پولیس اہلکار کی موت پر مریم نواز کا ٹویٹ: فوادچوہدری اور فرخ حبیب کا جواب

faww1i111.jpg


لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کے چھاپے کے دوران ایک گھر کی چھت سے فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل کمال شہید ہو گیا جس پر مریم نواز نے کہا کہ آج فتنے کی کُرسی کی لالچ کی وجہ سے ایک ماں کا لختِ جگر اس سے الگ ہوگیا اور پاکستان کا بیٹا بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مزید کہا کہ کئی دنوں سے ریاست کو 'خونی انقلاب' کی دھمکیاں دینے والوں نے آج سے اپنے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ قوم کے محافظوں پر گولیاں برسانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ بے حسی اور بے شرمی کی انتہا ہے پہلے پولیس سے غیر قانونی کام کرواتے ہو اور اب اس اہلکار کی موت پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہی ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ کسی کے گھر میں رات کے اندھیرے چور داخل ہوتے ہے پولیس عوام کی محافظ لیکن آپ نے ہمیشہ پولیس کا غلام استعمال کیا چاہے ماڈل ٹاؤن ہو یا اسکے علاوہ بے شمار واقعات۔
https://twitter.com/x/status/1529003092825587712
رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا کہ اس قتل کا ٹرائل ہو گا آپ کے خاندان کے جرائم میں ایک اور اضافہ ہوا ہے، پولیس کو غیر قانونی ریڈ کے لئے اور سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا جرم ہے آدھی رات کو سابق فوجیوں کے گھر زبردستی داخل ہوں وہ کیا کریں گے ان کا ردعمل کیا ہو گا؟
https://twitter.com/x/status/1529001919850721280
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
ایک بدمعاش مالک کی کھلی چھٹی ملنے پر کسی کے گھر میں بغیر اجازت گھس کر ان کی ماں بہن سے بدتمیزی کرنے والا ، ان کی عزتوں سے کھیلنے والا

شہید نہیں

مردار ہوتا ہے

وہ اپنی ڈیوٹی کرتا ہوا شہید نہیں ہوا

ایک بدمعاش رانے کی دلالی کرتا ہوا مردار ہوا ہے

اگر اپنے کمانڈر /افسر کی ہدایات مانتے ہوے کوئی سپاہی بھی جو چاہے کرتا ہوا مرے وہ شہید تو

یزید کی کمانڈ کو مان کر لڑنے والے بھی سب شہید کہلاتے
 
Last edited:

SZM

Councller (250+ posts)
We request our establishment and courts to come up and remove this imported govt. They all are real robber, murderer, Mafias and much more. Please dont give them the free hand and throw them out as early as possible
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
We request our establishment and courts to come up and remove this imported govt. They all are real robber, murderer, Mafias and much more. Please dont give them the free hand and throw them out as early as possible
Sleep tight.

It's the establishment that is playing this game - completely in control.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جس نے بھی گولی چلای ہے اس کو پھانسی دی جاے اور امن کی قیمت پر کسی سے بھی کوی کمپرومائز نہ کیا جاے
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
We request our establishment and courts to come up and remove this imported govt. They all are real robber, murderer, Mafias and much more. Please dont give them the free hand and throw them out as early as possible
Wo he to inhain lay k aiye hain wo kaisay remove karain ?
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
faww1i111.jpg


لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کے چھاپے کے دوران ایک گھر کی چھت سے فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل کمال شہید ہو گیا جس پر مریم نواز نے کہا کہ آج فتنے کی کُرسی کی لالچ کی وجہ سے ایک ماں کا لختِ جگر اس سے الگ ہوگیا اور پاکستان کا بیٹا بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مزید کہا کہ کئی دنوں سے ریاست کو 'خونی انقلاب' کی دھمکیاں دینے والوں نے آج سے اپنے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ قوم کے محافظوں پر گولیاں برسانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ بے حسی اور بے شرمی کی انتہا ہے پہلے پولیس سے غیر قانونی کام کرواتے ہو اور اب اس اہلکار کی موت پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہی ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ کسی کے گھر میں رات کے اندھیرے چور داخل ہوتے ہے پولیس عوام کی محافظ لیکن آپ نے ہمیشہ پولیس کا غلام استعمال کیا چاہے ماڈل ٹاؤن ہو یا اسکے علاوہ بے شمار واقعات۔
https://twitter.com/x/status/1529003092825587712
رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا کہ اس قتل کا ٹرائل ہو گا آپ کے خاندان کے جرائم میں ایک اور اضافہ ہوا ہے، پولیس کو غیر قانونی ریڈ کے لئے اور سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا جرم ہے آدھی رات کو سابق فوجیوں کے گھر زبردستی داخل ہوں وہ کیا کریں گے ان کا ردعمل کیا ہو گا؟
https://twitter.com/x/status/1529001919850721280
the murderer of this poor police officer is this fascist dynastic criminals imposed on Pak, tht forced him to enter some1 house illegally...n that some1 ws happened 2 be an ex army officer..he responded exactly any 1 shd hv responded instead of staying neutral..
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Police ko ghair qanooni or ghair ikhlaqi ahkamaat nahi mananey chahiey, Ager aap ko kuch ho gia to ye jo aap ko ahkamaat de rahey hain ye aap kay ghar walo, aap kay bivi bacho ko baad mein pochein ge bhi nahi