پوپلزئی کی جیت قوم عید سعودیہ کے ساتھ مناے گی

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
بہت سارے دوست تو پہلے ہی اس بات کا اظہار کررہے تھے کہ حکمران جمعہ کے دن عید کو اچھا نہیں سمجھتے خاص کر موجودہ توہم پرست حکمران تو کبھی بھی جمعہ کے دن عید نہیں کریں گے۔ ادھر سے پوپلزئی نے حکومت کی تشریف پر ٹھڈا مارتے ہوے پہلے ہی عید کا اعلان کردیا تھا۔ اب حکومت ایک عید کرنے کے چکر میں یا پوپلزئی کے خوف سے یہ ڈرامہ کررہی ہے کہ واقعی چاند کی شہادتیں موصول ہوچکی ہیں حالانکہ ایسا ناممکن ہے ۔ ایک روزہ چھوڑ دیا گیا ہے اور بڑی بے شرمی سے مولوی آزاد نامی گدھے نے اعلان کیا ہے کہ تمام ملک سے شہادتیں مل گئی ہیں
مولوی آزاد گدھے کو سندھ سے کوی شہادت نہیں ملی ، پنجاب جو سب سے بڑا صوبہ ہے وہاں سے ایک شہادت بھی نہیں ملی ۔بلوچستان میں کوئٹہ سے کوی شہادت نہیں ملی۔ پھر بھی کہہ رہا ہے کہ جم غفیر نے چاند دیکھ کر گواہی دی۔ آپ اپنی سیاسی ساکھ کی خاطر پنجاب کے لوگوں کو سعودیہ کے ساتھ عید کرنے پر مجبور نہیں کرسکتے۔ آپ کا اپنا وزیر اعلان کررہا ہے کہ آج شام چاند کا دکھای دینا ناممکن ہے میرے خیال میں وہ درست کہہ رہا ہے
پوری قوم کو غلط عید کروانے کا سہرا بھی اسی حکومت کے سر جاتا ہے اور اس منافقت اور بددیانتی کا نتیجہ ان کے حق میں انشااللہ بہت بھیانک نکلے گا
I think Khan is so happy with MBS, that he decided to celebrate EID with Saudi
Arabia. Or MBS gave order to do that. ? ? ? ?
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری کا بچہ بھی بد صورت پیدا ہو جائے تو اسکا الزام بھی عمران پہ لگا دیتے ہیں کہ عمران کتنا خوبصورت ہے اور میرا بچہ ایسا ہے ۔
Nahen sir yeh mamla sirf pti kay Sath hay kay out everything on noon league and last 30 years ( ex boots rule )
 

Constable

MPA (400+ posts)
ہمیں تو پوپلزئی کی مجبوری تھی مگر وزیرستان والوں کو کیا مجبوری تھی؟

بی بی سی کے مطابق وزیرستان کے علاقے حیدر خیل میں ایک فیملی ہے۔


حیدر خیل کا یہ خاندان 25 رمضان کے بعد چاند نظر آنے سے متعلق اپنے کام کا آغاز کر دیتا ہے اور پھر وہ ہر روز یہ بتاتے ہیں کہ اب چاند گردش کرتے ہوئے فلاں علاقے تک پہنچ چکا ہے۔ ان کے مطابق مقامی افراد ان کی اس گواہی کو سائنسی حقیقت کی طرح قبول کرتے ہیں۔



ہُن بندہ کیہہ کرے ایتھے

 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سارے دوست تو پہلے ہی اس بات کا اظہار کررہے تھے کہ حکمران جمعہ کے دن عید کو اچھا نہیں سمجھتے خاص کر موجودہ توہم پرست حکمران تو کبھی بھی جمعہ کے دن عید نہیں کریں گے۔ ادھر سے پوپلزئی نے حکومت کی تشریف پر ٹھڈا مارتے ہوے پہلے ہی عید کا اعلان کردیا تھا۔ اب حکومت ایک عید کرنے کے چکر میں یا پوپلزئی کے خوف سے یہ ڈرامہ کررہی ہے کہ واقعی چاند کی شہادتیں موصول ہوچکی ہیں حالانکہ ایسا ناممکن ہے ۔ ایک روزہ چھوڑ دیا گیا ہے اور بڑی بے شرمی سے مولوی آزاد نامی گدھے نے اعلان کیا ہے کہ تمام ملک سے شہادتیں مل گئی ہیں
مولوی آزاد گدھے کو سندھ سے کوی شہادت نہیں ملی ، پنجاب جو سب سے بڑا صوبہ ہے وہاں سے ایک شہادت بھی نہیں ملی ۔بلوچستان میں کوئٹہ سے کوی شہادت نہیں ملی۔ پھر بھی کہہ رہا ہے کہ جم غفیر نے چاند دیکھ کر گواہی دی۔ آپ اپنی سیاسی ساکھ کی خاطر پنجاب کے لوگوں کو سعودیہ کے ساتھ عید کرنے پر مجبور نہیں کرسکتے۔ آپ کا اپنا وزیر اعلان کررہا ہے کہ آج شام چاند کا دکھای دینا ناممکن ہے میرے خیال میں وہ درست کہہ رہا ہے
پوری قوم کو غلط عید کروانے کا سہرا بھی اسی حکومت کے سر جاتا ہے اور اس منافقت اور بددیانتی کا نتیجہ ان کے حق میں انشااللہ بہت بھیانک نکلے گا
تو چھوڑ پاکستانیوں کی عید کو شیرو
تو یہ بتا لندن میں عید کب ہے تیرے ببلو ڈبلو
آقاؤں کی عید کب ہے؟
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
There is a lot of confusion around this issue.

