پچیس لاکھ پاکستانی بچوں کو آزاد کروائیے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جیسا کہ میں نے عرض کیا اس حمام میں سارے ہی ننگے ہیں، بہرحال مسلۓ کی سنگینی کو سامنے رکھتے ہوۓ اس کے تدارک کے لیے شرعی سزاؤں بارے کیا خیال ہے ؟؟؟
شریعت میں اس کی سزا موت نہیں ہے۔ میرے خیال میں فی الھال اس بڑھتی ہو ی وبا پر سختی سے قابو پانے کیلئے اس کی سزا موت یا عمر قید مناسب رہے گی اگر لڑکی کا ریپ ہو تو سزا موت ہی ہونی چاہئے
اس کی شرعی سزا کوڑے وغیرہ ہیں جو آجکل رائج نہیں ہیں جیسے پرانے زمانے کی سواریاں آج استعمال کرنے کے قابل نہیں رہیں ایسے ہی پہلے دور کی سزائیں بھی بدلی جاسکتی ہیں
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
میں کسی ایک فرقے کے خلاف نہیں جنکے اسی فیصد مدارس ہیں ان کا لکھ رہا ہوں اشرفی تو ایک معمولی کردار ہے مگر آجکل حکومت کا ترجمان بن چکا ہے مجھے مفتی عزیز کی طرح یہ بھی دو نمبر لگتا ہے، میرا دل کہتا ہے کہ اس کی اندرونی کہانیاں بہت ہی گھناونی ہونگی
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جیسا کہ میں نے عرض کیا اس حمام میں سارے ہی ننگے ہیں، بہرحال مسلۓ کی سنگینی کو سامنے رکھتے ہوۓ اس کے تدارک کے لیے شرعی سزاؤں بارے کیا خیال ہے ؟؟؟
ڈاکٹر صاحب پہچانو یہ ہلدی رام ہے۔ یہاں مریم باجی کے پیسے پر دیہاڑی لگانے آتا ہے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پچیس سے زیادہ آئی ڈیز ہیں۔ شروع شروع میں تو مکترا رہا کہ میں ہلدی رام نہیں ہوں مگر آخر کو پکڑا گیا۔ اب دو دو آئی ڈیز سے پوسٹ کرتا ہے۔ گدھے کی آئی ڈئی سے باجی کی طرف سے پیسے ملتے ہیں اور ہلدی رام کی آئی ڈی سے ایرانی ملا کی طرف سے۔ پیسے کا غلام
ہلدی رام ایک لوکل مٹھای بنانے والا دوکاندار تھا اس کی مٹھائیاں بہت مشہور تھیں، ہلدی رام خود بہت پہلے فوت ہوگیا تھا مگر آج اس کی کمپنی کی پراڈکٹ ساری دنیا میں بک رہی ہیں بلین ڈالرز کمپنی بن چکی ہے
لہذا ہلدی رام کو اپنا ابا بنانے کی بجاے کوی اور بندہ ڈھونڈو
دوسری بات یہ کہ میں تم سے ڈرتا نہیں "عارف کریم" ، "باس" ، "باس از باس" ، "ٹرمینیٹر" بھی میری ہی آی ڈیز ہیں۔ تمہیں اجازت ہے۔ جہاں بھی ان آی ڈیز سے پوسٹ دیکھو انکو جی بھر کر گالیاں دو، مجھے گالیوں سے ڈر نہیں لگتا
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
He has another crime on his hands i.e taking a false oath under the Quran, or in other words desecrating the Holy Quran. The man should be made an example in public, for once.
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
تم تھریڈ کے ٹاپک سے ہٹ کر شیعہ سنی فرقہ بندی میں چلے گئے ہو میں تو کسی کا دفاع نہیں کررہا صرف ایک انتہای سیریس سوشل اشو کو ہای لائیٹ کررہا ہوں اگر تم دیوبندی ہو تو مجھے تم سے ہمدردی ہے اپنے بھای بندوں کو سمجھاو کہ دونوں کام چھوڑ کر انسانوں والی حرکات کریں، اشرف تھانوی کی کتابیں اب ردی والا بھی نہیں لیتا
buber bhai you have my full support on this madrasa issue.when i was a kid one widow old lady came to my house and teaches Quran to us and i will ask all parents that let your Kids learn Quran but please let female teacher come to teach them not male.i used to call her abayee its a pashto word used to call for elderly women or to ur mom.. Quran Pak khatam karne ke bad se main ne un ko kabi nahin deka ... Ab pata karoon ga un ke haal chal ka aab tu umer raseeda bhi ho gayee hon gi.
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
بھائی میں آپ سے بھی گذارش کروں گا کہ تھریڈ سٹارٹر سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن مسئلے کی سنگینی کے پیش نظر اس قومی مسئلے پر ہمیں یک زبان ہو کر آواز اٹھانی چاہئیے
آگے آپ کی مرضی آپ سمجھدار ہیں
اوکے برادر
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
ہلدی رام ایک لوکل مٹھای بنانے والا دوکاندار تھا اس کی مٹھائیاں بہت مشہور تھیں، ہلدی رام خود بہت پہلے فوت ہوگیا تھا مگر آج اس کی کمپنی کی پراڈکٹ ساری دنیا میں بک رہی ہیں بلین ڈالرز کمپنی بن چکی ہے
لہذا ہلدی رام کو اپنا ابا بنانے کی بجاے کوی اور بندہ ڈھونڈو
دوسری بات یہ کہ میں تم سے ڈرتا نہیں "عارف کریم" ، "باس" ، "باس از باس" ، "ٹرمینیٹر" بھی میری ہی آی ڈیز ہیں۔ تمہیں اجازت ہے۔ جہاں بھی ان آی ڈیز سے پوسٹ دیکھو انکو جی بھر کر گالیاں دو، مجھے گالیوں سے ڈر نہیں لگتا

