پولیس اہلکار کی موت، پولیس نے ایف آئی آر میں کرایہ داری تنازع قراردیدیا

firi11h1h1.jpg

ایک طرف ن لیگی رہنماؤں کا پی ٹی آئی کارکن پر فائرنگ کاالزام تو دوسری طرف ایف آئی آر میں پولیس نے کرایہ داری کا تنازع قراردیدیا، سوال یہ ہے کہ پولیس رات 2 بجے سرچ آپریشن کرکے کرایہ نامے کیوں چیک کرتی رہی؟

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کیلیے کریک ڈاؤن کیا گیا، اس دوران ایک گھر پر پولیس نے چھاپامارا، چھاپے کے دوران چھت سے فائرنگ کردی گئی۔

چھت سے کی گئی فائرنگ سے کانسٹیبل کمال جاں بحق ہوگئے،ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق چھاپے کے دوران ساجد نامی شخص کے گھر کی چھت سے گولی چلی،کانسٹیبل کو سینے پر گولی لگی۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا، آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی، کہا ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔

واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،مقدمے میں قتل،اقدام قتل،انسداد دہشت گردی اوردیگر دفعات شامل ہیں،ایف آئی آر کے مطابق کرایہ داری کے سلسلے میں سرچ آپریشن کیا گیا،سرچ آپریشن کے دوران ساجد حسین کے گھر کی گھنٹی بجائی۔

FTg-EEEEWIAE0-S1-D.jpg

گھنٹی بجانےپرساجد اوراسکا بیٹا اکرم چھت پر آگئے،ساجد نے بیٹے اکرم سے بولا کہ پولیس پرسیدھی فائرنگ کردو،اکرم کی فائرنگ سے کانسٹیبل چل بسا،پولیس نے مکان مالک ساجد حسین اور اس کے بیٹے اکرم بخاری کو گرفتار کرلیا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے قادیانی اور رانا کالے کنجر ماڈل ٹاؤن کے قاتل پر قتل کا پر چہ درج کراؤ
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
police baghair warrant aay to in per fire kero,, aag lagao, taizab phainko.. kisi na kisi ko to ab qanoon hath main lena hi ho ga.. agar police qanoon ko nahi manti to awam bhi nahi manti.. jo jo noon ka dalla police wala qanoon toray oon ki maan ki kuss
 
punjab

Councller (250+ posts)
No law in Pakistan it has become Loharistan. Where is Cheap Justice? Bajwa has already surrendered.
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
@ 2 A.M
If you attack someone , they have all rights to defend themselves with all the means .

Karaya Drama @ 2 A.M in the morning ;) !!!!
 
asif65

MPA (400+ posts)
اگر رات کو میرے گھر کی چھات پھلانگ کر کوئی داخل ہو گا تو وہ چور ہی ہو گا۔۔۔ اپنے گھر والوں کی حفاظت کے لیے کوئی کسی چور کو گولی مار دے تو ذاتی دفاع ہو گا نہ کہ قتل ۔۔۔ جو بھی کسی گھر کی چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرے گا تو مار جانے کی صورت میں شہید نہیں ہو گا ۔۔۔۔​
 
Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
پولیس کے جوان کا بہت دکھ ہے
جن میجر صاحب کے گھر آدھی رات دیوار کراس کر کے گیا تھا فائر کرنے پر اس کا کتنا قصور ہے یہ بھی قابل بحث ہے
ذیادہ قصور ن لیگ کے رانا ٹائپ کے لوگوں کا ہے
 
ahaseeb

Minister (2k+ posts)
Let's respect the deceased. Poor guy was just following his boss order . Real culprits are the folks who ordered this
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بے غیرت باجوے جیسے بندے نے اپنے پالتو کتے ہوشیار پوری گشتی کے بچے کالے کنجر منشیات فروش ماڈل ٹاؤن کے قاتل کو علامہ کے گھر کی خواتین کی چادر ُاور چاردیواری کی حرمت پامال بے غیرت قادیانی باجوے اس ملک کے محسنوں کے ساتھ اس بڑی حرام زدگی گشتی پن ُاور خنزیری پن اور کیا ہو سکتا در لعنت تیرے اور تیرے اجرتی قاتل رانے کنجر پر
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
firi11h1h1.jpg

ایک طرف ن لیگی رہنماؤں کا پی ٹی آئی کارکن پر فائرنگ کاالزام تو دوسری طرف ایف آئی آر میں پولیس نے کرایہ داری کا تنازع قراردیدیا، سوال یہ ہے کہ پولیس رات 2 بجے سرچ آپریشن کرکے کرایہ نامے کیوں چیک کرتی رہی؟

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کیلیے کریک ڈاؤن کیا گیا، اس دوران ایک گھر پر پولیس نے چھاپامارا، چھاپے کے دوران چھت سے فائرنگ کردی گئی۔

چھت سے کی گئی فائرنگ سے کانسٹیبل کمال جاں بحق ہوگئے،ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق چھاپے کے دوران ساجد نامی شخص کے گھر کی چھت سے گولی چلی،کانسٹیبل کو سینے پر گولی لگی۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا، آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی، کہا ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔

واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،مقدمے میں قتل،اقدام قتل،انسداد دہشت گردی اوردیگر دفعات شامل ہیں،ایف آئی آر کے مطابق کرایہ داری کے سلسلے میں سرچ آپریشن کیا گیا،سرچ آپریشن کے دوران ساجد حسین کے گھر کی گھنٹی بجائی۔

FTg-EEEEWIAE0-S1-D.jpg

گھنٹی بجانےپرساجد اوراسکا بیٹا اکرم چھت پر آگئے،ساجد نے بیٹے اکرم سے بولا کہ پولیس پرسیدھی فائرنگ کردو،اکرم کی فائرنگ سے کانسٹیبل چل بسا،پولیس نے مکان مالک ساجد حسین اور اس کے بیٹے اکرم بخاری کو گرفتار کرلیا۔
https://www.facebook.com/video.php?v=379355077565425
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
علامہ اقبال کے گھر کی توہین کرنے والے علامہ اقبال کے پوتے کے کے گھر چادر اور چار دیواری کی توہین کرنے والے گشتی کے بچے ہیں جن کو قادیانی باجوے نے وزیر داخلہ بنا کر اس کے ہاتھوں پاکستانیوں کو اسی طرح مارنے کا پروگرام بنایا ہے جیسے اس گشتی کے بچے کالے رانے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل نے پہلے حاملہ عورتوں اور بچوں کو شہید کیا اب کوئی بندہ شہید ہوا تو پھانسی کی سزا باجوے قادیانی کو ہونی چاہئے اسی نے اس قاتل کو وزیر داخلہ بنایا