پٹرول کی جگہ پانی 234 روپے فی لیٹر ملنے لگا،عوام کی دہائیاں

1waterinpetrol.jpg

ساہیوال کے علاقے پاکپتن میں واقع نجی کمپنی کے پٹرول پمپ نے عوام کو لوٹ لیا اور پٹرول کی جگہ 234 روپے فی لیٹر میں پانی بیچنے لگے۔ پیٹرول پمپ پر پیٹرول میں پانی ملائے جانے کا بھی انکشاف ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں پیٹرول پمپ پر شہریوں کو بطور احتجاج جمع دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں ایک شہری بتا رہا ہے کہ اس نے 11 ہزار 699 روپے میں گاڑی کی ٹنکی فل کروائی تھی، گاڑی پاکپتن پہنچنے سے پہلے ہی بند ہوگئی، دھکا لگا کر جب مکینک کے پاس لائے تو معلوم ہوا کہ گاڑی میں پیٹرول کی جگہ پانی بھر دیا گیا ہے۔

شہری کا کہنا ہے کہ جب ہم پیٹرول پمپ پر گاڑی واپس لائے تو منیجر سمیت پیٹرول پمپ کے مالکان میں سے کوئی بھی شخص ہماری داد رسی کے لیے نہیں پہنچا۔

ویڈیو میں ایک گاڑی کو بھی دکھایا گیا جس میں گاڑی میں پیٹرول کی جگہ پانی نکلتے دکھایا۔ یہ شخص گاڑی کے انجن کو جانے والا پٹرول کا پائپ اتارتا ہے تو اس سے پانی بہنے لگتا ہے۔ ویڈیو میں موجود شخص کا کہنا ہے کہ شکایت کے باوجود پیٹرول پمپ پر اسی طرح پیٹرول فروخت کیا جا رہا ہے۔ جس میں پٹرول کم پانی زیادہ بیچا جا رہا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

Any marwandoos out there seeking to get their tanks full……Sahiwal is the way to go
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
I bet the haramkhor media will not only ignore this it will justify it.The sold out media has so far ignored rampant inflation created by imported beggars.The haramkhors used to discuss nothing other than inflation when PTI was in power.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)

Hamari qaom ki barbadi ki waja yehi hawas aur hirs hai ?​

thats why said yea saab Allah ka azab hai jo aaj Pakistan main ho raha hai .. Bajwa , USA etc tu sirf azab lane ka zarya hai ... and there is no neutral i dont know why people calling bajwa neutral ? he is supporting nawaz , zardari so how he is neutral.
 
aftab818

MPA (400+ posts)
Pakistanis deserve it !! They are not reacting . The best reaction is to attack their local MNAs/MPAs houses and put it on fire to dust . Believe me thats the only solution.
 
forzeb

Minister (2k+ posts)
1waterinpetrol.jpg

ساہیوال کے علاقے پاکپتن میں واقع نجی کمپنی کے پٹرول پمپ نے عوام کو لوٹ لیا اور پٹرول کی جگہ 234 روپے فی لیٹر میں پانی بیچنے لگے۔ پیٹرول پمپ پر پیٹرول میں پانی ملائے جانے کا بھی انکشاف ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں پیٹرول پمپ پر شہریوں کو بطور احتجاج جمع دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں ایک شہری بتا رہا ہے کہ اس نے 11 ہزار 699 روپے میں گاڑی کی ٹنکی فل کروائی تھی، گاڑی پاکپتن پہنچنے سے پہلے ہی بند ہوگئی، دھکا لگا کر جب مکینک کے پاس لائے تو معلوم ہوا کہ گاڑی میں پیٹرول کی جگہ پانی بھر دیا گیا ہے۔

شہری کا کہنا ہے کہ جب ہم پیٹرول پمپ پر گاڑی واپس لائے تو منیجر سمیت پیٹرول پمپ کے مالکان میں سے کوئی بھی شخص ہماری داد رسی کے لیے نہیں پہنچا۔

ویڈیو میں ایک گاڑی کو بھی دکھایا گیا جس میں گاڑی میں پیٹرول کی جگہ پانی نکلتے دکھایا۔ یہ شخص گاڑی کے انجن کو جانے والا پٹرول کا پائپ اتارتا ہے تو اس سے پانی بہنے لگتا ہے۔ ویڈیو میں موجود شخص کا کہنا ہے کہ شکایت کے باوجود پیٹرول پمپ پر اسی طرح پیٹرول فروخت کیا جا رہا ہے۔ جس میں پٹرول کم پانی زیادہ بیچا جا رہا ہے۔
best solution is to burn all these petrol pumps