پولیس کا عطاء تارڑ کے گھر پر چھاپہ،عطاء تارڑ کا سخت ردعمل

tar1h1h1h21.jpg


پنجاب پولیس نے آج صبح وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔

لیگی رہنما اور سابق صوبائی وزیر عطاتارڑ نے اپنے گھر پر پولیس کی کارروائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کئی سال پہلے اس گھر میں رہتے تھے۔ اب یہاں پولیس بھیج کر راہگیروں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔


عطااللہ تارڑ نے سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہاشم ڈوگر صاحب میرا خیال تھا آپ وزیر ہیں مگر آپ تو انتہائی غیر سنجیدہ کردار نکلے۔

لیگی رہنما نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا جس گھر میں مَیں 15 سال پہلے رہتا تھا وہاں پولیس بھیج کر کسی راہگیرکو ہراساں کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ یہ حال ہے آپ کا خاک وزارت چلانی ہے آپ ملک دشمن بیانیئے کے دفاع میں اتنا آگے نہ جائیں۔
https://twitter.com/x/status/1558285287222116353
دوسری جانب پولیس نے عطاتارڑ کے گھر جو کارروائی کی اس کی باقاعدہ فوٹیج موجود ہے جس میں پولیس اہلکار اس گھر میں موجود شخص سے نوٹس کی وصولی کیلئے دستخط کرا رہے ہیں۔ انہیں 25 مئی کے واقعے پر پوچھ گچھ کیلئے طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

اس نوٹس پر ردعمل میں اظہر مشوانی نے کہا تھا کہ پولیس کا 25 مئی کے قاتل عطاتارڑ کے گھر پر چھاپہ، عطاتارڑ پہلے ہی مفرور ہو کر اسلام آباد میں بیٹھا ہے۔ نہ عطاتارڑ کی دیوار پھلانگی گئی، نہ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1558226624889475081
اظہر مشوانی کا یہ بھی کہنا تھا کہ نہ تو کسی ملازم یا عطاتارڑ کی بیوی یا اس کی بچی کو گرفتار کیا گیا۔ بلکہ صرف قانون کے مطابق تفتیش کیلئے حاضری کا نوٹس دیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1558230827661762570
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
چڑیا گھر انتظامیہ لاہور بندروں کے ساتھ اسکو بند کرنے کے لے ایمرجنسی پنجرہ تیار کرئے
پنجرے میں بند کر کے ٹکٹ لگا دیں . جانوروں کا خرچہ پانی نکلتا رہے گا


Monkey Omg GIF by MOODMAN
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Haramkhor Rafiqa Tarrar ki haramkhor aulad. Iss langur Tarrar ki wajah sey Rafiqa Tarrar ki ghalazat phir sey ujagar ho gayee hein.
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
قانون کا احترام سب کو کرنا چاہیے خاص کر ان لوگوں کو جو اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاتے ہیں عطا تارڑ کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ وہ غریب نہیں، ہم نے دیکھا ہے کہ پولیس ان کے ساتھ کیسا سلوک کرتی ہے!!!
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام خور کی بیوی اور بچی کو پکڑ کر جیل میں دو، خود ہی گرفتاری دے دے گا
soch hai aap ki ye oos kanjar khandan se hai jo apnay fayday ke liay apni maan behen bv or beti pesh ker dete hain....

yaqeen nahi to iss ke dadday ki saddarat ki qisay kisi puranay babbon se puchiay (lohar highcourt ke puranay vakeelon se best jawab milay ga) keh kis trah oosay pehle lohar high court phir supreme court se senate se sadarat ki kursi mili....