پھر کہتے ہیں عمران خان کو سیاست نہیں اتی

RealPeople

Minister (2k+ posts)
جونیجو سے خان کی مقابلہ کیا میں حسن میں کرتا ؟ جونیجو نے بہت تھوڑے عرصے میں ملک کو ترقی کی راہ پر کھڑا کیا اور ضیاء کو چلینج بھی کیا - خان صاحب کی حکومت کا تو پیپلز پارٹی کی زرداری دور والی حکومت سے بھی نہیں - چاھے مہنگائی ہو یا جی ڈی پی گروتھ ریٹ ، پاکستان کی تاریخ میں بدترین سیاسی حکومت ہے ویسے تو اسے سیاسی کہنا ہی غلط ہے سیاسی تو وہ تھے جو شرم کے طور پر بھی کچھ کر کے سیاسی حکومت کا دکھوا ہی کرتے تھے مگر خان صاحب نے ہر ادارے میں فوجی بیٹھا کر شرم کی ہر حد پار کر دی ہے کیا فوجی کے علاوہ کوئی قابل نہیں جو کسی ادارے کسی وزارت کو سمبھال سکے ؟

Jiyala low life!
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
You are not getting the point, an investigation reveals if a person is guilty or innocent. You cannot give a clean chit on the basis that the person denies the allegations.
O Bahi courts kis k leeyay bani hain?? Clrean chit to vo dain gay. IK nay to apna khayal bata deeya hai. Aap ko shak hai to court jao,PTI vaheen gaee thee Nawaz Sharif k leeyay, aap bhi jao.
Jo kernay ka kaam hai vo naheen kerna bus us k elava sub kerva lo!! ?
 

i_syed2000

Politcal Worker (100+ posts)
پھر کہتے ہیں عمران خان کو سیاست نہیں اتی

Logo.png


پہاڑ کی چوٹی سے دھند اور بہادر کے سر سے مصبتیں کبھی ختم نہیں ہوتیں . ارتغل غازی
اگر اپکا دل پاکیزہ ہے تو دنیا کی کوئی شیطانی قوت اپکا محاصرہ نہیں کر سکتی – ارتغل غازی

مجھے تو قیامت اب بہت قریب نظر ا رہی ہے . الله پاک کافروں اور منافقوں کے ظاہر اور با طن کو بہت تیزی کے ساتھ کھول کر دنیا کے سامنے رکھ رہے ہیں . بے شک اللہ پاک ، کسی ظالم کو اس وقت تک موت نہیں دیتے جب تک اسکا ظاہر اور با طن دنیا پر آشکار نہ کر دیا جائے

جسکا کوئی خواب نہیں اسکا کوئی مستقبل نہیں . اصل ہیرو وہ ہوتا ہے جو گرتے ہی اٹھتا ہے . عمران خان ارتغل غازی کے قول کی عملی تفسیر ہیں کیونکے عمران خان کا بھی ماننا ہے کے جب تک ہم الله کے راستے پر ہیں ، کوئی بھی ہمیں گھٹنوں کے بل نہیں جھکا سکتا.ایک مرتبہ پھر عمران خان نے پاکستانی سیاست کے ٹھگوں کے لئے ایک انتہائی شاندار جال بچھایا اور تمام پیدائشی جھوٹے ٹھگوں کو اپنے جال میں پھنسایا . اس جال میں صرف سیاسی ٹھگ ہی نہیں آئے بلکے فوجی جرنیل بھی پھنسے ہیں . ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار صاحب چند لمحوں کے لئے ارشد شریف صاحب کے پروگرام میں آر پی جی کندھے پر رکھ کر آئے اور نشانہ لے کر نواز ٹھگ لیگ پر پھینکا جو ٹھیک ٹھیک نشانے پر لگا اور پوری ٹھگ لیگ کی سیاست اور سو کالڈ بیانیہ کو تہہ تیغ کر دیا . اس تمام واقعہ کی ٹائم لائن بہت اہم ہے

چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ صاحب تمام اپوزیشن کو گلگت بلدستان کو صوبہ بنانے کے لئے بلاتے ہیں تاکے قومی ہم آہنگی پیدا ہو . ہمیشہ کی طرح تمام سیاستدان بیک آواز پوچھتے ہیں ........ اسکے عوض ہمیں کیا ڈیل ملے گی ؟

