پہلے جرنیل اپنے اثاثوں کا جواب دے پھر قاضی جواب دے گا۔ منطق کی چ

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ایک وقت تھا صحافی پریس کانفرنسوں میں ہاتھ کھڑا کرکے پہلے سے طے شدہ سوالوں کے جواب لیتے تھے اگر کوئی اونچی نیچی بات کرتا تو اگلے ہی دن اس کی منجی ٹھوک دی جاتی یا اس کو خریدلیا جاتا تھا اور اس کو لائسنس دے دیا جاتا جاؤں صحافت کے نام پر جسے مرضی لوٹو تمہیں کوئی کچھ نہ کہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور غلام ابن غلام بن کر نوکری پر لگ جاؤ لیکن ہمیں کرپشن کرپشن کرنے دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چین کی بانسری بجنے لگ جاتی کیونکہ ان صحافیوں کو نوٹ چاہیے ان کے منہ کو ملک کے خزانے کا خون لگ جاتا یہ ضمیر فروش بھی ہیں اور لوٹ مار کے عادی بھی اگر ان کو نوٹ نہیں ملیں گیں تو شور مچانا شروع کر دیں گیں لٹ گئے مارے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے سامنے دس سالوں میں ملک لٹ گیا 100 ارب ڈالر کا قرض چڑھ گیا لوٹنے والے امیر ان کے بچے اربوں پتی بن گئے ملک کے اثاثے گروی رکھ دییے گئے اور یہ سب آخباروں میں راوی سکون ہی سکون لکھتے رہے میں تو میں کہتا ہوں ان میں جو ملک لوٹنے والوں کے سہولت کار ہیں ان پر بھی قانون کے مطابق کاروائی ہونی چاہیے
 
Constable

MPA (400+ posts)

نقار خانے میں مطیع اللہ جان جیسی چار پانچ توتیاں رہ گئی ہیں جنہیں جوتیاں مارنے کا سلسلہ ففتھ جنریشن والے "حکامِ بالا" کی زیر نگرانی جاری ہے۔

دیکھیے توتیاں جیتتی ہیں یا جوتیاں
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)

baat aap ki theek keh in sab paid sahafiyon ke khilaaf bhi karwayi honi chahye. lekin pochna yeh tha , qanoon hai kahan, yahan sirf qanoon gharib ke liye hai. 5 saal kisi gharib ka case chalta hai, aur phir pata chalta hai FIR hi ghalat thi, woh banda hi ghalat arrest hoya hai, aur us gharib ke 5 saal gaye, aur judge chota sa mun bana ke kehta hai, sorry.
dosri taraf, zardari bahir, bail pe,
hamza bahir , bail pe.
shabaz bahir , bail pe.
maryam bahir , bail pe.
maryam ka banda bahir , bail pe.
nawaz sharif bahir , bail pe.
aur al maroof faiz esa. jin ke liye court ney keh diya, un ke bachon pe aur wife pe investigation bhi nhi ho sakti.
 