Scientifically, it was impossible to sight the moon today with naked eye. On the other hand 40-50 people have come forward and claimed they saw the moon. Accordingly to shariah, they cannot be dismissed.

From next year only photo evidence with gps location should be counted. Smartphones are everywhere so this should not be a problem even in remote areas.
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سارے دوست تو پہلے ہی اس بات کا اظہار کررہے تھے کہ حکمران جمعہ کے دن عید کو اچھا نہیں سمجھتے خاص کر موجودہ توہم پرست حکمران تو کبھی بھی جمعہ کے دن عید نہیں کریں گے۔ ادھر سے پوپلزئی نے حکومت کی تشریف پر ٹھڈا مارتے ہوے پہلے ہی عید کا اعلان کردیا تھا۔ اب حکومت ایک عید کرنے کے چکر میں یا پوپلزئی کے خوف سے یہ ڈرامہ کررہی ہے کہ واقعی چاند کی شہادتیں موصول ہوچکی ہیں حالانکہ ایسا ناممکن ہے ۔ ایک روزہ چھوڑ دیا گیا ہے اور بڑی بے شرمی سے مولوی آزاد نامی گدھے نے اعلان کیا ہے کہ تمام ملک سے شہادتیں مل گئی ہیں
مولوی آزاد گدھے کو سندھ سے کوی شہادت نہیں ملی ، پنجاب جو سب سے بڑا صوبہ ہے وہاں سے ایک شہادت بھی نہیں ملی ۔بلوچستان میں کوئٹہ سے کوی شہادت نہیں ملی۔ پھر بھی کہہ رہا ہے کہ جم غفیر نے چاند دیکھ کر گواہی دی۔ آپ اپنی سیاسی ساکھ کی خاطر پنجاب کے لوگوں کو سعودیہ کے ساتھ عید کرنے پر مجبور نہیں کرسکتے۔ آپ کا اپنا وزیر اعلان کررہا ہے کہ آج شام چاند کا دکھای دینا ناممکن ہے میرے خیال میں وہ درست کہہ رہا ہے
پوری قوم کو غلط عید کروانے کا سہرا بھی اسی حکومت کے سر جاتا ہے اور اس منافقت اور بددیانتی کا نتیجہ ان کے حق میں انشااللہ بہت بھیانک نکلے گا
جانی، کیوں ناراض ہوتے ہو ، اگر دل نہیں مانتا تو کل روزہ رکھ لینا اور اگر پھر بھی دل نا مانے تو پرسوں بھی رکھ لینا۔
عید پر میری طرف سے تمہارے گال پر ایک چمی ادھر اور ایک چمی ادھر
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
چلوں اسطرح کرتے ہے کہ اگر نونیوں نے 30 سالوں میں کوئی محکمہ خراب نہیں کیا تو صرف ایک محکمے کا نام بتاو جسے ٹھیک کیا ہو؟
Kuch theek nahen kiya they fucked it up
But hiding behind that won’t work for too long, and secondly actions speak louder than words. We haven’t seen much.
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
عید کے دن شیطان روزہ رکھتا ہے یہ حدیث مبارکہ ہے مجھے یہ مت پڑھاو ، اس بات کی گارنٹی ہے کہ کل عید نہیں ہے سائینس بھی اس کی گواہ ہے فواد چودھری بتا چکا ہے۔ اگر سائینس گواہی دیتی اور مولوی چاند نہ دیکھ پاتے تو معاملہ ففٹی ففٹی ہوتا مگر اب تو سو فیصد گواہی چاند نہ دکھنے کی مل رہی ہے
اتنا پتہ ہے تو یہ بھی پتہ ہو گا کہ جہاد ہو یا عید اسکا آخری فیصلہ ریاست کرتی ہے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Kuch theek nahen kiya they fucked it up
But hiding behind that won’t work for too long, and secondly actions speak louder than words. We haven’t seen much.

جو لوگ 30 سالوں کا جواب نہیں دے سکتے ہو 5۔2 سالوں کے پیچھےپڑے ہیں۔۔۔۔ ویسے ہوا تو بہت کچھ ہے لیکن میں کسی پٹواری پہ اپنا وقت ضائع نہیں کرونگا۔۔۔ پٹواریوں نے کونسا ماننا ہے؟
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
جو لوگ 30 سالوں کا جواب نہیں دے سکتے ہو 5۔2 سالوں کے پیچھےپڑے ہیں۔۔۔۔ ویسے ہوا تو بہت کچھ ہے لیکن میں کسی پٹواری پہ اپنا وقت ضائع نہیں کرونگا۔۔۔ پٹواریوں نے کونسا ماننا ہے؟
me not noon told thousand times
Yes 2.5 years not not enough I know but like I said the actions so far, the team the confusion so on and so on
I also won’t waste much time on yourhia
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
me not noon told thousand times
Yes 2.5 years not not enough I know but like I said the actions so far, the team the confusion so on and so on
I also won’t waste much time on yourhia

Potwari would alway be liar..... if you didn't waste time with me then why you had quoted me?