پہلی دفعہ آپ کا مقابلہ ٹکر کے لوگوں سے ہے،عمران خان

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1541819256396029952
عمران ریاض خان کی دبنگ تقریر

انہوں نے ہمیں بلا کر ثبوت دکھائے،ہم نے انکوائری رپورٹس پڑھیں، ہمیں محسوس ہوا کہ یہ تو واقعی ملک کا بیڑ اغرق کر دیں گے، جب ہمیں احساس ہوا تو ان کا احساس ختم ہو گیا، ہمیں احساس دلا کر لڑائی میں اتار کر خود کوئی جا کر دوسری صف میں کھڑا ہو جائے تو ہم کیا گلہ بھی نہ کریں، سوال بھی نہ کریں۔

بولتے ہیں سوال نہ کرو، سوال تو یہ کریں گے، کیونکہ پہلی دفعہ آپ کا مقابلہ ٹکر کے لوگوں سے ہے،یہ تو پوچھیں گے، صابر شاکر کو اس لیول کی دھمکیاں دی کہ اسے ملک چھوڑ کر جانا پڑا، ارشد شریف سے پوچھو اس کے ساتھ کیا ہو رہا ہے اس کی فیملی پر کیا گزر رہی ہے، سمیع ابراہیم کبھی ایک جگہ پیشی بھگتا ہے کبھی دوسری جگہ، میں نے تو اپنی ضمانتیں ہی واپس لے لی ہیں، جن لوگوں نے پرچہ کرایا ہے ان کو ضماتوں سے فرق نہیں پڑتا۔

آپ زیادہ دیر تک زیادہ لوگوں کو بے وقوف نہیں بنا سکتے، ایک وقت آتا ہے کہ لوگ پہچان جاتے ہیں کہ گیم کیا ہو رہی ہے، کھیل کون رہا ہے، کھیل کا مین کھلاڑی کون ہے، اب یہ کھیل اور کتنی دیر کھیلنا ہے آپ نے، یہ فیصلہ آپ کیجیے، کیونکہ جنتی دیر تک آپ کھیلتے رہیں گے ہم اس کھیل کے رولز کے اوپر سوال اٹھاتے رہیں گے۔
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
FQDyBInXwAAktgt
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)


ابے حرامجادے،، کوئی وارداتیا اقرارالحسن کا "بھیس بدل کر" پوری رات تیرے گھر میں واردات ڈال گیا،، ھور تو باہر پہرہ دیکر خوش ہورہا تھا کہ، اندر اقرار الحسن"پُس اَپس" لگا رہا ہے
???

 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ
اس فورم پر کچھ نونی کھرکیے ہیں جو اس فورم پر اپنی مریم باجی کی طرح اپنی کُھرک مٹوانےآتے ہیں اور آپ جیسے لوگ ہی انکی کُھرک مٹا سکتے ہیں

ابے حرامجادے،، کوئی وارداتیا اقرارالحسن کا "بھیس بدل کر" پوری رات تیرے گھر میں واردات ڈال گیا،، ھور تو باہر پہرہ دیکر خوش ہورہا تھا کہ، اندر اقرار الحسن"پُس اَپس" لگا رہا ہے
???

 

Meme

Minister (2k+ posts)
ابے حرامجادے،، کوئی وارداتیا اقرارالحسن کا "بھیس بدل کر" پوری رات تیرے گھر میں واردات ڈال گیا،، ھور تو باہر پہرہ دیکر خوش ہورہا تھا کہ، اندر اقرار الحسن"پُس اَپس" لگا رہا ہے
???

ابے او گٹر کے کیڑے ادھر بیٹھ کر بک بک کیوں کر رہا ہے تیرا پیو کہہ رہا تھا افغانستان جانے کا، ن لیگ کی حکومت آگئی ہے اب افغانستان نکل نا یہاں پیروں میں مہندی لگا کے بیٹھ گیا ہے۔
??


 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ابے او گٹر کے کیڑے ادھر بیٹھ کر بک بک کیوں کر رہا ہے تیرا پیو کہہ رہا تھا افغانستان جانے کا، ن لیگ کی حکومت آگئی ہے اب افغانستان نکل نا یہاں پیروں میں مہندی لگا کے بیٹھ گیا ہے۔
??



رنڈی کی اولاد پشاور، اور پختونخواہ کیا تیرے شودر ھریجن ھندو پیؤ کی جاگیر ہے،، حرامجادے
?
 

Meme

Minister (2k+ posts)
رنڈی کی اولاد پشاور، اور پختونخواہ کیا تیرے شودر ھریجن ھندو پیؤ کی جاگیر ہے،، حرامجادے
?

ابے چیچڑ زدہ چوہے زیادہ کل کل نا کر، تیرا پیو افغانستان جانے کو مرا جا رہا تھا اب جا افغانستان ۔ اب ہاتھوں میں چوڑیاں، پیرون میں مہندی کیوں رچا لی ہے؟
??
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Mein nay apni zindgi mein Pehli martaba koi honest Dalare aut niddar shakh dekha hai ——— Waise tu mera iman hai kah jo raat Qabar mein hai woh bahar nahi ho sakti ——— Magar yeh banda Bajwa Nooron Murdarion aur Fazlu Kanjar ko jis tarah nanga kar raha hai —— Mein har din isay Qabar se qareeb hota dekh raha hon —— Allah iss ki Hifazat farmayan—— Ameen ❤️

 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
دو سو کروڑ جو نیازی کی میڈیا کمپین پر خرچ ہوا اس میں سے اس کا حصہ کتنا ہوگا کوی بتا سکتا ہے؟؟
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کونسا امریکی مفاد ؟ امریکا کا مفاد تھا اسے افغانستان سے نکلنے میں طالبان سے بات چیت کرائی جائے جو خان حکومت نے کیا - اڈے نہ امریکا نے مانگے نہ دینے تھے اگر دینے ہوتے تو موجودہ حکومت سے اب تک لے لئے ہوتے اگر اس کے لئے ہٹایا تو اور کوئی مفاد ہے تو بتایا جائے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کونسا امریکی مفاد ؟ امریکا کا مفاد تھا اسے افغانستان سے نکلنے میں طالبان سے بات چیت کرائی جائے جو خان حکومت نے کیا - اڈے نہ امریکا نے مانگے نہ دینے تھے اگر دینے ہوتے تو موجودہ حکومت سے اب تک لے لئے ہوتے اگر اس کے لئے ہٹایا تو اور کوئی مفاد ہے تو بتایا جائے
نواز زرداری ہوتے تو کیا مختلف کردار ادا کرتے!؛

پاکستان سفارتی اور تجارتی تعلقات میں چین اور روس کو امریکا پر ترجیح نا دے، اس کے گھڑے کی مچھلی بنا رہے. مستحکم اور خودمختار نا ہو​
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نواز زرداری ہوتے تو کیا مختلف کردار ادا کرتے!؛

پاکستان سفارتی اور تجارتی تعلقات میں چین اور روس کو امریکا پر ترجیح نا دے، اس کے گھڑے کی مچھلی بنا رہے. مستحکم اور خودمختار نا ہو​
یہی تو میں پوچھنا چاہتا ہوں وہ کونسا کام تھا جس سے خان انکاری تھا اور اب موجودہ حکومت کر دے گی ؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہی تو میں پوچھنا چاہتا ہوں وہ کونسا کام تھا جس سے خان انکاری تھا اور اب موجودہ حکومت کر دے گی ؟
بتایا ہے چین کے بعد روس کے ساتھ بڑھتے روابط. پاکستان پر امریکی اثر رسوخ کو بے نقاب کرنے کی جرأت​