرتا ہے۔

یہ پنجاب کے اسکے باپ کے گھر سے ملحقہ گیراج نہیں جو یہ کسی کو چھیننے نہیں دیگی
 
Imjutt

MPA (400+ posts)
mein kehta hoon abhi bhi Cheap election commissioner ney wafadari nibhai hey
de-seating tuo blessing hey in haramkhoron kay liyey , they should be investigated and punished & should be ban for life to participate in any elections.....
 
TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
انکے خلاف کسی نے ریفرنس نہیں دیا تھا۔۔۔
ویسے نون لیک اسے بھی شمار کر رہی ہے لیکن وہ تو انہیں ووٹ ڈالینگے نہیں
Reference ki zarurat nahin honi chahye. Auto disqualification hona chahye.

They now need 174 votes to have majority in the remaining punjab assembly.