پٹرول کی قیمت میں اضافہ،شہباز شریف نے ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا

petrol-shehbaz-khan-234.jpg

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافےکےاثرات سےبخوبی آگاہ ہیں،وزیراعظم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پیغام جاری کردیا، انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافےکےاثرات سےبخوبی آگاہ ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں،آئی ایم ایف معاہدے پر پی ٹی آئی حکومت نے دستخط کیے تھے،آئی ایم ایف اور پی ٹی آئی حکومت کی ڈیل کی تفصیلات سے جلد قوم کو آگاہ کریں گے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ آئی ایم ایف پی ٹی آئی ڈیل کی تفصیلات سےقوم کواعتماد میں لیں گے،ہم معاشی مشکلات سے نکلیں گے،جن لوگوں نےبدترین معاہدہ کیا ان کا ضمیر ہے یا نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1537291884455788545
شہباز شریف نے عمران خان کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نےفیصلےکیے،ان میں سچ کاسامنا کرنےکاحوصلہ ہےیانہیں،وہ لوگ کیسے بےگناہ ہونےکابہانہ کرسکتے ہیں،قوم جس کرب سے گزررہی ہے،وہ صاف ظاہرہے۔

عوام پر گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول بم گرادیا گیا ہے، 11 اپریل 2022 کو وجود میں آنے والی اتحادی حکومت ابتک پیٹرولیم مصنوعات میں تین بار اضافہ کرچکی ہے۔

پیٹرول فی لیٹر چوبیس روپے تین پیسے مہنگا ہوگیا ہے، نئی قیمت دو سو تینتیس روپے نواسی پیسے مقررکردی گئی ہے، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ریکارڈ انسٹھ روپے اضافہ کیا گیا ہے۔
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)

Why this goof take government?
 
Syaed

MPA (400+ posts)

جب ہر چیز کا زمہ دار عمران خان ہی ہے تو یہ نٹھلہ گنجا کونسی چیز چاٹنے آ یا تھا یہاں؟صرف یہ بک بک کرنے کےلیے کہ ہر چیز کا زمہ دار عمران خان ہے؟اس ملک کی عوام کے اجتماعی شعور کو گالی دی گئی جب انہیں بتایا گیا کہ ان دو خاندانوں کے علاوہ کسی کو بھی ان کےاوپرحکمرانی کا حق نہیں ہے۔
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Imran khan ke government ke IMF kay sath deal chal rehe thee kuch be finalised nae huwa tha.
Tum dramay choro renegotiate kro oor neya agreement signed ker lo. Very simple.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اپنے بچوں کی پیدائش کی ذمہ داری عمران پہ نہ ڈال دینا ۔۔بے غیرتوں ۔۔

کس نے کہا تھا کہ عمران سے زبردستی حکومت چھین لو۔۔؟ اپنے ان دشمنوں کے پیچھے پڑوں جہنوں نے تم لوگوں کی مدد کی تھی بے شرموں۔۔
 
rahail

Senator (1k+ posts)
Yeh Nawaz or Shahbaz ki paidaish ka zimmaydar bhi Imran Khan Ho ga, I guess. Abid Sher Ali ka tou laghta hai.. Us ka khufiya naam Abid Imran Khan hoga
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
This criminal will blame his money laundering on Imran too.He will say Imran forced him to transfer billions of rupees into Maqsood Chaprasi’s account.