پوپلزئی کی جیت قوم عید سعودیہ کے ساتھ مناے گی

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سارے دوست تو پہلے ہی اس بات کا اظہار کررہے تھے کہ حکمران جمعہ کے دن عید کو اچھا نہیں سمجھتے خاص کر موجودہ توہم پرست حکمران تو کبھی بھی جمعہ کے دن عید نہیں کریں گے۔ ادھر سے پوپلزئی نے حکومت کی تشریف پر ٹھڈا مارتے ہوے پہلے ہی عید کا اعلان کردیا تھا۔ اب حکومت ایک عید کرنے کے چکر میں یا پوپلزئی کے خوف سے یہ ڈرامہ کررہی ہے کہ واقعی چاند کی شہادتیں موصول ہوچکی ہیں حالانکہ ایسا ناممکن ہے ۔ ایک روزہ چھوڑ دیا گیا ہے اور بڑی بے شرمی سے مولوی آزاد نامی گدھے نے اعلان کیا ہے کہ تمام ملک سے شہادتیں مل گئی ہیں
مولوی آزاد گدھے کو سندھ سے کوی شہادت نہیں ملی ، پنجاب جو سب سے بڑا صوبہ ہے وہاں سے ایک شہادت بھی نہیں ملی ۔بلوچستان میں کوئٹہ سے کوی شہادت نہیں ملی۔ پھر بھی کہہ رہا ہے کہ جم غفیر نے چاند دیکھ کر گواہی دی۔ آپ اپنی سیاسی ساکھ کی خاطر پنجاب کے لوگوں کو سعودیہ کے ساتھ عید کرنے پر مجبور نہیں کرسکتے۔ آپ کا اپنا وزیر اعلان کررہا ہے کہ آج شام چاند کا دکھای دینا ناممکن ہے میرے خیال میں وہ درست کہہ رہا ہے
پوری قوم کو غلط عید کروانے کا سہرا بھی اسی حکومت کے سر جاتا ہے اور اس منافقت اور بددیانتی کا نتیجہ ان کے حق میں انشااللہ بہت بھیانک نکلے گا
 
Last edited:

Waqas85

Politcal Worker (100+ posts)
ehehheehhe ...aj wo khushi ma jhool rha hoga. .. keha ma thek tha govt was wrong ...
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ببر شیر کل روزہ رکھے گا جس نے روکنا ہے روک لے، رمضان کا پورا ایک روزہ کھانے والی اس حکومت پر لکھ دی لعنت
?
 
master timi

MPA (400+ posts)
یہ قوم کسی حال میں خوش نہیں رہ سکتی۔ کتنی ایسی عیدیں گزر چکی ہیں جب قبائلی علاقوں کے لوگوں نے چاند دیکھا اور مرکزی رویت کمیٹی نے شہادت کو نہیں مانا۔ اس وقت بھی لوگ ناخوش تھے۔ اب جب بارڈر کے علاقوں کی شہادت کو مان لیا گیا ہے تو بھی لوگوں کو سکون نہیں ہے۔

جہاں تک پوپلزئی کی بات ہے تو وہ ایک فتنہ ہے اور کسی حکومت میں اتنا دم نہیں کہ اس فتنے کا سر کچلے
 
Constable

MPA (400+ posts)

وزیرستان تو مفتی پُل پُل زنئی پر بھی بازی لے گیا . . . . . وہاں آج عیدتھی
انہوں نے سعودیہ سے بھی پہلے عید کر لی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
وزیرستانی تو ستائیس رمضان کی بابرکت رات عید کا چاند چڑھانے لگے تھے
کسی نے سمجھانے کیلئے پوچھا اگر آج عید کر لی تو ستائیس رمضان کس دن کرنی ہے؟
کہنے لگے، "وہ بھی ایک دن پہلے چھبیس کو کر لیں گے"
۔

ماشا اللہ
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
State declared eid so if u fast u got punished else the state.
ریاست پودینہ میں اتنی ہمت نہیں کہ پوپلزئی کو پکڑ سکے تو ببر شیر پر کیسے ہاتھ ڈال سکتی ہے؟ مفتی پوپلزئی نے بحرحال پہلے اعلان عید کا اعلان کرکے حکومتی رٹ کو چیلنج کرتے ہوے جرم کا ارتکاب تو کردیا ہے، اب حکومت یا تو اسے بھی پکڑے اگر اسے نہیں پکڑنا تو بے چارے وزیرستانی مولوی کو کیون پکڑ رکھا ہے؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ببر شیر کل روزہ رکھے گا جس نے روکنا ہے روک لے، رمضان کا پورا ایک روزہ کھانے والی اس حکومت پر لکھ دی لعنت
?

