پولیس نے ریپسٹ قاتل ایس پی کو ساتھیوں سمیت فرار کروا دیا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی آج ہی کی ایک خبر پر میں نے کمنٹ کیا تھا کہ معصوم سی نوجوان اور خوبصورت کانسٹیبل اقرا کے قتل اور ریپ میں ملوث ایس پی کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ خبر سیاست پی کے پر لگای گئی تھی جس پر اس معصوم لڑکی پر ڈھاے جانے والے بھیانک ظلم کے بعد تھوڑا سا اطمینان ملا تھا کہ کالی بھیڑ پولیس کے محکمے سے بھی پہلی بار پکڑی گئی ہے مگر میرا یہ اطمینان ادھورا رہ گیا کیونکہ اب یہ خبر آی ہے کہ ایس پی عارف شاہ اور اس کے دونوں معاون عدالت میں پیش ہی نہیں ہوے اگر پیش ہوے تو گرفتار ہونے کے بعد چھوڑ دیئے گئے ہونگے
میری حکومت اور وزیرداخلہ سے درخواست ہے کہ اس بے غیرتی اور بے شرمی پر پولیس کا سخت ریمانڈ لیں اور اس قاتل اور ریپسٹ کو پکڑ کر اس کے ٹکڑے کر دئیے جائیں کیونکہ اس نے محمکہ پولیس کا نام ڈبویا ہے ایک بے گناہ اور معصوم اور بالکل ٹین ایج لڑکی کا ریپ اور قتل کیا ہے جو سی ایس ایس کی تیاری کررہی تھی اور پولیس میں صرف اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے شامل ہوی تھی
حمزہ شہباز کو بھی فوری نوٹس لینے کی ضرورت ہے ویسے بھی یہ واقعہ اسلام آباد میں پیش آیا ہے لہذا وزیراعظم خود بھی آی جی کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا آرڈر دیں
جج نے ان کو طلب کئے بغیر ضمانت منسوخ کیوں کی اسے چاہئے تھا کہ انہیں پیش کرواتا یہ تینوں کہاں مر گئے تھے؟؟؟
پاکستان کا بیڑہ غرق اسی وجہ سے ہورہا ہے کہ یہاں کسی مظلوم کی کوی نہیں سنتا
ازطرف
ببر شیر

سورس
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
دو تین ماہ پہلے میں ایک خبر بی بی سی پر پڑھ رہا تھا کہ انگلینڈ میں ایک پولیس اہلکار نے کسی نوجوان لڑکی کو صرف ریپ کرنے کیلئے گرفتار کیا اور پھر سزا کے خوف سے اس کو قتل کرکے لاش جنگل میں دبا دی۔
اس پولیس اہلکار کی گرفتاری پر ان کی پوری قوم، وزیراعظم اور شاہی خاندان سمیت جنازے میں امڈ آے کیونکہ وہ پولیس افسر سے ایسے بھیانک جرم کی توقع نہیں رکھتے تھے سب یہی کہہ رہے تھے کہ اس نے پولیس کا نام ڈبو دیا ہے
کیا ہمارے حکمران بھی ان کی نقل میں کچھ کلمات کہیں گے اور اس ابلیس ایس پی کو کیفر کردار تک پنہچائیں گے؟؟
کیا ہماری پولیس کا سربراہ انگلینڈ کے پولیس سربراہ کی طرح ایک پریس بریفنگ میں روتے ہوے نظریں جھکاے قوم سے معافی مانگے گا کہ اس کے محمکے کے ایک افسر نے محکمے کا نام ڈبو دیا اور اس معصوم لڑکی سے معافی مانگے گا جو اب اس دنیا میں نہیں رہی؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تمام پٹواری اور یوتھیا بھای ایک ساتھ مل کر اس ظلم اور ناانصا فی کے خلاف آواز بلند کریں یہ سیاست نہیں ہماری قوم کی عزت کا مسئلہ ہے۔ ایک معصوم بہن اور بیٹی کو ظلم سے مارا گیا ہے
ایس پی کے بیٹے کو آج ضمانت دی گئی ہے پولیس اسے دوبارہ پکڑ لے تاکہ اس کا باپ خود ہی پیش ہوجاے عام بندے کی تو عورتیں بھی پکڑ کر لے آتے ہو اس اپنے پیو کے پتر کو بھی پکڑ لو اسے کیوں چھوڑ دیا ہے؟؟؟؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
1104455_1244678_Iqra_Nazeer_updates.jpg
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
دو تین ماہ پہلے میں ایک خبر بی بی سی پر پڑھ رہا تھا کہ انگلینڈ میں ایک پولیس اہلکار نے کسی نوجوان لڑکی کو صرف ریپ کرنے کیلئے گرفتار کیا اور پھر سزا کے خوف سے اس کو قتل کرکے لاش جنگل میں دبا دی۔
اس پولیس اہلکار کی گرفتاری پر ان کی پوری قوم، وزیراعظم اور شاہی خاندان سمیت جنازے میں امڈ آے کیونکہ وہ پولیس افسر سے ایسے بھیانک جرم کی توقع نہیں رکھتے تھے سب یہی کہہ رہے تھے کہ اس نے پولیس کا نام ڈبو دیا ہے
کیا ہمارے حکمران بھی ان کی نقل میں کچھ کلمات کہیں گے اور اس ابلیس ایس پی کو کیفر کردار تک پنہچائیں گے؟؟
کیا ہماری پولیس کا سربراہ انگلینڈ کے پولیس سربراہ کی طرح ایک پریس بریفنگ میں روتے ہوے نظریں جھکاے قوم سے معافی مانگے گا کہ اس کے محمکے کے ایک افسر نے محکمے کا نام ڈبو دیا اور اس معصوم لڑکی سے معافی مانگے گا جو اب اس دنیا میں نہیں رہی؟
Good job for posting it.
