پچیس لاکھ پاکستانی بچوں کو آزاد کروائیے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے مولوی عبدالعزیز سوور کے خلاف تھریڈ بنایا تھا اور اتفاق سے اسی روز مجھے بین کردیا گیا۔ آج بین ہٹتے ہی دیکھا تو بہت خوشی ہوی کہ وزیراعظم نے اس واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا ہے اور اب ان ہوس پرست ابلیسوں کی خیریت نہیں ۔
آج مولوی عبدالعزیز نے جھوٹا قرآن بھی اٹھا لیا ہے۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس کے خلاف ایک اور شق بڑھاتے ہوے توہین قرآن کا مقدمہ بھی درج کرلیا جاے
پاکستانی مدرسوں میں بیس لاکھ کے قریب غریب گھرانوں کے طالبعلم قیام پزیر ہیں۔ یہ اتنے غریب ہیں کہ ان کے والدین انہیں دو وقت کی روٹی دینے سے بھی مجبور ہوچکے تھے۔
آج لاکھوں بچے مدرسہ نما بیگار کیمپوں میں زیادتیوں اور جسمانی تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔ ان کی آہیں سننے والا کوی نہیں، ماوں کے لخت جگر ان کی گودوں سے جدا کرکے ان مولویوں کے سپرد کر دئیے گئے ہیں جو رات دن ان کو زیادتیوں کا نشانہ بنارہے ہیں
ٹی وی پر تبصرہ کرنے والے بڑے بڑے مولوی منافقت سے کام لے رہے ہیں اور یوں حیرانی سے بولتے ہیں۔ جیسے یہ انہونی پہلی بار ہوی ہو حالانکہ یہ واقعات ہر روز ہورہے ہیں۔ابلیس ملاز کی دسترس میں ہزاروں بچے ہر وقت موجود ہوتے ہیں جسے چاہا پکڑ کر ہوس کا نشانہ بنا دیا۔ یہی طالبعلم مختلف مساجد کے امام بناے جاتے ہیں
مولوی اشرفی نے بھی حسب توقع اپنے فرقے کے مدرسوں کی حمایت کی اور کہا کہ ایک بندے کی وجہ سے سارے مدرسے کو بدنام نہیں کیا جاسکتا
مولوی اشرفی سے میرا مطالبہ ہے کہ وہ ٹی وی پر آکر حلفیہ بیان دیں کہ مدارس میں ہونے والا یہ صرف ایک ہی واقعہ ہے ؟
مولوی اشرفی کہ اپنے اسکینڈلز اتنے ہیں کہ اگر دریاے راوی میں ڈال دئیے جائیں تو ان کی سیاہی سے راوی کا گندہ پانی بھی کالا ہوجاے
مولوی اشرفی کو معلوم ہے کہ دس ہزار میں سے صرف ایک واقعہ کو میڈیا میں جگہ ملتی ہے باقی سب اشرفی کی بوتلوں کی طرح پس پردہ رہتے ہیں۔ اس واقعہ کے بعد مولوی اور بھی زیادہ محتاط ہوجائیں گے لہذا کیمرے لگانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا
حکومت کو مدرسے بند کرنے ہونگے اور اٹھارہ سال سے کم عمر کے بچوں کی بورڈنگ پر پابندی لگانی ہوگی
بقلم خود
ببرشیر

Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے مولوی عبدالعزیز سوور کے خلاف تھریڈ بنایا تھا اور اتفاق سے اسی روز مجھے بین کردیا گیا۔ آج بین ہٹتے ہی دیکھا تو بہت خوشی ہوی کہ وزیراعظم نے اس واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا ہے اور اب ان ہوس پرست ابلیسوں کی خیریت نہیں ۔
آج مولوی عبدالعزیز نے جھوٹا قرآن بھی اٹھا لیا ہے۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس کے خلاف ایک اور شق بڑھاتے ہوے توہین قرآن کا مقدمہ بھی درج کرلیا جاے
پاکستانی مدرسوں میں بیس لاکھ کے قریب غریب گھرانوں کے طالبعلم قیام پزیر ہیں۔ یہ اتنے غریب ہیں کہ ان کے والدین انہیں دو وقت کی روٹی دینے سے بھی مجبور ہوچکے تھے۔ انہیں اسکول
آج لاکھوں بچے مدرسہ نما بیگار کیمپوں میں زیادتیوں اور جسمانی تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔ ان کی آہیں سننے والا کوی نہیں، ماوں کے لخت جگر ان کی گودوں سے جدا کرکے ان مولویوں کے سپرد کر دئیے گئے ہیں جو رات دن ان کو زیادتیوں کا نشانہ بنارہے ہیں
ٹی وی پر تبصرہ کرنے والے بڑے بڑے مولوی منافقت سے کام لے رہے ہیں اور یوں حیرانی سے بولتے ہیں۔ جیسے یہ انہونی پہلی بار ہوی ہو حالانکہ یہ واقعات ہر روز ہورہے ہیں۔ابلیس ملاز کی دسترس میں ہزاروں بچے ہر وقت موجود ہوتے ہیں جسے چاہا پکڑ کر ہوس کا نشانہ بنا دیا۔ یہی طالبعلم مختلف مساجد کے امام بناے جاتے ہیں
مولوی اشرفی نے بھی حسب توقع اپنے فرقے کے مدرسوں کی حمایت کی اور کہا کہ ایک بندے کی وجہ سے سارے مدرسے کو بدنام نہیں کیا جاسکتا
مولوی اشرفی سے میرا مطالبہ ہے کہ وہ ٹی وی پر آکر حلفیہ بیان دیں کہ مدارس میں ہونے والا یہ صرف ایک ہی واقعہ ہے ؟
مولوی اشرفی کہ اپنے اسکینڈلز اتنے ہیں کہ اگر دریاے راوی میں ڈال دئیے جائیں تو ان کی سیاہی سے راوی کا گندہ پانی بھی کالا ہوجاے
مولوی اشرفی کو معلوم ہے کہ دس ہزار میں سے صرف ایک واقعہ کو میڈیا میں جگہ ملتی ہے باقی سب اشرفی کی بوتلوں کی طرح پس پردہ رہتے ہیں۔ اس واقعہ کے بعد مولوی اور بھی زیادہ محتاط ہوجائیں گے لہذا کیمرے لگانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا
حکومت کو مدرسے بند کرنے ہونگے اور اٹھارہ سال سے کم عمر کے بچوں کی بورڈنگ پر پابندی لگانی ہوگی
بقلم خود
ببرشیر

سارے بچے نواز شریف کے لندن فلیٹوں میں بھیجے جائیں، پٹواری اعلامیہ
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

اگر یہ مجرم ہیں تو ان پر عدالت میں مقدمہ چلنا چاہیے نہ کہ ہر کوئی اپنے فیصلے سنائے۔ اور اگر مفتی صاحب مجرم نکلیں تو انہیں شریعت کے مطابق سزا دی جائے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ مدارس کے نظام تعلیم کو اور مدارس کو بدنام کیا جائے۔ جس طرح اب ملک کے تمام فرقے اور لبرلز اس ایک فرقے اور انکے مدارس کے پیچھے پڑ گئے ہیں یہ غلط ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
قوم کے چوری کے پیسے واپس کرنا سب سے بڑا انسانی حق ہے
انسانی حقوق پر مبنی اس تھریڈ کو گندہ مت کرو

!!!سیاستدان ووٹر کے بچے کو ان کے اپنے بچوں کے ساتھ تعلیم دلوا کر انہیں ان کا انسانی حق دیں گے​

انسانی حقوق
آئی ڈی ببر شیر کے نام سے اور باتیں انسانی حقوق کی، تیرے جمن آلیاں تے صبح شام لعنت
?
 
Everus

Senator (1k+ posts)

بھائی میں آپ سے بھی گذارش کروں گا کہ تھریڈ سٹارٹر سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن مسئلے کی سنگینی کے پیش نظر اس قومی مسئلے پر ہمیں یک زبان ہو کر آواز اٹھانی چاہئیے
آگے آپ کی مرضی آپ سمجھدار ہیں
 
Everus

Senator (1k+ posts)

ہمارے مدارس میں غریب بچوں کے ساتھ بہت زیادہ جنسی زیادتی کی جاتی ہے۔ اکثر طالبعلم تو یتیم مسکین ہوتے ہیں جن کے چچا یا ماموں انہیں مدرسوں میں ڈال جاتے ہیں لیکن جن بیچاروں کے والدین بھی ہوتے ہیں وہ مہینوں مہینوں مہینوں ملنے نہیں آتے۔ بچے راتوں کو گھٹ گھٹ کر روتے ہیں اور شرما کے مارے کسی کو بتاتے تک نہیں کیونکہ کوئی انکا پرسان حال نہیں ہوتا۔ ایک ہٹہ کٹھا مولوی اپنے اختیار اور معاشرے میں مقام کی وجہ سے ایک غریب اور کمسن بچے کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوتا ہے
 
Everus

Senator (1k+ posts)