اندازہ کریں سیالکوٹ کا خواجہ آصف ڈائریکٹ اپنے الیکشن رزلٹ کے حوالے سے آرمی چیف کو رات دو
بجے فون کرتا ہے اور اسے" فوجی انصاف" کی یقین دہانی کروائی جاتی ہے
یہ واقعہ پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ زیر بحث رہے گا

بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں وزیراعظم عمران خان اس اہم میٹنگ میں نہیں آئے لھذا وہ اپنا استعفیٰ دے دیں کیونکے انکے پاس قومی مفاد کے لئے آئے سیاستدانوں اور چیف کے لئے وقت نہیں ہے . اگر قیاس آرائی کی جائے اور عمران خان کا دماغ پڑھا جائے تو ہم محفوظ اندازہ لگا سکتے ہیں کے عمران خان کے دماغ میں کیا ہوگا

یہ سارے بےغیرت قومی مفاد کے عوض ڈیل مانگیں گے جو عمران خان کی سیاست کے زہر قاتل ثابت ہو گی
عمران خان کو پتا ہے ڈنڈا انکے سر پر ہے اور یہ خالص فوجی اسٹریٹجک پلان ہے لھذا جنہوں نے یہ پلان کیا ہے وہ خود ہی سنبھال لیں گے
بطور وزیراعظم عمران خان چیف ایگزیکٹو ہیں لھذا اپنے ماتحت چیف کی بلائی گئی میٹنگ میں جانا مناسب نہ ہوتا جس میں نیب زدہ سیاستدان بھی ہیں. اس سے وزیراعظم کے عھدے کی نہ صرف بے توقیری ہوتی بلکے انھیں ساری زندگی ملعون کیا جائے گا . عمران خان نے انتہائی عقل مندی سے دونوں پارٹیوں کے عزائم کو ملیہ میٹ کر دیا . مریم نواز کے بیان سے اسکی وضاحت ملتی ہے کے ایسے منصوبوں کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لانا چاہئے . یہ وہ تھپڑ ہے جو ٹھگ لیگ کو مار کھانے کے بعد یاد آیا

اب واپس اتے ہیں چیف آف آرمی سٹاف اور سیاستدانوں کی میٹنگ کی روداد پر . اس میٹنگ کو خفیہ رکھا دونوں جاتا ہے اور خبر کو اس وقت نکالا جاتا ہے جب نواز شریف مشہور زمانہ تقریر کر چکے تھے . یہاں پر دونوں لیڈرشپ کی ذہانت اور قابلیت کو پرکھا جا سکتا ہے . بطور چیف ایگزیکٹو ، عمران خان کو اس میٹنگ کی تمام کروائی مل گئی ہو گی . اس میٹنگ کےچند دن بعد تمام ٹھگ سیاستدانوں اسلام آباد میں ایک مشترکہ علی بابا چالیس چور شو کا انقعاد کرتے ہیں . تمام عالمی میڈیا کی نظریں اس پر ہوتی ہیں کیونکے نواز شریف بستر مرگ سے خطاب کا فیصلہ کرتے ہیں . اس سے پہلے یہ بحث ہوتی ہے کے ، کیا ایک مجرم کو قومی میڈیا پر خطب کی اجازت دینا چاہئے . خطاب کے بعد پتا لگتا ہے وزیراعظم عمران خان نے اسکی اجازت خود دی تھی

ظاہر ہے وزیراعظم عمران خان کے پاس آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی والی ملاقات کی تمام تفصیل ہو گی . عمران خان کو یہ بھی علم ہو گا کے سابقہ گورنر سندھ محمد زبیر نے چیف سے ملاقات کر کے باپ اور بیٹی کے لئے ریلیف مانگنے تھے . جب دونوں کوششیں ناکام ہو گئی تو نواز شریف نے ہمیشہ کی طرح اپنے حالیہ محسن چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ کو ایک مرتبہ پھر حسب عادت ڈسا . اب یہاں لیڈرشپ میں قابلیت کا ایک اہم نقطہ ہے . ٹھگ لیگ ہمیشہ ڈھول بجاتی ہے کے عمران خان ایک نااہل سیاستدان ہیں جن سے ملک نہیں چل رہا . ایک طرف عمران خان کے تمام مشیروں بشمول ڈاکٹر شہباز گل نے ماحول بنا دیا تھا کے نواز شریف کو پرائیویٹ چینلز پر خطاب کی اجازت نہیں دینی چاہئے مگر عمران خان نے تمام کند ذھن مشیروں کے مشوروں کو ویٹو کر دیا اورخطاب کی اجازت دے دی . نواز شریف کی تقریر کے بعد پورا پاکستان چراغ پا ہو گیا .عمران خان اپنا سیاسی فیصلہ کر کے نہ صرف سرخرو ہو گئے بلکے نواز شریف کو الطاف حسین بھی بنا ڈالا

