پیزا پر ٹوپنگ ڈیزل کی ہو جائےتو مولانا پنڈی ضرورجائیں گے،عامر کا حنا پر طنز

hello

Chief Minister (5k+ posts)

فضل الرحمن سیاست میں ایک بدنام زمانہ لیڈر ہے اس کا انداز سیاست انتہائی منافقانہ ۔۔۔کئی شامی اور نظامی صحافی اسے زیرک سیاستدان کہتے ہیں ۔۔۔ جبکہ اس کی حالت یہ ہے عام معاشرے میں کہ اس پر اگر کوئی جملہ کسا جائے تو اس جملے کو فورا عوام میں پزیرائی ملتی ہے لوگ اس کے طرز سیاست کو انتہائی نفرت سے دیکھتے ہیں یہ اپنے آپ کو ایک مذہبی رہنماء کے طور پر پیش کرتا ہے لیکن اس میں مذہب نام کی کوئی چیز نہیں ہے یہ صر ف مذہب کو ایک سیڑھی کے طور پر استعمال کرتا ہے مذہبی لبادہ میں یہ ایک دنیادار ہے سب سے پہلے اسے ڈیزل کے پرمٹ پر سیاست کرنے والا اس کے اتحادیوں نے بولا اور آج تک اس کی جائیداد اور ڈیزل پرمٹ کو لے کر کئی باتیں ہو چکی ہیں جس کو آج تک یہ کلیر نہیں کرسکا اس کے اتحادی طرح طرح کی برائیوں میں مبتلا ہیں لیکن یہ ان کا ہم نوالہ ہم پیالہ ہے بس یہ اقتدار کا بھوکا شخص ہے جہاں سے مرضی ملے اور وہ اس کو اقتدار میں شریک رکھنے والا جو مرضی کرے چاہے دین کے خلاف قانون سازی ہی کیوں نہ ہو اب اسے اقتدار سے باہر رہنا ہضم نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے یہ ماہی بے آب کی طرح ترپ رہا ہے اور اب کرپشن اور حرام کی کمائی پکڑے جانے کا خوف تو اسے رات دن بے چین کیے ہوئے ہے کیوں اس کے بعد اس کا جیل جانا پکا نظر آرہا ہے اور بدنامی علیحدہ ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
مودی کا پالتو کتا بدبودار فضلہ فضل الشیطان نطفہ حرام لعنتی فراڈیا ممیسیا اسلام فروش منافق جس کو پالتو کتا بنا کر پاکستان کی فوج پر بھونکنے کا پیسہ باہر سے دیا جاتا ہے ایسے نطفہ حرام اور پاکستان کی فوج پر بھونکنے والے خنزیری نسل کے مودی کے پالتو کتے کو کس بات کی کمی ہو سکتی ہے