Being a proud youthia I agree if politicians don't have vested interest in thus system then they can definitely improve performance. We have an example of kpk police where late ig durrani indeed improve the police but the same person had to give up in punjab. All I remember is khan saab complaining that qabza mafia is too strong in punjab and he couldn't do much. From memory pti govt in federal has carried out operation against pmln office holder who were also land grabbers khan also kept aleem and kehangir from the powerful positions. But bajwas father in law and other property dealers were too powerful for khan saab.
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
ابھی آج ہی کی ایک خبر پر میں نے کمنٹ کیا تھا کہ معصوم سی نوجوان اور خوبصورت کانسٹیبل اقرا کے قتل اور ریپ میں ملوث ایس پی کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ خبر سیاست پی کے پر لگای گئی تھی جس پر اس معصوم لڑکی پر ڈھاے جانے والے بھیانک ظلم کے بعد تھوڑا سا اطمینان ملا تھا کہ کالی بھیڑ پولیس کے محکمے سے بھی پہلی بار پکڑی گئی ہے مگر میرا یہ اطمینان ادھورا رہ گیا کیونکہ اب یہ خبر آی ہے کہ ایس پی عارف شاہ اور اس کے دونوں معاون عدالت میں پیش ہی نہیں ہوے اگر پیش ہوے تو گرفتار ہونے کے بعد چھوڑ دیئے گئے ہونگے
میری حکومت اور وزیرداخلہ سے درخواست ہے کہ اس بے غیرتی اور بے شرمی پر پولیس کا سخت ریمانڈ لیں اور اس قاتل اور ریپسٹ کو پکڑ کر اس کے ٹکڑے کر دئیے جائیں کیونکہ اس نے محمکہ پولیس کا نام ڈبویا ہے ایک بے گناہ اور معصوم اور بالکل ٹین ایج لڑکی کا ریپ اور قتل کیا ہے جو سی ایس ایس کی تیاری کررہی تھی اور پولیس میں صرف اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے شامل ہوی تھی
حمزہ شہباز کو بھی فوری نوٹس لینے کی ضرورت ہے ویسے بھی یہ واقعہ اسلام آباد میں پیش آیا ہے لہذا وزیراعظم خود بھی آی جی کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا آرڈر دیں
جج نے ان کو طلب کئے بغیر ضمانت منسوخ کیوں کی اسے چاہئے تھا کہ انہیں پیش کرواتا یہ تینوں کہاں مر گئے تھے؟؟؟
پاکستان کا بیڑہ غرق اسی وجہ سے ہورہا ہے کہ یہاں کسی مظلوم کی کوی نہیں سنتا
ازطرف
ببر شیر

سورس
Maashra/ryasat insaaf pe qaim hoti hai...ryasat ke qayam ka maqsad hi kamzoor oer shakhsi aazadi ki hifazat hai....Pakistan maen qanoon/ryasat sirf muzrimoon ke liyae hai...jitna bara mujrim utna ooncha rutba or aasani....Pakistan is doomed...there no justice here...n Allah has said that when any nation does not provide justice to every one equally n fairly, it vanishes...the family of the should take matter in their own hands.. they full right to claim qasas for their murder n rape, they must confirm who did it n then take their qasas of their own....this system wont give nay thing to the victim.... people have take things in their own hands...