پنجاب کا میڈیا یہ رٹا ڈال کر بیٹھا ہے کے نواز شریف کو اسکے مشیروں نے غلط مشورہ دیا . اپ خود اندازہ کریں کے پاکستانی سیاست میں ایک انتہائی مکار شخص نے اپنی تمام زندگی مکاری میں گزاری ہو تو کیا اسے نہیں پتا ہو گا کے وہ کس کے بلبوتے پر الطاف حسین بننے پر آمادہ ہوا ہے ؟

یہ کیسے ممکن ہے سابقہ گورنر محمد زبیر کو جنھیں بغیر الیکشن جیتے " کانا "کیا گیا تھا ، ان سے چودھری نثار والا کام لیا گیا ہو اور بھیجنے والوں کو پتا ہی نہ ہو ؟

ابھی صدر زرداری نے اپنے پتے کھیلنے ہیں . دیکھتے ہیں وہ اپنے پٹاری سے کونسا اژدھا نکالتے ہیں

اسی جال میں فوجی جرنیل بھی پھنسے ہیں جو ہمیشہ تمام واردات ڈال کر مخفی رہتے تھے . یہاں ایک سادہ
سوال یہ پیدا ہوتا ہے

عمران خان ہمیشہ کہتے تھے کے میں اپنی جان دے دوں گا مگر کسی بھی قومی لٹیروں کو این آر او نہیں دوں گا . جواب میں ٹھگ لیگ کہتی تھی کے عمران خان سے این آر او مانگ کون رہا ہے . ظاہر ہے یہ منطقی بات ہے کے این آر او ہمیشہ آرمی چیف کے آفس سے ملتا ہے . پیاسا ہمیشہ کنواں کے پاس جاتا ہے اسکا سب سے واضح اشارہ عزت مآب جناب جسٹس کھوسہ صاحب نے وزیرا عظم عمران خان کے جھوٹ پر دندان شکن جواب دے کر کہا تھے ہمیں طاقتور کا طعنہ مت دیں . اس دوران نواز شریف شاہی جہاز لے کر نکل جاتے ہیں . چیف جسٹس ہمارے آرمی چیف صاحب کی ایکسٹینشن کو سیاستدانوں کے پاس بھیجتے ہیں جہاں تمام سیاستدان لائن بنا کر انتہائی فرماں برداری سے ووٹ ڈال کر اتے ہیں . یہ کہنا کے چیف کے آفس اور احتساب کے ساتھ کچھ لینا دینا نہیں ہے ، مکمل سفید جھوٹ ہے

یہ تو ہو گیا ، ٹٹ فار ٹیٹ . اب سوال پیدا ہوتا ہے ، کیا احتساب پاکستان میں ممکن ہے ؟
میں تو صدر زرداری صاحب کی سیاسی فراست کا مرید ہو گیا ہوں . یہ سب جان لیں کے پاکستان اور احتساب ایک ساتھ نہیں چل سکتے
ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہئے کے پاکستان کے ہاتھ میں کاسہ ہے . مانگنے والے کے ہاتھ ہمیشہ نیچے ہوتے ہیں لھذا احتساب قومی مفاد کی بلی چڑھ جائے گا
ان تمام واقعات سے عمران خان کی سیاسی ذہانت اور فطانت جھلکتی ہے جو انتہائی قابل رشک ہے .ہمیں یقین رکھنا چاہئے کے عمران خان کی صورت میں پاکستان کی قیادت ایک انتہائی محفوظ ہاتھوں میں ہے جو تمام پریشر آسانی سے جھیل جاتا ہے . عمران خان اپنے دشمنوں اور منافقوں پر ہمیشہ بہت بھاری پڑتے ہیں




