طالبان کی طرف سے مغربی ملکوں کے کارندوں کو عام معافی کے اعلان کے بعد، اَپن کے دِل میں بھی آیا ہے کہ میں ببر شیر، اور راجے پٹواری سمیت تمام پٹواریوں کے لئے عام معافی کا اعلان کرتا ہوں
بس صرف ایک اکلوتی شرط پر، کہ
غیر شادی شدہ پٹواری اپنے والدین، اور شادی شدہ پٹواری اپنے بچّوں کی سر کی قسم اُٹھائیں، کہ
لوھا کُوٹنے والے خاندان نے جو کھربوں کی دولت سمیٹی ہے وہ چوریوں، ڈکیتیوں، اور نو سر بازی سے نہیں کمائی
میں اپنے اکلوتے بیٹے کی سر کی قسم اُٹھانے کے لئے تیّار ہوں، کہ کپتان میں دنیا وی بے شمار برائیاں سہی، لیکن قوم کا ایک پیسہ نہیں چُرایا