پولیس اہلکار کی موت، پولیس نے ایف آئی آر میں کرایہ داری تنازع قراردیدیا

firi11h1h1.jpg


ایک طرف ن لیگی رہنماؤں کا پی ٹی آئی کارکن پر فائرنگ کاالزام تو دوسری طرف ایف آئی آر میں پولیس نے کرایہ داری کا تنازع قراردیدیا، سوال یہ ہے کہ پولیس رات 2 بجے سرچ آپریشن کرکے کرایہ نامے کیوں چیک کرتی رہی؟

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کیلیے کریک ڈاؤن کیا گیا، اس دوران ایک گھر پر پولیس نے چھاپامارا، چھاپے کے دوران چھت سے فائرنگ کردی گئی۔

چھت سے کی گئی فائرنگ سے کانسٹیبل کمال جاں بحق ہوگئے،ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق چھاپے کے دوران ساجد نامی شخص کے گھر کی چھت سے گولی چلی،کانسٹیبل کو سینے پر گولی لگی۔


وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا، آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی، کہا ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔

واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،مقدمے میں قتل،اقدام قتل،انسداد دہشت گردی اوردیگر دفعات شامل ہیں،ایف آئی آر کے مطابق کرایہ داری کے سلسلے میں سرچ آپریشن کیا گیا،سرچ آپریشن کے دوران ساجد حسین کے گھر کی گھنٹی بجائی۔


FTg-EEEEWIAE0-S1-D.jpg


گھنٹی بجانےپرساجد اوراسکا بیٹا اکرم چھت پر آگئے،ساجد نے بیٹے اکرم سے بولا کہ پولیس پرسیدھی فائرنگ کردو،اکرم کی فائرنگ سے کانسٹیبل چل بسا،پولیس نے مکان مالک ساجد حسین اور اس کے بیٹے اکرم بخاری کو گرفتار کرلیا۔
 

Truth matters

MPA (400+ posts)
Let's respect the deceased. Poor guy was just following his boss order . Real culprits are the folks who ordered this
This is the problem,the police should stand up when their corrupt bosses ask them to break the law.Comeon they need to have balls .
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے منحوس چہرے کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں ذرا غور کریں ان باپ بیٹے کی لعنتی چہروں کی بناوٹ اور کراہت آمیز جسموں پر لعنت ڈالنے کو دل کرتا ہے اور شہید اہلکار کو دیکھیں جو بے چارہ اپنی جاب کررہا تھا جو آرڈر تھا اس کی تکمیل کررہا تھا بس اسے اس وجہ سے گولیاں مار دیں کہ یہ بھڑوا ریتائرڈ میجر ہے
اس منحوس جماعت کا ہر لیڈر ہی منحوس شکل کا نشئی ہے
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
This is the problem,the police should stand up when their corrupt bosses ask them to break the law.Comeon they need to have balls .
It's tough because their oath requires them to. I know it's controversial but can a soldier back out in war if he doesn't agree with it. Again, we should blame the bosses rather than the followers here
 

Truth matters

MPA (400+ posts)
It's tough because their oath requires them to. I know it's controversial but can a soldier back out in war if he doesn't agree with it. Again, we should blame the bosses rather than the followers here
Oath also says not to be corrupt but most of them are corrupt and actually paid a bribe to get job in the police