پٹواری ہو اور جاہل نہ ہو یہ تو ہو نہیں سکتا۔۔۔ اسلام نے کئی بھی 30 روزے پورا کرنے کا نہیں کہا۔۔۔ 30 کے بھی ہو سکتے ہیں اور 29 کے بھی۔۔ (حدیث کا مفہوم)
اور اگر کئی پہ عید ہے اور تمھارے روزے خواہ 28 کے ہی کیوں نہ ہو تو روزہ توڑ کے انکے ساتھ عید مناؤ اور قضائی روزہ بعد میں رکھنا۔۔۔
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
ببر شیر کل روزہ رکھے گا جس نے روکنا ہے روک لے، رمضان کا پورا ایک روزہ کھانے والی اس حکومت پر لکھ دی لعنت
?
ہمیں پتہ ہے کل شیطان روزہ رکھے گا اور مسلمان پوری دنیا میں پیٹ بھر کر کھائیں گے اور عید منائیں گے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

وزیرستان تو مفتی پُل پُل زنئی پر بھی بازی لے گیا . . . . . وہاں آج عیدتھی
انہوں نے سعودیہ سے بھی پہلے عید کر لی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
وزیرستانی تو ستائیس رمضان کی بابرکت رات عید کا چاند چڑھانے لگے تھے
کسی نے سمجھانے کیلئے پوچھا اگر آج عید کر لی تو ستائیس رمضان کس دن کرنی ہے؟
کہنے لگے، "وہ بھی ایک دن پہلے چھبیس کو کر لیں گے"
۔

ماشا اللہ
ہمیں تو پوپلزئی کی مجبوری تھی مگر وزیرستان والوں کو کیا مجبوری تھی؟
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
یہ قوم کسی حال میں خوش نہیں رہ سکتی۔ کتنی ایسی عیدیں گزر چکی ہیں جب قبائلی علاقوں کے لوگوں نے چاند دیکھا اور مرکزی رویت کمیٹی نے شہادت کو نہیں مانا۔ اس وقت بھی لوگ ناخوش تھے۔ اب جب بارڈر کے علاقوں کی شہادت کو مان لیا گیا ہے تو بھی لوگوں کو سکون نہیں ہے۔

جہاں تک پوپلزئی کی بات ہے تو وہ ایک فتنہ ہے اور کسی حکومت میں اتنا دم نہیں کہ اس فتنے کا سر کچلے
پوپلزئی کی بھی اپنی سیاست ہو سکتی ہے۔ لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ آخر پاکستان میں باقی دنیا کے ساتھ عید کیوں نہی ہوتی۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں پتہ ہے کل شیطان روزہ رکھے گا اور مسلمان پوری دنیا میں پیٹ بھر کر کھائیں گے اور عید منائیں گے۔
عید کے دن شیطان روزہ رکھتا ہے یہ حدیث مبارکہ ہے مجھے یہ مت پڑھاو ، اس بات کی گارنٹی ہے کہ کل عید نہیں ہے سائینس بھی اس کی گواہ ہے فواد چودھری بتا چکا ہے۔ اگر سائینس گواہی دیتی اور مولوی چاند نہ دیکھ پاتے تو معاملہ ففٹی ففٹی ہوتا مگر اب تو سو فیصد گواہی چاند نہ دکھنے کی مل رہی ہے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سارے دوست تو پہلے ہی اس بات کا اظہار کررہے تھے کہ حکمران جمعہ کے دن عید کو اچھا نہیں سمجھتے خاص کر موجودہ توہم پرست حکمران تو کبھی بھی جمعہ کے دن عید نہیں کریں گے۔ ادھر سے پوپلزئی نے حکومت کی تشریف پر ٹھڈا مارتے ہوے پہلے ہی عید کا اعلان کردیا تھا۔ اب حکومت ایک عید کرنے کے چکر میں یا پوپلزئی کے خوف سے یہ ڈرامہ کررہی ہے کہ واقعی چاند کی شہادتیں موصول ہوچکی ہیں حالانکہ ایسا ناممکن ہے ۔ ایک روزہ چھوڑ دیا گیا ہے اور بڑی بے شرمی سے مولوی آزاد نامی گدھے نے اعلان کیا ہے کہ تمام ملک سے شہادتیں مل گئی ہیں
مولوی آزاد گدھے کو سندھ سے کوی شہادت نہیں ملی ، پنجاب جو سب سے بڑا صوبہ ہے وہاں سے ایک شہادت بھی نہیں ملی ۔بلوچستان میں کوئٹہ سے کوی شہادت نہیں ملی۔ پھر بھی کہہ رہا ہے کہ جم غفیر نے چاند دیکھ کر گواہی دی۔ آپ اپنی سیاسی ساکھ کی خاطر پنجاب کے لوگوں کو سعودیہ کے ساتھ عید کرنے پر مجبور نہیں کرسکتے۔ آپ کا اپنا وزیر اعلان کررہا ہے کہ آج شام چاند کا دکھای دینا ناممکن ہے میرے خیال میں وہ درست کہہ رہا ہے
پوری قوم کو غلط عید کروانے کا سہرا بھی اسی حکومت کے سر جاتا ہے اور اس منافقت اور بددیانتی کا نتیجہ ان کے حق میں انشااللہ بہت بھیانک نکلے گا
I honestly didn’t think of it like that
Is it really so ?