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Is k qatilon ko ibrat naak saza milni chahiye par mujhay afsoos hy aisa ho ga nahi jab siasatan apny liye 2/4 banday marwata hy to wo khud b ek adh maar dain to siasatdaan b phir inhain protection faram karta hy humaray mulk main police walon aour wakeelon say bara ghunda koi nahihy
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
جب کسی بڑے کا کوئی مرتا ہے تو وہ پولیس کو ۲۴ گھنٹے کا نوٹس دیتے ہیں اور عموما چوبیس گھنٹے میں مجرم گرفتار بھی ہو جاتا ہے اور چھ ماہ میں اسے سزا بھی مل جاتی ہے۔ لیکن یہاں مجرم ایس پی ہے اور پیٹی بھائی بھی تو لگتا یہی ہے کہ اس کیس کا انصاف اللہ ہی کرے گا۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Jab Kanjar.Dallay..Khotay walay Gov mein atay hain tu aisa hota rehta ha...
Police walo se ap jab apnay najaiz kaam karwao gey tu Police bhi dharlay s najiaz kaam karay gi..Police apnay paiti bhaio ko bachaya gi..
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
ابھی آج ہی کی ایک خبر پر میں نے کمنٹ کیا تھا کہ معصوم سی نوجوان اور خوبصورت کانسٹیبل اقرا کے قتل اور ریپ میں ملوث ایس پی کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ خبر سیاست پی کے پر لگای گئی تھی جس پر اس معصوم لڑکی پر ڈھاے جانے والے بھیانک ظلم کے بعد تھوڑا سا اطمینان ملا تھا کہ کالی بھیڑ پولیس کے محکمے سے بھی پہلی بار پکڑی گئی ہے مگر میرا یہ اطمینان ادھورا رہ گیا کیونکہ اب یہ خبر آی ہے کہ ایس پی عارف شاہ اور اس کے دونوں معاون عدالت میں پیش ہی نہیں ہوے اگر پیش ہوے تو گرفتار ہونے کے بعد چھوڑ دیئے گئے ہونگے
میری حکومت اور وزیرداخلہ سے درخواست ہے کہ اس بے غیرتی اور بے شرمی پر پولیس کا سخت ریمانڈ لیں اور اس قاتل اور ریپسٹ کو پکڑ کر اس کے ٹکڑے کر دئیے جائیں کیونکہ اس نے محمکہ پولیس کا نام ڈبویا ہے ایک بے گناہ اور معصوم اور بالکل ٹین ایج لڑکی کا ریپ اور قتل کیا ہے جو سی ایس ایس کی تیاری کررہی تھی اور پولیس میں صرف اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے شامل ہوی تھی
حمزہ شہباز کو بھی فوری نوٹس لینے کی ضرورت ہے ویسے بھی یہ واقعہ اسلام آباد میں پیش آیا ہے لہذا وزیراعظم خود بھی آی جی کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا آرڈر دیں
جج نے ان کو طلب کئے بغیر ضمانت منسوخ کیوں کی اسے چاہئے تھا کہ انہیں پیش کرواتا یہ تینوں کہاں مر گئے تھے؟؟؟
پاکستان کا بیڑہ غرق اسی وجہ سے ہورہا ہے کہ یہاں کسی مظلوم کی کوی نہیں سنتا
ازطرف
ببر شیر

سورس
Kiun bhai kia bagair paish huay zamanat ka haq sirf Shareef khandan ko haisl ha? O be-sharam patwari tum is sab ka mutalba bhi kis say kr rahay ho jo khud criminals hain???
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Kiun bhai kia bagair paish huay zamanat ka haq sirf Shareef khandan ko haisl ha? O be-sharam patwari tum is sab ka mutalba bhi kis say kr rahay ho jo khud criminals hain???
اس کا مطالبہ تم سے کروں؟ جو حکمران ہو اسی سی کیا جاے گا؟
جب عمران سے مطالبہ کیا جاتا تھا اس وقت تم یوتھئیے کہتے تھے کہ یہ عدالتوں کا کام ہے مثلا ساہیوال والا سانحہ بچوں کو انصاف نہیں ملا اس کا ملبہ کس پر گرایا جاے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Jab Kanjar.Dallay..Khotay walay Gov mein atay hain tu aisa hota rehta ha...
Police walo se ap jab apnay najaiz kaam karwao gey tu Police bhi dharlay s najiaz kaam karay gi..Police apnay paiti bhaio ko bachaya gi..