Constable

MPA (400+ posts)
I fully support Matiulllah’s demand. If Generals are held accountable, not through their internal auditors but by external auditors (from outside military but not from outside Pakistan), then koi mai ka laal estisaab say nahin bach sakta.
دنیا ہے خواب حاصل دنیا خیال ہے
انسان خواب دیکھ رہا ہے خیال میں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
I fully support Matiulllah’s demand. If Generals are held accountable, not through their internal auditors but by external auditors (from outside military but not from outside Pakistan), then koi mai ka laal estisaab say nahin bach sakta.
I AGREE WITH MATIULLAH JAN.
یعنی جرنیلوں کا احتساب ہونے تک سب کو کلین چٹ دے دو؟ یہی کہہ رہا ہے نا وہ کھوتا
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جرنیل کوئی سویلین عدالتوں میں کام نہیں کرتے یہ عدالتوں کے ججوں کا کام ھے جو لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کے لئے عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں آور مراعات وصول کر رھے ھیں عوام کو انصاف بھی فراہم کریں پاکستان کے جرنیل اور تمام آرمی آفیسرز اور اسٹاف کے لئے کورٹ مارشل میں ہر قسم کے قوانین شامل ہیں جن میں کرپشن بھی ھے اور ان پر عملدرآمد قوانین کے مطابق ہوتا ھے اور اس کی بہت سی مثالیں موجود ہیں لیکن عدلیہ میں کوئی مثال موجود نہیں ھے اس افواج پاکستان کی کورٹ مارشل احتساب عدالت کارکردگی کی وجہ سے افواج پاکستان دنیا کی 6نمبر پر ہیں جبکہ عدالتوں کے انصاف کے معاملات 22 کروڑ عوام کے انصاف کے نظام سے جوڑا ہوا ھے جو کہ ڈائرکٹ 22 کروڑ عوام کو جوابدہ ہیں جبکہ عدالتوں کی کارکردگی اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان 128/ملکوں میں سے 120 نمبر پر ھے
یہ سب کچھ عدالتوں کے کرپشن کے نتائج ہیں جس کا ڈائرکٹ تعلق 22 کروڑ عوام سے ھے عدالتوں میں کرپشن کے ریل پیل ھے جس کی زمہ داری ججوں پر ڈائرکٹ آتی ھے کیونکہ تمام سول معاملات کو دیکھنا عدالتوں کا کام ھے
I AGREE WITH MATIULLAH JAN.
مطیع ایک بھگوڑا انسان ھے اس کا ماضی کوئی داغدار ھے جو کہ خونی لبرل نام نہاد تجزیہ کار صحافیوں کے روپ میں بیوقوف بنا ہؤا ھے ججوں کے معاملات سول ہیں جبکہ آرمی کا اپنا کورٹ مارشل سسٹم موجود ھے اور آرمی اپنے لوگوں کا خود احتساب کرتی ھے آرمی کورٹ مارشل اپنے لوگوں کی کرتے رہتے ہیں لیکن عوام کو زیادہ آگاھی نہیں دی جاتی ۔ ایسی لئے افواج پاکستان دنیا کی بہترین افواج میں شمار ہوتی ھے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب افواج پاکستان کے خلاف بھگوڑے ٹوئیٹس کر کے عوام کو دھوکا دیتے ہیں یہ خود سب کرپٹ سیاست دانوں اور کرپٹ ججوں کے سپورٹرز ہیں
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
baat aap ki theek keh in sab paid sahafiyon ke khilaaf bhi karwayi honi chahye. lekin pochna yeh tha , qanoon hai kahan, yahan sirf qanoon gharib ke liye hai. 5 saal kisi gharib ka case chalta hai, aur phir pata chalta hai FIR hi ghalat thi, woh banda hi ghalat arrest hoya hai, aur us gharib ke 5 saal gaye, aur judge chota sa mun bana ke kehta hai, sorry.
dosri taraf, zardari bahir, bail pe,
hamza bahir , bail pe.
shabaz bahir , bail pe.
maryam bahir , bail pe.
maryam ka banda bahir , bail pe.
nawaz sharif bahir , bail pe.
aur al maroof faiz esa. jin ke liye court ney keh diya, un ke bachon pe aur wife pe investigation bhi nhi ho sakti.
یہ ہی کرپٹ صحافیوں کا ٹولہ کرپٹ سیاست دانوں اور بزنس مینوں اور کرپٹ ججز کرپٹ بار کونسلز کے طوطے ہیں جن کی آواز کبھی کرپٹ خاندانوں کے خلاف نہیں اٹھی۔ آرمی کا اپنا کورٹ مارشل سسٹم ھے کارکردگی میں دنیا کی بہترین افواج میں شامل ھے جبکہ عدالتوں کی کرپشن کی وجہ سے ان کی کارکردگی 128 ملکوں میں سے 120 نمبرز پر ہیں عدالتوں کی کارکردگی یہ ھے کہ ایک باپ کے کیس بیٹے تاریخ پر تاریخ بھگتنے آرھے ہوتے ہیں جبکہ کرپٹ خاندانوں کے فیصلے گھنٹوں میں انصاف حاصل کر لیتے ہیں
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
جرنیل کوئی سویلین عدالتوں میں کام نہیں کرتے یہ عدالتوں کے ججوں کا کام ھے جو لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کے لئے عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں آور مراعات وصول کر رھے ھیں عوام کو انصاف بھی فراہم کریں پاکستان کے جرنیل اور تمام آرمی آفیسرز اور اسٹاف کے لئے کورٹ مارشل میں ہر قسم کے قوانین شامل ہیں جن میں کرپشن بھی ھے اور ان پر عملدرآمد قوانین کے مطابق ہوتا ھے اور اس کی بہت سی مثالیں موجود ہیں لیکن عدلیہ میں کوئی مثال موجود نہیں ھے اس افواج پاکستان کی کورٹ مارشل احتساب عدالت کارکردگی کی وجہ سے افواج پاکستان دنیا کی 6نمبر پر ہیں جبکہ عدالتوں کے انصاف کے معاملات 22 کروڑ عوام کے انصاف کے نظام سے جوڑا ہوا ھے جو کہ ڈائرکٹ 22 کروڑ عوام کو جوابدہ ہیں جبکہ عدالتوں کی کارکردگی اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان 128/ملکوں میں سے 120 نمبر پر ھے
یہ سب کچھ عدالتوں کے کرپشن کے نتائج ہیں جس کا ڈائرکٹ تعلق 22 کروڑ عوام سے ھے عدالتوں میں کرپشن کے ریل پیل ھے جس کی زمہ داری ججوں پر ڈائرکٹ آتی ھے کیونکہ تمام سول معاملات کو دیکھنا عدالتوں کا کام ھے