Zabardast
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Poochn Tha wo Platelets count Kiya hay aaj Kal. ?
لگتا ہے ایک ورد سے افاقہ نہیں ہوا ساتھ یا رحیم و یا کریم کا ورد بھی کریں الله آپ پر رحم کرے
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
O Bahi courts kis k leeyay bani hain?? Clrean chit to vo dain gay. IK nay to apna khayal bata deeya hai. Aap ko shak hai to court jao,PTI vaheen gaee thee Nawaz Sharif k leeyay, aap bhi jao.
Jo kernay ka kaam hai vo naheen kerna bus us k elava sub kerva lo!! ?
پھر ووہی بات کرپشن کے لئے کون سا ادارہ بنا ہے ؟ نیب ، وہ کیوں حرکت میں نہیں آتا ؟ کرپشن کے خلاف تو تحریک انصاف کا بیانیہ ہے نا تو خان کورٹ میں کیوں نہیں جاتا ؟ نون لیگ نے تو کبھی کرپشن کے خلاف جنگ کی کوئی بات ہی نہیں کی بقول آپ لوگوں کے وہ تو خود کرپٹ ہیں تو کرپٹ کرپٹ کے خلاف کیوں جائے گا یہ تو صاف ستھروں کو کرنا پڑے گا
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
پھر ووہی بات کرپشن کے لئے کون سا ادارہ بنا ہے ؟ نیب ، وہ کیوں حرکت میں نہیں آتا ؟ کرپشن کے خلاف تو تحریک انصاف کا بیانیہ ہے نا تو خان کورٹ میں کیوں نہیں جاتا ؟ نون لیگ نے تو کبھی کرپشن کے خلاف جنگ کی کوئی بات ہی نہیں کی بقول آپ لوگوں کے وہ تو خود کرپٹ ہیں تو کرپٹ کرپٹ کے خلاف کیوں جائے گا یہ تو صاف ستھروں کو کرنا پڑے گا
Repeating nonsense over and over again does not change any facts or truth.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Repeating nonsense over and over again does not change any facts or truth.
بھائی صاحب یہ آپ کے دماغ سے اونچی باتیں ہیں آپ کو نہ سمجھ آ رہی ہے اور نہ آئے گی اپنے نازک دماغ پر مزید بوجھ نہ ڈالیں آپ کے پاس میرے کسی سوال کا جواب نہیں
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب یہ آپ کے دماغ سے اونچی باتیں ہیں آپ کو نہ سمجھ آ رہی ہے اور نہ آئے گی اپنے نازک دماغ پر مزید بوجھ نہ ڈالیں آپ کے پاس میرے کسی سوال کا جواب نہیں
ask a stupid question, get a stupid answer, yeh hai javab aap k sawaloon ka.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تین بار وزیر اعظم بننا کافی نہیں ہے یہ ثابت کرنا کہ عوام کسے پسند کرتے ہیں - جہانگیر کرامت سے استعفیٰ لینے کے بھد دو تہائی اکثریت اور مشرف سے لڑائی کے بھد سادہ اکثریت ثابت کرتی ہے نواز فوج کی مدد کے بغیر دو بار عوامی طاقت سے وزیر اعظم بنا ہے - فوجی طاقت کو عوامی طاقت کے آگے گھٹنے ٹیکنے پڑتے ہیں اور اب بھی ٹیکنے پڑیں گے پھر چاھے عوام نواز کو یا عمران خان کو وزیر اعظم بنائیں اس سے فرق نہیں پڑتا دونوں کی صورت میں جمہوریت جیتتی ہے اور یہی مقصد ہونا چاہئے -
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
کرپشن کی بات فوج کی ہو رہی ہو تو بیچ میں نواز کہاں سے آ گیا -سچ ہی کہتے ہیں انصافیوں اور ان کے لیڈر کو نواز فوبیا ہے - یہ ایک نفسیاتی مرض ہے ٹھیک نہیں ہو سکتا اب آپ لوگوں کی طرف سے سوال گندم اور جواب نواز ہی ملے گا

لمبی بات نہیں
نورا بھگوڑا آج کل لندن کے جن فلیٹوں میں چھپا بیٹھا ہے
ان کی رسیدیں دکھاوْ منے

?