پولیس نے تو تب بھی اپنے پیٹی بھائیوں کو بچا لیا تھا جب بچے خون آلود لباس کے ساتھ سڑک کے کنارے بے یارو مددگار چھوڑ دئیے گئے تھے۔ تمہارے کہنے کے عین مطابق اس وقت پتا نہیں کون کنجر دلے اور کھوتے حکمران تھے۔ معلوم ہو تو بتا دو؟
pic_1548064730.jpg
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Your spirit is highly commendable. Just remember we so called youthias always support truth irrespective who is raising voice
آپ کی اس سپورٹ پر سیلیوٹ ،میں جو دونوں پارٹیوں کی طرف اچھے لوگ ہیں ان کو ہمیشہ عزت و احترام دیتا آیا ہوں یہی وجہ ہے کہ انسانیت اور پاکستانیت پر مبنی تھریڈز پر کوی سیاسی بات نہیں کرتا بعض جیالے انھے واہ بھی ہوتے ہیں انہیں سمجھانے کیلئے تھوڑا سا سبق دے دیتا ہوں ورنہ اگنور کرنا میری عادت ہے
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
جب عمران سے مطالبہ کیا جاتا تھا اس وقت تم یوتھئیے کہتے تھے کہ یہ عدالتوں کا کام ہے مثلا ساہیوال والا سانحہ بچوں کو انصاف نہیں ملا اس کا ملبہ کس پر گرایا جاے؟
ہمارے سیاست دانوں نے ہم سب کو گھما پھرا کر بات کرنے عادت ڈال دی ہے۔ ساہیوال واقع بارے سیدھی سیدھی بات کرو کہ جہاں فوج کا انٹرسٹ ہو اور وہ کچھ فیصلہ کرلیں تو کم از کم حکمران تو بلکل ہی نہی بولتا چاہے اسے صاف نظر آرہا ہو کہ قانون کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ چاہے شریف ہوں، زرداری یا عمران یہ سب اپنی حکومت بچانے کے لئے فوج پر قانون کی حکمرانی لاگو کرنے سے نہ صرف قاصر ہیں بلکہ اسے کھلے دل سے قبول بھی کرتے ہیں۔ بلکہ یہ سب یہ سمجھ کر قناعت کر چکے ہیں کہ فوج سے پنگا نہی لیا جا سکتا اور ان کا سسٹم پر بہت مضبوط ہولڈ ہے۔ ان سب میں سے کیا کوئی ایک بھی ہے جو مسنگ پرسنز بارے کوئی فیصلہ لے سکے؟ آپ خوب جانتے ہو کہ ساہیوال واقع پر بھی انصاف صرف اس لئے نہی ہو سکا تھا کہ اس میں اسٹیبلشمنٹ ملوث ہو گئی تھی۔ ویسے میں شاہ محمود کو سلام کرتا ہوں جو ریمنڈ ڈیوس کے مسئلے پر اسٹیبلشمنٹ سے بھِڑ گیا تھا اور مستعفی ہو کر گھر چلا گیا تھا۔​
 
بالکل ٹھیک کہا میری عادت نہیں ایک بات پر دو مختلف نظریات رکھنا تھریڈ پر اپیل کے باوجود جنہوں نے غلط پوسٹ کی تھی بس انہیں چپ کروانا تھا تاکہ وہ احساس کرسکیں ساہیوال والا واقعہ ایسا واقعہ ہے جو شائد پچاس سال میں سب سے دردناک واقعہ تھا لیکن شاہ محمود نے اس پر استعفی نہیں دیا ریمنڈڈیوس والے واقعہ پر اس کا استعفی درست نہیں تھا کیونکہ دو سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں کا سفارت کار کی گاڑی کا دیر تک پیچھا کرتے رہنا اور پھر گاڑی رکنے پر پستول ہاتھ میں لے کر اس کی گاڑی کی طرف بڑھنا ایک حماقت تھی ریمنڈ ڈیوس نے انہیں مارنے کے بعد موبائل سے تصویر بھی لی تھی جس میں ان کا پستول دکھایا تھا اگر آی ایس آی کے اہلکاروں کو پتا ہوتا کہ اندر ان کا باپ بیٹھا ہوا ہے جس کی تربیت ہی گوریلا فائٹنگ کی ہے تو وہ کبھی اس کی گاڑی کی طرف نہ جاتے مفت میں جان بھی گوای اور ملک کو بھی بے عزت کروا دیا
 
ساہیوال مسئلے پر شاہ محمود کا استعفی بنتا ہی نہی ہے کہ یہاں معاملہ وزارت داخلہ کا تھا خارجہ کا نہی۔ ریمنڈ ڈیوس کا مسئلہ شروع میں تو داخلہ کا مسئلہ تھا لیکن پھر یہ خارجہ وزارت کا مسئلہ بن گیا تھا اس لئے وہاں شاہ محمود کا استعفی بنتا تھا۔ باقی یہ سوال کہ ریمنڈ ڈیوس کے مسئلے میں اصل میں کیا ہوا تھا اس بارے مختلف رائے اور معلومات ہیں جن پر بحث مشکل ہے کہ ہمارے پاس فرسٹ ہینڈ انفارمیشن نہی ہیں۔ ریمنڈ ڈیوس کے لئے کوئی تصاویر پوسٹ کر دینا کوئی معنی نہی رکھتا۔