پوپلزئی کی جیت قوم عید سعودیہ کے ساتھ مناے گی

AzaadAlfaaz1316

Councller (250+ posts)
بہت سارے دوست تو پہلے ہی اس بات کا اظہار کررہے تھے کہ حکمران جمعہ کے دن عید کو اچھا نہیں سمجھتے خاص کر موجودہ توہم پرست حکمران تو کبھی بھی جمعہ کے دن عید نہیں کریں گے۔ ادھر سے پوپلزئی نے حکومت کی تشریف پر ٹھڈا مارتے ہوے پہلے ہی عید کا اعلان کردیا تھا۔ اب حکومت ایک عید کرنے کے چکر میں یا پوپلزئی کے خوف سے یہ ڈرامہ کررہی ہے کہ واقعی چاند کی شہادتیں موصول ہوچکی ہیں حالانکہ ایسا ناممکن ہے ۔ ایک روزہ چھوڑ دیا گیا ہے اور بڑی بے شرمی سے مولوی آزاد نامی گدھے نے اعلان کیا ہے کہ تمام ملک سے شہادتیں مل گئی ہیں
مولوی آزاد گدھے کو سندھ سے کوی شہادت نہیں ملی ، پنجاب جو سب سے بڑا صوبہ ہے وہاں سے ایک شہادت بھی نہیں ملی ۔بلوچستان میں کوئٹہ سے کوی شہادت نہیں ملی۔ پھر بھی کہہ رہا ہے کہ جم غفیر نے چاند دیکھ کر گواہی دی۔ آپ اپنی سیاسی ساکھ کی خاطر پنجاب کے لوگوں کو سعودیہ کے ساتھ عید کرنے پر مجبور نہیں کرسکتے۔ آپ کا اپنا وزیر اعلان کررہا ہے کہ آج شام چاند کا دکھای دینا ناممکن ہے میرے خیال میں وہ درست کہہ رہا ہے
پوری قوم کو غلط عید کروانے کا سہرا بھی اسی حکومت کے سر جاتا ہے اور اس منافقت اور بددیانتی کا نتیجہ ان کے حق میں انشااللہ بہت بھیانک نکلے گا
Yar ek baat pochon ? Shach batana ! Bakra Eid Saudi ke saat tum kyoo manatay ho ? Tum apni Barak Eid or Hajj !! Ram mandir ke saat mana kiyeh karo !! please !
Rolaa he mok jay ga !!
Pakistan or India ke Musalman ka bass chalay !! to KABA bhi Hajvari ya Data of Lahore shift ker lay !!
 

باس از باس

MPA (400+ posts)
ریاست پودینہ میں اتنی ہمت نہیں کہ پوپلزئی کو پکڑ سکے تو ببر شیر پر کیسے ہاتھ ڈال سکتی ہے؟ مفتی پوپلزئی نے بحرحال پہلے اعلان عید کا اعلان کرکے حکومتی رٹ کو چیلنج کرتے ہوے جرم کا ارتکاب تو کردیا ہے، اب حکومت یا تو اسے بھی پکڑے اگر اسے نہیں پکڑنا تو بے چارے وزیرستانی مولوی کو کیون پکڑ رکھا ہے؟


جناب ! گستاخی معاف کیا پوپلزئی کل پیدا ہوا ہے۔۔۔؟؟؟

پی ٹی آئی کی حکومت میں یہ تیسری عید ہے اس سے پہلے کیا کبھی پوپلزئی نے ایک دن پہلے عید کا اعلان نہی کیا۔۔۔ کیا اس سے پہلی حکومتوں میں اتنی ہمت نہی تھی کہ اس پوپلزئی کو پکڑ سکتی۔۔۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جناب ! گستاخی معاف کیا پوپلزئی کل پیدا ہوا ہے۔۔۔؟؟؟

پی ٹی آئی کی حکومت میں یہ تیسری عید ہے اس سے پہلے کیا کبھی پوپلزئی نے ایک دن پہلے عید کا اعلان نہی کیا۔۔۔ کیا اس سے پہلی حکومتوں میں اتنی ہمت نہی تھی کہ اس پوپلزئی کو پکڑ سکتی۔۔۔
اکہتر میں یحیی اور بھٹو نے مل کر پاکستان تڑوا دیا تھا تو کیا پی ٹی آی یہ بھی کر گزرے گی؟
ہر بات کا جواز یہ نہیں ہوتا کہ فلاں حکومت نے یہ غلط کیا ہے تو ہم کیوں درست کریں
نواش شریف نے پوپلزئی کو ہاتھ نہیں ڈالا تو آپ اس کو پکڑ کر دکھا دیں میں تو انتظار میں تھا کہ حکومت کی تعریف کروں گا مگر حکومت تو چوتیا ہی نکلی
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I honestly didn’t think of it like that
Is it really so ?
اب تو لیک ویڈیوز بھی باہر آرہی ہیں مولویوں پر پریشر تھا کہ آج ہی عید کا اعلان کردو ورنہ رویت کمیٹی توڑ دی جاے گی ویڈیو میں مولوی کہہ رہے ہیں کہ اوپر سے پریشر ہے
رویت ہلا ل نہ ہوی جہانگیر ترین کا پریشر گروپ ہوگیا
ایسی ذلیل حکومت کبھی نہیں دیکھی یار