پٹرول کی قیمت میں اضافہ، مریم نواز عوام کے ساتھ کھڑی ہو گئیں

Aristo

Minister (2k+ posts)
Yeh abi b awam Ko Ch....... He samjhtay hain yeh jo b bakwas darama karain gay awam ankhain band kar k yaqeen kar lay ge koi inhain batao ab 2022 hai 60% nojwan hai jo tumhari is tarha ke chawlon ko chand minton main utha k wo paray phainkti hai
 

mhasan24

MPA (400+ posts)
intl. market maen petrol 30% gir gaya hai..aap ke uncle awam ko releif deney ke bajayae..reserve rakh rarahe haen...bcz when absconder nawaz sharif come 2 pak..the reilef b given under his credit..this is ur plan..so..no drama!
Thank you for bringing it up…it would be good to keep this in mind and this deserves to be shared, so their drama plan can be exposed. I would also say that regardless of exposure of their plan, people have come to realize of their usual-played dramas, and the public will realize it sooner than later; but what is funny is they still feel and believe that public-at-large would fall to their tricks.
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Thank you for bringing it up…it would be good to keep this in mind and this deserves to be shared, so their drama plan can be exposed. I would also say that regardless of exposure of their plan, people have come to realize of their usual-played dramas, and the public will realize it sooner than later; but what is funny is they still feel and believe that public-at-large would fall to their tricks.
they r right, in such perception ...not intentionally, but public will b compelled to...the problem is we are cowards in hypocrites in our core...
 

hawkkhan

MPA (400+ posts)
Lolzz.bhai meeting chor kar nahin meherbani karo pehlay hakoomat choro aur phir is mulk ko chor kar chalay jao
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ بھلا کرے اس کا جس نے یہ جملہ منہ سے نکالا وہ کون تھا؟
یہ جو پٹواری اچھل رہے ہیں کہ نواز شریف پاکستان آئے گا اور جیل بھی نہیں جائے گا یہ مذاق بنانے کی اجازت دینے والا کون ہے؟ کیا اس ملک کے حصول کے لیے شریف فیملی کی ٹانگیں کٹ گئی تھیں یا آنکھیں ضایع ہو گئی تھیں؟
ان کو لانے والوں اور لوٹ مار کے دروازے ان پر کھولنے والوں کا عبرتناک انجام اسے یاد نہیں جو اس سے ملنے پہنچے ہیں؟ اور وہ جو بات بات پر وضاحتی کانفرنسیں کرتے ہیں اور کھلی آفر دیتے ہیں کہ جو پوچھنا ہے پوچھ لیں ان سے سوال ہے
جب پانامہ کیس آیا تھا تو شریف فیملی کو میڈیا پر آکر اس کے انکشافات کو الحمد للہ کہہ کر تسلیم کرنے کا کس نے بتایا تھا؟ عمران خان نے یا ثاقب نثار نے یا باجوہ نے جو اب پاکستان کے آیین اور قانون کا مذاق اڑانے ایک سزایافتہ اشتہاری کے پاس بیٹھا اسے شرطیں رکھنے کی اجازت دے رہا ہے جسے عوام نے کیوں نکالا مارچ پر رد کیا پھر الیکشن میں پھر اس کی بیٹی کے سرکاری خرچے پر کیے جلسوں میں پھر ان لوٹوں کے الیکشن میں۔
ٹی وی پر آ کر نواز کو یہ کس نے کہا تھا وہ ایک فرضی جھوٹی کہانی سنائے لندن فلیٹس کے زرایع کی؟عمران نیازی تو بلکل نہیں تھا۔
اس پر قطری مزاحیہ خط کون لایا تھا؟کیا پاکستان کی اس سے بڑی تذلیل ہو سکتی ہے کہ ہمارے ملک میں دنیا کی نمبر ون ایجنسی موجود ہو اور اس کے ہوتے اس لیول کی منی لانڈرنگ ہو کہ کہیں لندن فلیٹس اور اور کہیں سرے محل بن رہے ہوں اور ان کو پتہ نہ ہو؟کون کون کون اس ملک کا خزانہ خالی کر کے کس کس ملک کی معیشت مضبوط کر رہا ہے اس ملک کی معیشت کی تباہی کو؟کیا ہمری ایجنسیاں سو رہی تھیقں؟ اور جے آئ ٹی عمران خان نے بنای تھی؟اس میں فوجی ممبران باجوہ کی اجازت سے ہی گئے تھے نا؟ جو والیم کے والیم تھے وہ عمران خان نے لکھے؟
عمران خان وہ نام ضرور بتا سکتا ہے جس نے اسے کہا کہ نواز شریف کو پچاس روپے کے اسٹامپ پر لندن بھیجھنا ہے جیل سے نکال کر اس کے پاس نواز شریف کی طرف سے دی گئی یقین دہانی بھی موجود ہے اور اس کے بعد جیسے اس نے لندن میں بیٹھ کر جو تقریریں کیں ریاست کے راز کھولنے تک گیا اسے واپس لانے کی بات اس کی اور اس کی پارٹی کی شرایط پر جرات کیسے ہو گی کسی کی؟ کیا ٹی وی چینل بند کر دینے سے اور چند صحافیوں کی زبان بندی سے ایسا ممکن ہو سکے گا؟ اس عوام پر اسے جھاڑ پونچھ کر بٹھایا جا سکے گا؟ اس کی حکومت لوگ قبول کر لیں گے؟ جو اسے لینے گیا ہے اسے چاہیے اس کی لندن فلیٹس کی منی ٹریل بھی ساتھ لائے اس کی راے ونڈ کی جائیداد اس کے تمام کاروباروں کے اس کے بچوں کے کاروبار کس پیسے سے شروع ہوئے وہ سب بھی اس کے علاج کے اصلی ریکارڈز بھی اور وہ سب اسے بے گناہ صاف شفاف ثابت کریں تو بسم اللہ
ورنہ جو حشر ڈکٹیٹروں کا پاکستان میں چند سالوں میں ہوا وہ اس وقت پہلے دن سے ہی ہو جائے گا
اگر نواز شریف پر دیے گئے عدالتی فیصلے بار بار تبدیل ہونگے تو اس سے عدالتی نظام کا جنازہ دفنانے کے لیے ہی قبرستان پہنچایا جائے گا عوام تو پہلے سے اس بات کو تسلیم کرتی ہے چور کے خلاف دھمکیوں لالچ دباو کے باوجود فیصلے دینے والے قوم کے ہیرو ہیں اور اسے معاف کرنے والے جج بکاو کرپٹ رشوت خور اس ملک کےمجرم ہیں ان کی بعد میں آف شور کمپنیاں نکل آتی ہیں یا ان کو بعد میں قبر میں اترتے ہوئے بھی عہدے دیے جاتے ہیں جس کا حساب وہ تو قبر میں دیتے ہونگے لیکن عدالتوں میں بیٹھے ججوں کو لالچ دیا جاتا ہے ۔اب دیکھنا ہے کون یہ جرات کرتا ہے نواز شریف کی کرپشن کی کالک منہ پر ملنے کی۔
 
Last edited:

baalti

Minister (2k+ posts)
jis lvl ka tutiyaapa is mulk mein filhaal daikhnay ko mil rha hai, i would advise not to hold ur breath, koi pata nhin chothi baar bhi ban jaye plateless khanzeer-e-azam... i know i will be heartbroken but def not surprised...
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Meri nazar m Nawaz Expired case ha.
Nawaz aa bhi jaya tu Pmln ko PTI ko defeat denay ke lia massive rigging karna ho gi...