پٹرول ڈیزل کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہو رہا،مفتاح کی وضاحت

10miftawazahatonpprice.jpg

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سوشل میڈیا پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے مزید اضافے کی افواہوں کی تردید کردی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آج دن بھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہیں گردش کررہی ہیں جس کے بعد مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس پر رش لگ گیا ہے۔

ٹویٹر پر اس حوالے سے 25 روپے اور پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے ہیش ٹیگز بھی ٹرینڈ کررہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1534170780564860934
تاہم وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پری بجٹ سیمینار میں میں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بھی بات نہیں کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مختلف چینلز ایسے خبریں نشر کرکے اپنے ناظرین کے ساتھ زیادتی کررہے ہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کوئی اضافہ نہیں ہورہا ، نا ایسی کوئی سمری زیر غور ہے اور نا ایسی کوئی تجویز ہے۔
 

malik20007

Voter (50+ posts)
‏پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان۔۔۔ آٹا کا بھی بحران

 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
پھیر کے تباہی معصوم بننے چلے
اجار کے بستی تعزیت کرنے چلے
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
عمرانڈو اس وقت نہیں بھونکتے تھے جب پٹرول 65 سے 150 پر پہنچ گیا تھا۔ اب منہ کے ساتھ پچھواڑے سے بھی چیخیں نکال رہے ہیں
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Incompetent corrupt mixed achar PDM has no clue about running a country. The more they stay the more damage they will bring to Pakistan.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
عمرانڈو اس وقت نہیں بھونکتے تھے جب پٹرول 65 سے 150 پر پہنچ گیا تھا۔ اب منہ کے ساتھ پچھواڑے سے بھی چیخیں نکال رہے ہیں
گنجگانڈو اگر شرم اور عقل نہیں تو اپنا روز غلیظ پچھواڑا پیش کرنے نہ آ جایا کرو۔ گیراج کی آمدنی کم پڑ گئی ہے کیا؟

?​
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
گنجگانڈو اگر شرم اور عقل نہیں تو اپنا روز غلیظ پچھواڑا پیش کرنے نہ آ جایا کرو۔ گیراج کی آمدنی کم پڑ گئی ہے کیا؟

?​
کم کیسے پر سکتی تیری نکی باجی کی کمائی کا ایک حصہ میرے تک پہنچ جاتا ہے۔
 

khan1953

Senator (1k+ posts)
عمرانڈو اس وقت نہیں بھونکتے تھے جب پٹرول 65 سے 150 پر پہنچ گیا تھا۔ اب منہ کے ساتھ پچھواڑے سے بھی چیخیں نکال رہے ہیں
Teri ma ki pudi May oil hay k nahi??
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
کم کیسے پر سکتی تیری نکی باجی کی کمائی کا ایک حصہ میرے تک پہنچ جاتا ہے۔
خیرات دماغی مریضوں کو تھوڑی بہت وہ بھیج دیتی ہے، چلو سن کر خوشی ہوئی کہ تم بھوکے نہیں مرے خیرات پر ہو رہا ہے گزارہ تمھارا۔

?