مطیع ایک بھگوڑا انسان ھے اس کا ماضی کوئی داغدار ھے جو کہ خونی لبرل نام نہاد تجزیہ کار صحافیوں کے روپ میں بیوقوف بنا ہؤا ھے ججوں کے معاملات سول ہیں جبکہ آرمی کا اپنا کورٹ مارشل سسٹم موجود ھے اور آرمی اپنے لوگوں کا خود احتساب کرتی ھے آرمی کورٹ مارشل اپنے لوگوں کی کرتے رہتے ہیں لیکن عوام کو زیادہ آگاھی نہیں دی جاتی ۔ ایسی لئے افواج پاکستان دنیا کی بہترین افواج میں شمار ہوتی ھے

Duniya main 6 number par ? What do you mean, pls provide mode details if you can
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Duniya main 6 number par ? What do you mean, pls provide mode details if you can
, آپ یو ٹیوب پر آن لائن امریکن ریٹائرڈ جرنیلز،کرنلز برطانیہ کے کمانڈرز کے انٹرویوز سن سکتے ہیں بہت سے انٹرویوز موجود ہیں اس کے علاؤہ بھی بہت سی انٹرنیشنل آرگنائزیشن کی ویڈیوز موجود ہیں افواج پاکستان کی کارکردگی سے بھری پڑی ہیں
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

نقار خانے میں مطیع اللہ جان جیسی چار پانچ توتیاں رہ گئی ہیں جنہیں جوتیاں مارنے کا سلسلہ ففتھ جنریشن والے "حکامِ بالا" کی زیر نگرانی جاری ہے۔

دیکھیے توتیاں جیتتی ہیں یا جوتیاں
Wegrey tegray da pir dandaaa.......ehtesaab tu Pakistan mein subb ka hounna chahyee.....aur ruthless hounaa chahyeye.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Chuttard singh why do you set and example and make public your assets and earnings first.

What a worthless what aboutery argument. Even lets say all generals are corrupt to the core, does that absolve Easy paisa of corruption?
 
ali_786

MPA (400+ posts)

نقار خانے میں مطیع اللہ جان جیسی چار پانچ توتیاں رہ گئی ہیں جنہیں جوتیاں مارنے کا سلسلہ ففتھ جنریشن والے "حکامِ بالا" کی زیر نگرانی جاری ہے۔

دیکھیے توتیاں جیتتی ہیں یا جوتیاں
Ye tottiaan nahi , ye paisay lainay waali khottiaan hain . . . N leak ki khottiaan .