پہلے 2018 میں عمران کے ساتھ اتحادیوں کو جبری طور پر شامل کیا گیا:سلیم صافی

saleem-safi-khan-on-kk.jpg


سلیم صافی کا کہنا ہے کہ 2018 میں عمران خان آج کی نسبت کہیں زیادہ پاپولر تھے پھر بھی طاقتوں نے ان کے ساتھ اتحادیوں کو جبری طور پر شامل کیا، مگر اب وہ طاقتیں نیوٹرل ہو گئی ہیں اور انہوں نے ان سب لوگوں کو آزاد چھوڑ دیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ کار و اینکر پرسن سلیم صافی کا کہنا تھا کہ 1997، 2002، 2008 اور 2018 کو دیکھا جائے تو تب عمران خان آج سے زیادہ مقبول تھے، تب ان کے چہرے سے کئی نقاب نہیں اترے تھے۔

سلیم صافی نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ تب شہبازگل اور اس طرح کے دیگر نمونے بھی نہیں تھے اور نہ ہی انہوں نے اتنے یوٹرن لیے تھے، وہ وقت ایسا تھا کہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر جیسے لوگ کہتے تھے کہ وہ عمران خان کو کبھی اپنا لیڈر نہیں مانیں گے حتیٰ کہ وہ ان کو سیاست دان ہی نہیں مانتے تھے، مگر پھر طاقتوں نے فیصلہ کیا کہ عمران خان کو لیڈر بنانا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جب یہ قوتیں فیصلہ کرتی ہیں تو پھر لوگ ساتھ ملتے ہیں، سلیم صافی نے کہا کہ ان اتحادیوں کو جبراً ان کے ساتھ شامل کیا گیا پھر کسی نے ان کیلئے آر ٹی ایس فیل کرایا اور کسی نے کسی اور طریقے سے ان کی مدد کی۔


سلیم صافی نے کہا کہ وہ طاقت ابھی تک ان لوگوں کو ان کے ساتھ رکھےہوئے تھی مگر اب اس طاقت نے ان لوگوں کو چھوڑ دیا ہے اور اب وہ آزادنہ اپنے فیصلے کر رہے ہیں، جس پر اینکر علینہ فاروق شیخ نے کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ وہ آزادنہ فیصلے کر رہے ہیں مگر وہ سب لوگ آزانہ طریقے سے سندھ ہاؤس میں جا کر بیٹھ گئے ہیں۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اور اب اتحادیوں کو جبری ایک دوسرے کے جانی دشمنوں کے ساتھ بٹھا کر ان کے سینگ اور دمیں گم کرانے کو؟
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
سلیم صافی کا اتنا سٹیمینہ ہے کہ بک بک کرتا بالکل نہیں تھکتا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
افغانی گشتی کی استعمال شدہ غلیظ صافی نطفہ حرام خنزیر النسل ممیسیا حامد کرزئی کا لونڈا جس کو اپنے بوائے فرینڈ حامد کرزئی سے بد فعلی کروانے کی کھرک ہوتی ہے نسوار فروش فراڈیا جو نوازشریف بٹ کا پالتو کتا بن کر اینکر نما نواز شریف کا دلا بن گیا اور جس کو گشتی فراری نے صرف بھونکنے کے لئے رکھا ہے