پینڈورا پیپرز کی تحقیقات پر فواد چودھری کا ردعمل

1.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ ‏پاناما کی طرح پنڈورا پیپرز میں غریب ممالک کا پیسہ بیرون ملک منتقل کرنے کی تفصیلات آتی ہیں تو اس سے عمران خان کے موقف کو مزید تقویت ملے گی۔ وزیراعظم نے امیر ملکوں پر زور دیا کہ غریب ملکوں سے چرایا گیا پیسہ امیر ملکوں میں چھپانے کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔

فواد چودھری نے کہا ہمیں امید ہے کہ "پینڈورا پیپرز" تحقیقات بھی پاناما تحقیقات کی طرح شفافیت کے نئے راستے کھولے گی۔ ‏پاناما پیپرز نے دنیا کے بڑے کرپٹ لوگوں کے بیرون ملک چھپائے اثاثوں کو بے نقاب کیا، ہمیں امید ہے کہ یہ تحقیقات بھی پاناما تحقیقات کی طرح شفافیت کے نئے راستے کھولے گی اور کرپشن کی حوصلہ شکنی کا ایک اور موجب بنیں گی۔

https://twitter.com/x/status/1444593072671760387
یاد رہے کہ مالی امور پر سب سے بڑی تحقیقات، پاناما پیپرز کے بعد پینڈورا پیپرز تہلکہ مچانے کے لئے تیار ہے، آئی سی آئی جے آج ایک کروڑ 19 لاکھ فائلوں پر مشتمل تفصیلات جاری کرے گا. تحقیقات میں دو پاکستانی صحافیوں سمیت 117ممالک کے 600 صحافیوں اور 150میڈیا تنظیموں نے حصہ لیا، پینڈورا پیپرز میں پاکستان اور مختلف ملکوں کی اہم شخصیات کی مالی تفصیلات بھی شامل ہیں۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ابصار عالم گندا شخص کئی بدنما چہرے رکھتا ہے اپنے اوپر جعلی حملہ کروا کے پھر ویڈیو ریکارڈ کروانے والا یہ ڈرامے باز نونی لیگ کی ترجمانی سے پی ٹی وی کا چیر مین بننے والا یہ منحوس ہم جنس پرستی کا پاکستان میں نمائندہ اور ہاں کردار کا گندا دو ہزار تیرہ کے الیکشن پر نواز شریف کی ویکٹری تقریر کروانے والا یہ شخص حقیقت میں انتہائی مصیبت میں ہے کہ اس کے آقا خطرے میں ہیں یعنی شوباز شریف گرفتار ہونے والا ہے ہو سکتا ہے حمزہ بھی جیل جائے
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ کالیا کنجر مثلی میراثی ابصار چوڑا ابھی تک زندہ ہے اس کالئے خنزیر کا تو سنا تھا مر گیا ہے یہ نطفہ حرام کالیا کنجر جو موساد را اور سی آئی اے کے فنڈ سے اپنی گشتی کی ایک این جی او چلا رہا تھا اس گشتی اور اس کالئے کنجر کی این جی او کا کیا بنا
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
یہ ابصار عالم گندا شخص کئی بدنما چہرے رکھتا ہے اپنے اوپر جعلی حملہ کروا کے پھر ویڈیو ریکارڈ کروانے والا یہ ڈرامے باز نونی لیگ کی ترجمانی سے پی ٹی وی کا چیر مین بننے والا یہ منحوس ہم جنس پرستی کا پاکستان میں نمائندہ اور ہاں کردار کا گندا دو ہزار تیرہ کے الیکشن پر نواز شریف کی ویکٹری تقریر کروانے والا یہ شخص حقیقت میں انتہائی مصیبت میں ہے کہ اس کے آقا خطرے میں ہیں یعنی شوباز شریف گرفتار ہونے والا ہے ہو سکتا ہے حمزہ بھی جیل جائے
اِس حرامزادے کو ایجنسیوں کا نام لیتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آئی،کیونکہ
سنتری لوگ بندے پھڑکاتے ہیں، اِس جیسے کیڑے مکوڑے نہیں
اُس کے لئے بازار سے ڈیڑھ سو روپے کی سپرے پِنڈ کی کسی گلی کی چھوٹی سی ھٹی سے بھی مل جاتی ہے
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
is kay jhotay hotay honay ka sub say bara saboot yeh he hay k yeh Maryum k bohot Qareeb hai... Kuta's Queen
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
As per my information, there is a couple of PTI's cabinet member's names as well in Pandora papers. Let's see who else will be exposed?