پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، سوشل میڈیا پر تبصروں اور میمزکی بھرمار

1ptrolipricememes.jpg

پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے پر جہاں عوام میں پریشانی اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے وہیں میمرز نے اسے ہنسی میں لیا ہے اور اس پر مزاحیہ تبصرے اور میمز شیئر کی جا رہی ہیں۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر بننے والی میمز کی بھرمار ہو گئی ہے۔ میمز نا صرف صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر رہی ہیں بلکہ سائیکل کی خریداری کا مشورہ بھی دے رہی ہیں۔

عائز نامی صارف نے اپنی موٹرسائیکل کا جنازہ نکال دیا۔

https://twitter.com/x/status/1529878499846127617
محمد عمر نامی صارف نے کہا کہ سائیکل بھی اب پندرہ ہزار کی ہو گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1529879968645267456
فیصل اقبال نے کہا وہ اپنے مسلم لیگ ن کے دوستوں سے کہہ رہا ہوں کہ دیکھ۔۔۔ دیکھ نا۔

https://twitter.com/x/status/1529893980598546432
پلوشہ بشیر نے کہا کہ اس وقت یہی صورتحال ہے۔

https://twitter.com/x/status/1529875879572164608
ماہا نامی صارف نے کہا کہ مریم نواز سے بلاول بھٹو نے پوچھا ہے کہ اگر ان کے پاس آئی ایم ایف کی ویڈیوز ہوتیں تو بنا پٹرول مہنگا کیے قرضہ مل جاتا۔


https://twitter.com/x/status/1530138152890933252
میاں سیف اللہ نے ایک کار کی تصویر شیئر کی جس کو گملا بنا کر اس میں پودے اگائے گئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1529888053174714369
میاں طلحہ سرغانہ نے پٹرول مہنگا ہونے کی خبر شیئر کی جس میں ڈیزل کی جگہ سربراہ جے یو آئی ف کی تصویر کا استعمال کیا۔

https://twitter.com/x/status/1529887196672626688
فیصل خان نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں موٹرسائیکل سوار گدھے کی پونچھ پکڑ کر چل رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1530093357745197056
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
Ab Jo dukandar pmln ko support krta hua Nazir aye to us say lazmi rate Kam krwai Jai