اگر یہ مجرم ہیں تو ان پر عدالت میں مقدمہ چلنا چاہیے نہ کہ ہر کوئی اپنے فیصلے سنائے۔ اور اگر مفتی صاحب مجرم نکلیں تو انہیں شریعت کے مطابق سزا دی جائے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ مدارس کے نظام تعلیم کو اور مدارس کو بدنام کیا جائے۔ جس طرح اب ملک کے تمام فرقے اور لبرلز اس ایک فرقے اور انکے مدارس کے پیچھے پڑ گئے ہیں یہ غلط ہے۔
آپکا اشارہ دیوبندی فرقے کی طرف ہے لیکن بھائی صاحب مائنڈ نہ کرنا پاکستان میں سندھ سے خیبر تک اس فرقے کے مدارس سب سے بڑی تعداد میں ہیں اور سب سے زیادہ لواطت اسی فرقے کے مدارس میں ہوتی ہے۔
پاکستان میں اس وقت رات ہے اور ہزاروں مدرسوں میں مولوی اپنے ہجروں میں ننھے ننھے بچوں کے ساتھ بد فعلی میں مصروف ہوں گے
 
Last edited:

Everus

Senator (1k+ posts)
یہ ایک المیہ ہے لیکن سچ یہی ہے کہ ہمارے اکثر مولویان پیش نماز قاریان مفتیان اور محدثین اپنے بچپن میں انہی دردناک مراحل سے گزر کر اس مقام تک پہنچے ہوتے ہیں۔ بچپن میں انکے اساتذہ نے انکے ساتھ جنسی درندگی کی ہوتی ہے بڑے ہو کر یہ اپنے شاگردوں کے ساتھ یہی ظلم جاری رکھتے ہیں
یہ سلسلہ لواطت کئی سو سالوں سے چل رہا ہے اور اللہ رسول کے نام پر بنے اداروں میں جاری اس گناہ کبیرہ کو روکنے والا کوئی نہیں
 
ranaji

President (40k+ posts)
جب تک ان ہوس پرست درندوں کی جبری لواطت کے اڈوں سے بچوں کو آزاد نہیں کرایا جاتا غریب مجبور لوگوں کے بچوں سے ایسا ہوتا رہے گا
یا تو ججوں جرنیلوں اور امیروں اور سیاستدانوں کے بچوں پوتے نواسے یہاں جبری داخل نہیں کرائے جاتے اور ان کے ساتھ مفتیوں سے جبری لواطت نہیں ہوگئ انکو غریب کے بچوں کا درد محسوس نہیں ہو سکتا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ مجرم ہیں تو ان پر عدالت میں مقدمہ چلنا چاہیے نہ کہ ہر کوئی اپنے فیصلے سنائے۔ اور اگر مفتی صاحب مجرم نکلیں تو انہیں شریعت کے مطابق سزا دی جائے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ مدارس کے نظام تعلیم کو اور مدارس کو بدنام کیا جائے۔ جس طرح اب ملک کے تمام فرقے اور لبرلز اس ایک فرقے اور انکے مدارس کے پیچھے پڑ گئے ہیں یہ غلط ہے۔
میں سمجھتا ہوں کہ ہر مولوی کے پیچھے کوی فشی قسم کا بزنس ہوتا ہے جیسے جھنگ کے ساجھے گامے نے لاہور آکر اپنا نام طاہرالقادری رکھ لیا اور اپنی چرب زبانی کی بدولت اس نے وزیراعلی پناج سے زمین اینٹھ لی
انسانی حقوق
آئی ڈی ببر شیر کے نام سے اور باتیں انسانی حقوق کی، تیرے جمن آلیاں تے صبح شام لعنت
?
جو لعنت کسی کے ماں باپ پر ڈالی جاے اگر بندہ جواب نہ دے تو فرشتے جواب میں لعنت ڈالتے ہیں، تمہاری چوائس ہے میں کیا کہوں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک ان ہوس پرست درندوں کی جبری لواطت کے اڈوں سے بچوں کو آزاد نہیں کرایا جاتا غریب مجبور لوگوں کے بچوں سے ایسا ہوتا رہے گا
یا تو ججوں جرنیلوں اور امیروں اور سیاستدانوں کے بچوں پوتے نواسے یہاں جبری داخل نہیں کرائے جاتے اور ان کے ساتھ مفتیوں سے جبری لواطت نہیں ہوگئ انکو غریب کے بچوں کا درد محسوس نہیں ہو سکتا
رانا جی آپ کی اسی خوبی کی بدولت آپ کی کڑوی باتیں بھی برداشت کرلیتا ہوں کہ آپ میں ایک ویژن ضرور ہے اور انصاف کی بات کرتے ہو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
agar ussne theek baat kee hai tu usski taeed karein... her baat kya issliye galat hai keh woh patwari hai?
I endorse whatever he said about mullahs , their madaaras and their sodomy
میں پٹواری بھی نہیں ہوں انہوں نے زبردستی بنا دیا کیونکہ میں تنقید نگار ہوں ان کی حکومت پر تنقید ان کے اقتدار تک ہی ہے جب یہ اپوزیشن میں ہونگے تو میں جو بھی حکومت ہوگی اس کی نالایقیاں سامنے لاوں گا
 
Last edited: