پیرس بمقابلہ ہیروشیما اور ناگا ساکی

xshadow

Minister (2k+ posts)
ہیروشیما۔ کیا دیکھ کر لگتا ہے کہ کبھی یہاں ایٹم بم گرا تھا۔
main_1500.jpg

ناگا ساکی۔ کیا دیکھ کر لگتا ہے کہ کبھی یہاں پہ کوئی تباہی آئی تھی۔
8-9-nagasaki-today.webp



شہباز شریف کا پیرس دیکھ کر لگتا ہے کہ یہاں پلوٹونیم بم گرا تھا جسکی تباہی آج تک ہم بھگت رہے ہیں جبکہ ہیروشیما اور ناگا ساکی تو کب کے تعمیر بلکہ ترقی یافتہ شہروں میں شمار ہوتے ہیں۔
وہ پلوٹونیم بم اور کوئی نہیں بلکہ شریف خاندان ہی تھا جسکے اثرات آج تک یہ شہر بلکہ پورے پاکستان میں محسوس کیے جاسکتے ہیں۔
سنا ہے ہیروشیما اور ناگا ساکی میں آج تک معزور بچے پیدا ہوتے ہیں مگر لاہور کے معزور افراد پیدائشی نہیں بلکہ نون لیگی ہونا بزات خود ایک بہت بڑی معزوری ہے۔ ایسے یلبللڑ عوام ہیں کہ شریف دور اقتدار میں کسی ایک محکمے سے خوش نہیں تھے بلکہ جوتیاں چٹخاتے یہاں تک کہ چھتر بھی کھاتے تھے مگر یہاں حکومت بدلی اور وہاں ایسا تاثر دیتے ہیں جیسے یورپ کے کسی ملک سے آئے ہوں۔
کوئی آن اور آف کا بٹن نہیں ہے تبدیلی کا۔ یہ ایک صبر آزما جنگ ہے۔ ویسے بھی اللہ نے نتائج نہیں کوشش کا سلہ دینا ہے۔ اور کوشش کس نے کی اور کون کررہا ہے یہ شہباز شریف کا پیرس بتا رہا ہے۔
صرف 27 کلومیٹر کی عوام کے لیے 40 روپے کا اورینج ٹرین کا ٹکٹ جبکہ 210 روپے کی پھکی پورے پنجاب کے کھاتے میں۔ حکومت نہ چلائے تو نقصان اور چلارہی ہے تو زیادہ نقصان۔ اور تعریفیں ہورہی ہیں شریف خاندان کی جو بیچ میں اپنا پیسا بنا گئے جیسے موٹروے میں بنایا تھا۔ اوپر سے اچھا بندوبست کرکے گئے کہ کہیں اگلی حکومت عوام کی حقیقی ضرورتوں پہ نہ لگادے جیسے صاف پانی اور روزگار کے مواقعے۔ تاکہ گالیاں اس حکومت کو پڑیں اور ووٹ واپس شریف مافیا کو۔
ڈیم کی زمین خرید کر کام شروع نہیں کیا اپنے آخری دوسالوں میں کیونکہ مکمل اگلی حکومت میں ہونا تھا۔ اور جس نے کام شروع کیا باوجود یہ سوچے کہ اس حکومت میں پورا نہیں ہوگا مگر اسکی تعریف کرنے کی بجائے صاحب فرماتے ہیں شکریہ نواز شریف ڈیم کی زمین لینے کا۔ جبکہ مندر بنانے کی اجازت دینے پر عمران خان کی مخالفت ضرور کی حالانکہ اسکی زمین بھی نواز شریف نے ہی لی تھی۔
نون لیگیوں کی زہنی حالت پر مجھے رہ رہ کر افسوس ہوتا ہے اور خاص طور پہ انکے ووٹر اور سپوٹرز پر مگر کیا کریں کہ سوچ کی تبدیلی بھی ارتقائی عمل ہے۔ اللہ ہی شریف خاندان کے شر سے پاکستان کو بچائے جن کے نمک خوار آج بھی اتوار کو عدالت لگا کر ضمانتیں دے دیتے ہیں جبکہ غریب آدمی بس جوتیاں کی جٹخاتا رہ جاتا ہے۔
Orange-Line-Metro-Lahore.jpg
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
No wonder why there is so much air pollution in Lahore.
There is no such thing seen called trees as the entire landscape is just cement and sarya.

Sharifaan dee paien dee siri... they have destroyed my Lahore.

Hats off to Japanese for making there nuclear destroyed cities habitable now!
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
دل کے پھپھولے کھولے ہیں لیکن باقی تبدیلیوں کیساتھ پٹواریوں کے ذہن بھی آہستہ انسانوں کی طرح سوچنا شروع ہو جائینگے۔ 35 سال کی دماغ سازی ہوئی ہے وقت تو لگے انہیں انسان بننے میں۔۔اور یہ انسان نہ بن سکے تو انکے بچے تو بن ہی جائینگے۔۔ ہمیں دعا اور مثبت کام جاری رکھنا چاہیے۔
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
No wonder why there is so much air pollution in Lahore.
There is no such thing seen called trees as the entire landscape is just cement and sarya.

Sharifaan dee paien dee siri... they have destroyed my Lahore.

Hats off to Japanese for making there nuclear destroyed cities habitable now!

Yeah. The challenge for us to be the developed nation but the bigger challenge is to change the thought process that has been poisoned for 40 years in different shape and form.

And as we know, we will not be judged on the result but the effort we make to correct our mistakes. We might not be the generation who could see the change but whoever will see that, will honor that as real freedom.
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
No wonder why there is so much air pollution in Lahore.
There is no such thing seen called trees as the entire landscape is just cement and sarya.

Sharifaan dee paien dee siri... they have destroyed my Lahore.

Hats off to Japanese for making there nuclear destroyed cities habitable now!
sad but true. a part has to die, so a PART COULD LIVE