پنجاب کےبلدیاتی نمائندوں کیلئےخوشخبری،حکومت نے بحالی کانوٹیفکیشن جاری کردیا

6%D8%A8%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D8%A7%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%92.jpg

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی منظوری دے دی، محکمہ بلدیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیے گئے، اعلی سطح کے اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات محمود الرشید، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی، سیکرٹری بلدیات اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی منظوری دی اور فوری طور پر ایڈمنسٹریٹرز کو دستبردار کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔

وزیراعلی پنجاب نے محکمہ بلدیات کو آج ہی نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی، محکمہ بلدیات نے وزیراعلی کی ہدایت پر بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے اور ایڈمنسٹریٹرز کو دیئے گئے اختیارات واپس لیتے ہوئے ان کی دستبرداری کا نوٹیفکشن جاری کر دیا۔

FB_OFV1XsAYK50m

وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ہر اقدام آئین و قانون کی روشنی میں اٹھائیں گے۔

نوٹی فکیشن کے بعد 229بلدیاتی نمائندوں سربراہان سمیت 58ہزار بلدیاتی نمائندے بحال ہو گئے، حکومت کی جانب سے 2013 بلدیاتی ایکٹ بحال کر دیا گیا ہے جس کے تحت لوکل گورنمنٹس کے معاملات مئیرز چلائیں گے۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

ہاہاہا..پہلے تو پنجاب گورنمنٹ کے کچھ لوگ ہی مال پانی بناتے تھے… .اب 58 ہزار بلدیاتی نمائندے
صوبے کو ٹڈی دل کی طرح سے اجاڑیں گے...دب کے واہ تے رج کے کھا
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
So you mean all those 58k people are not from this nation? If they are then it shows that majority of people love to do corruption.