پٹواریوں کی خوشیاں

نئے پاکستان میں پٹواریوں کی خوشیاں

جب سے گوالمنڈیلا اور اُس کا ٹبّر دُم دبا کر بھاگا ہے، پیچھے رہ جانے والے کتورے اور پٹواری (جنکو بغیر راتب ڈالے باندھ کر چھوڑ دیا گیا تھا ) چھوٹے چھوٹے سرابوں میں خوشیاں ڈھونڈھتے ہیں. حالات
اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ یہ مخلوق منہ اُٹھا کر سونگھتی رہتی ہے اور ہر آنے جانے والے کے ہاتھ میں راتب تلاش کرتی ہے.

پٹواریوں کا انقلابی مسیحا جسے وہ جیل چھوڑ کر آئے تھے خاندان سمیت لندن جا بیٹھا ہے . ایسے میں پٹواریوں کی اُمیدوں کا محور بدلتا رہتا ہے.

پہلے پہل مجاوروں کے خواجہ سرا لیڈر سے امیدیں باندھی گئیں. یہاں تک کہ 'نہتّی نانی" کے پہلو میں بٹھا کر عشوہ طرا زیوں کے اشارے دئے گئے مگر وقت نے بتا دیا کہ وہاں تو 'تِل' ہی نہیں تھے، تو تیل کہاں سے آتا.

پٹواریوں کا 'چٹّا کاں ' اُس کے بعد ڈیزل کے کندھے پر جا بیٹھا اور عین اُس وقت جب انقلاب کی پیدائش ہونے ہی والی تھی (وہ بھی ڈیزل کے بطن سے) ، ڈیزل کو حلوے کی خوشبو نے ( حسبِ توقع) مسحور کر دیا اور غلاظت کا ڈھیر اُٹھوا دیا گیا.

پھر باری آئی باجوہ کی ایکسٹینشن کی (جو نہیں ہونی چاہئے تھی). حکومتی باندر ٹپوسیوں، میڈیائی کتوروں کے نان سٹاپ ، بے ہنگم شور اورعدالتی لن ترانیوں کے باوجود وہ بھی قصّہِ پارینہ ہوئی.

اب نئے سین میں آتے ہیں گجرات کے چوہدری ( جنہیں سیاسی گُرو کہا جاتا ہے) جو شاید اپنی حیثیت میں گجرات کی سیٹیں بھی نہ بچا پاتے. نکّے نے بڑی پینگیں بڑھائیں مگر چوہدری ہاتھ آیا ہوا 'امب ' کیسے 'چوپے ' بغیر چھوڑ سکتا ہے. اِسی لئے 'نوٹس ملیا پر کج نہ ہلیا ' کے مصداق پنجاب اور مرکز میں پٹواریوں کی کھوتی اپنی جگہ سے نہ ہل سکی.

لے دے کے اب بس عدالتوں میں بیٹھے سابق وکیل اور من مرضی سے لگائے گئے جج رہ گئے ہیں جن کے بارے میں مشہور ہے کہ "جج نہ کرو ، وکیل کر لو" . اِن جیسوں سے بھی زیادہ اُمیدیں باندھنا عبث ہی ہو گا. یہ عدالتیں پٹواریوں کے آقاوں کو ضمانتیں دے سکتی ہیں. اپنے ساتھی جج کا کیس لمبا کھینچ سکتی ہیں مگر سارے چوروں کو نہیں بچا سکتی.

پٹواری اور باقی کتورے ہمیشہ منہ اُٹھا کر بھونکتے اور جھوٹے مسیحاوں کو ڈھونڈتے ہی رہیں گے.

باقی رہی بات پٹواری اور کتوروں کے خوش ہونے کی، تو ہر ذی روح کو خوش ہونے کا حق ہے.

صلائے عام ہے ، یارانِ نکتہ داں کے لئے ..........

 

Ziggo

Politcal Worker (100+ posts)
This is a true event and it will prove Justice Issa innocence --->


One early morning, Faiz Issa opened his house door and his wife entered.
He asked her politely, "Honey, where were you all night?"
"With whom you spent the whole night with?"


The respectful lady snapped back,
"How dare you asked me this? Don't you know I am "independent"?

Justice Issa sighed and said, "huh, I know you are independent".
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Patwaris are in desperate..Kabhi Covid19 se.. sugar..atta.. petrol shortage..anay wali moon soon rains..us se paida honey wala Dengue...SC..IHC..LHC k Kuch judges.. Covid19 ki wajah se economy par buray Asraat....Ye sab batyain Patwaris ki umeedo Ka markaz hain...Paa jee Tu bahir enjoy kar rehay apnay Tabbar ke sath...Showbaz apnay Hamza ko bahir bejhnay k Lia Aya tha.lekan Covid19 ki wajah se Pakistan mein Phans gia..Bablo..Dablo..London indoor salon Ur araam farma rehay hain