ہلدی رام کی کہانی تو ایسے سنا رہا جیسے وہ تیرے سگے نانا ابو ہوں

?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
buber bhai you have my full support on this madrasa issue.when i was a kid one widow old lady came to my house and teaches Quran to us and i will ask all parents that let your Kids learn Quran but please let female teacher come to teach them not male.i used to call her abayee its a pashto word used to call for elderly women or to ur mom.. Quran Pak khatam karne ke bad se main ne un ko kabi nahin deka ... Ab pata karoon ga un ke haal chal ka aab tu umer raseeda bhi ho gayee hon gi.
بھای بہت ہی اچھی بات ہے اپنی استاد مھترم کا پتا کریں اور ان کی کئیر کریں کیونکہ انہوں نے آپ کو قرآن پڑھایا ہے اللہ کے خاص کرم سے میرے گھر والدہ صاحبہ نے بھی بہت سارے بچوں کو قرآن پڑھایا ہے اور ہمیں بھی بچون کے قریب جانے کی اجازت نہیں تھی وہ خود پڑھاتیں اور کوشش کرتیں کہ دو چار خواتین ان بچوں کی مائیں بھی آجایا کریں جس سے کام بہت عمدہ چلتا بغیر ایک پیسے کے یہ کام کرتیں ویسے بھی اللہ کا دیا سب کچھ تھا
آج ان کے شاگرد بچے بچیان شادی شدہ ہونے کے باوجود کسی شادی یا غمی میں والدہ صاحبہ کو دیکھ کر احترام سے کھڑے ہوجاتے ہیں
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
تم تھریڈ کے ٹاپک سے ہٹ کر شیعہ سنی فرقہ بندی میں چلے گئے ہو میں تو کسی کا دفاع نہیں کررہا صرف ایک انتہای سیریس سوشل اشو کو ہای لائیٹ کررہا ہوں اگر تم دیوبندی ہو تو مجھے تم سے ہمدردی ہے اپنے بھای بندوں کو سمجھاو کہ دونوں کام چھوڑ کر انسانوں والی حرکات کریں، اشرف تھانوی کی کتابیں اب ردی والا بھی نہیں لیتا

اوہ آیا تو بڑا نیکو کار۔ ابھی دوسرے تھریڈ پر تو تفرقہ بازی خود کر رہا ہے اور یہاں میمنہ بنا پھر رہا ہے۔ رہا نا منافق کا منافق
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

اوہ آیا تو بڑا نیکو کار۔ ابھی دوسرے تھریڈ پر تو تفرقہ بازی خود کر رہا ہے اور یہاں میمنہ بنا پھر رہا ہے۔ رہا نا منافق کا منافق
تیرا ابا میانوالی سے پکڑا گیا ہے جا کر سوگ منا، میں نے تو یہ سوچا تھا کہ کہیں وہ یمن فتح کرنے نہ نکل گیا ہو، تیری نسل صرف دس سالہ بچے فتح کرسکتی ہے تو اسی کی پلاننگ کیا کر
?
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)


تیرا ابا میانوالی سے پکڑا گیا ہے جا کر سوگ منا، میں نے تو یہ سوچا تھا کہ کہیں وہ یمن فتح کرنے نہ نکل گیا ہو، تیری نسل صرف دس سالہ بچے فتح کرسکتی ہے تو اسی کی پلاننگ کیا کر
?
تجھے کیا فرق پڑتا شاپ ہو یمن ہو یا عراق۔ تیرا تو ویسے ہی بھگوڑوں میں نام ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جب سے مجوسیوں کی مسلمانوں نے بجائی آج تک ہاتھ لگا لگا کر روتے ہیں سارے مجوسی اور تیرے جیسے ماتم پر ماتم کرتے ہیں۔
اپنے آپ کو بہادر کہنے والے حضرت عقیل کو چھوڑ کر ایسے بھاگے کہ آج تک بھاگنا ختم نہیں ہوا۔ چلے ہیں قدس فتح کرنے جب کہ گانڈمیں گو نہیں۔ عراق سے سر پر پاؤں رکھ کر بھاگا تھا تو گیدڑ
میں نے تمہیں صرف یہ بتانا تھا کہ دیوبندی مولوی عبدالعزیز کا چار روزہ ریمانڈ دے دیا گیا ہے امید ہے کہ اسے پھانسی دے کر دیگر دیوبندی مولویوں کو اسی کام کی وجہ سے پکڑنے میں بہتری آے گی
اور ہاں گالیاں دینے کا کوی فائدہ نہیں ہوتا ایک سے بڑھ کر ایک مل جاتا ہے تم نے وپر دیکھ ہی لیا ہوگا لہذا شرافت اور تمیز کے دائرے میں رہنے کا تمہیں فائدہ ہوگا۔ فرقہ بندی کی بات تو بالکل نہ کیا کرو اس سے شر پھیلتا ہے جہان تک دیوبندیوں کاتعلق ہے تو برصغیر سے شروع ہونے والا یہ فتنہ سلطنت برطانیہ کا تحفہ خاص ہے جس سے پوری قوم منتشر ہے