"پچھلی حکومت پانامہ کی نذرہوئی تو یہ حکومت مہنگائی کی نذر ہوتی نظر آتی ہے"

warrich11231.jpg

معروف صحافی سہیل وڑائچ نے دعویٰ کیا ہے کہ پچھلی حکومت پانامہ کی نظر ہوئی تو یہ حکومت مہنگائی کی نذر ہوتی نظر آتی ہے۔

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے ایک حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 92.9 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے دوران زیادہ مہنگائی ہوئی ہے۔ جبکہ 50 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافے کی وجہ حکومتی نااہلی ہے۔

اس صورتحال پر تجزیہ کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کا موجودہ دور میں سب سے بڑا چیلنج مہنگائی اور بیڈگورننس ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت کو آنے والے انتخابات میں اپوزیشن یا مخالف جماعتوں سے اتنے نقصان کی توقع نہیں جتنا یہ چیزیں نقصان پہنچائیں گی۔

سہیل وڑائچ نے مزید کہاکہ جب سے یہ حکومت آئی ہے انہیں مسائل سے دوچار ہے پہلے آٹے کا بحران پیدا ہوا پھر چینی کا بحران سامنے آ گیا اس کے بعد پٹرول کا بحران پیدا ہوا اور نتیجے میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ جن مارکیٹوں میں چیزوں کی قیمتیں کنٹرول نہیں بھی کی جاتیں وہاں بھی ایسے اقدامات کیے جاتے ہیں کہ ضرورت کی بنیادی اشیا کی قیمتوں کو قابو میں رکھا جائے۔ تاکہ لوگوں کو یہ چیزیں میسر رہیں مگر بدقسمتی سے اس حکومت کا ان چیزوں پر بھی کوئی قابو نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس سب کی وجہ بیڈ گورننس ہے، اس کی وجہ وزارت خزانہ ہے، اسکی بروقت فیصلہ نہ کرنے کی صلاحیت کا نہ ہونا ہے۔ کیونکہ یہاں جب پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو حکومت کا آرڈر نظر آتا ہے مگر جب کم ہوتی ہے تو حکومت کا آرڈر نظر نہیں آتا۔

سہیل وڑائچ نے یہ بھی کہا کہ پچھلی حکومت پانامہ کی نذر ہو گئی تھی مگر موجودہ حکومت مہنگائی کی نذر ہوتی نظر آ رہی ہے۔
 
Talisman

MPA (400+ posts)

Listen crooked mouth, literally termite presstitute lefafa lull.. keep your mouth shutt..
By that I mean your rectum mouth combo both STINK of plmn RAW used Donkey nayharee..Chuttiyaa.
 
saqibmkhan

This brown-bag (lafafa) journalist is a supporter of the most corrupt family in Pakistan and licking boots of Shariff tabar for decades. He will write and say anything in favour and against any political leader for the greed of a bag full of dollars and a free sumptuous meal. Every economic guru in the world is admiring the economic, monetary and fiscal policies that PM Imran Khan's government has implemented and will surely bring economic progress and prosperity to the country in the next 2-3 years.
 
Gramscian

MPA (400+ posts)
Listen crooked mouth, literally termite presstitute lefafa lull.. keep your mouth shutt..
By that I mean your rectum mouth combo both STINK of plmn RAW used Donkey nayharee..Chuttiyaa.
This obese Sharif lackey is comparing a mega global corruption scandal with biggest global wave of inflation in three decades.

Idiot.
 
saqibmkhan

MPA (400+ posts)
The easiest and the quickest way to inflation (mehangai) getting out of control is to prosecute notorious and politically affiliated PMl-N, PPP, JUI and politically motivated hoarders, wholesalers, retailers, smugglers, illegal profiteers, and manipulators of prices in specially set up military courts and hang those found guilty without any mercy.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
پر تُو نے دونوں حالات میں اداکاروں کی بنیانیں سونگھنی نہیں چھوڑیں
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
جب پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو حکومت کا آرڈر نظر آتا ہے مگر جب کم ہوتی ہے تو حکومت کا آرڈر نظر نہیں آتا۔
Jahil Analyst.....

It happen in all Governments.
 
Masud Rajaa

Siasat member
ٹانگیں تو سب کی قبر میں ہوتی ہیں ۔ کیا پتہ تمھیں کوئی پہلے دھکا دے دے
?
patwarioon ki qismat mein abb sirf rona likha hai

Mr Landmark

kitni duplicate ids banaye ga, besharam fake patwari. Naalaiq kamzkam, naam tu aik jaise mat rakh

200.gif
 
LeanMean2

Senator (1k+ posts)
patwarioon ki qismat mein abb sirf rona likha hai

Mr Landmark

kitni duplicate ids banaye ga, besharam fake patwari. Naalaiq kamzkam, naam tu aik jaise mat rakh
??
تم وقتا فوقتاً لوگوں کی قبر میں ٹانگیں ناپتے رہتے ہو، میں نے تو ازراہِ تفنن اک بات کہی تھی تم تو سڑ کے سوا ہی ہو گئے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
واقعی انسان کی شکل قدرتی طور پر خوبصورت یا بد صورت نہیں ہوجاتی۔۔۔ بلکہ اسکے اعمال اسے ایسا بناتے ہیں۔۔ اس کی زندہ۔۔ مثال ہمارے سامنے ہے یہ حرامخور وڑ آئچ۔۔شکل پر کیا پھٹکار پڑ رہی ہے اسکی۔۔​
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
واقعی انسان کی شکل قدرتی طور پر خوبصورت یا بد صورت نہیں ہوجاتی۔۔۔ بلکہ اسکے اعمال اسے ایسا بناتے ہیں۔۔ اس کی زندہ۔۔ مثال ہمارے سامنے ہے یہ حرامخور وڑ آئچ۔۔شکل پر کیا پھٹکار پڑ رہی ہے اسکی۔۔​
یہ بندہ دھوتی، اور بنیان پہن کر ایک جھولنگی منجھی میں بلدیہ کے لیٹرینوں کے باہر حقّہ کُڑ کُڑا تے، اور
پیسے لبنے سے ذیادہ موزوں کام بھلا کیا کر سکتا ہے ؟؟