پیٹرول کی قیمت میں اضافےکا امکان، غریدہ فاروقی شہباز شریف کے دفاع میں آگئیں

ghadrida-ff-shehbaz.jpg

پیٹرول کی قیمت میں اضافےکا امکان،غریدہ فاروقی شہباز شریف کے دفاع میں آگئیں

سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں تو تجزیہ کار غریدہ فاروقی نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور پیٹرول بم قرار دیا، لیکن عوام پر ظلم کہنے والی غریدہ فاروقی شہبازشریف دور میں متوقع پٹرول کی قیمتیں بڑھنے کے دفاع میں آگئیں۔

غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کیا کہ وزیراعظم شہبازشریف سے آج صحافیوں کے افطارڈنر ملاقات میں تاثر مل گیا کہ آنیوالے دنوں میں پیٹرول مہنگا ہونے کیلئے عوام کو تیار رہنا چاہیے کیونکہ عالمی مارکیٹ ریٹ بڑھ رہے ہیں ،جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے آخری دنوں میں قیمت سیاسی فائدے کیلئے نہیں بڑھائی تاکہ جان بُوجھ کر آئندہ حکومت کو بوجھ اٹھانا پڑے۔

https://twitter.com/x/status/1514678895361998861
غریدہ فاروقی کے سابق ٹوئٹس دیکھے جائیں تو اس میں وہ کہتی نظر آتی ہیں کہ ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں ابھی عوام گزشتہ اضافہ ہی سہہ نہیں سکی تھی، بارہ روپے اضافے کی سفارش کرکے تین چار روپے بڑھاکر عوام پر احسان جتایا جائے گا۔

22002376-3999-4962-9de7-883646727878.jpg

پیٹرول کی قیمت میں نو روپے اضافہ ، رمضان المبارک سے چند دن قبل عوام پر مہنگائی کا بوجھ ، مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا پاکستانی عوام کو پہلا تحفہ،گھبرانا نہیں ہے، سب لوگ فیول کی ٹینکیاں فل کروالیں نئے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑھنے جارہی ہے، گھبرانا نہیں ہے،یہ الفاظ بھی عمران خان دور حکومت میں غریدہ فاروقی کے ہیں۔

دوسری جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پیٹرولیم ڈویژن ارسال کردی گئی ہے،پیٹرول کی قیمت میں اکیس روپے تیس پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

اوگرا نے پیٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ شرح کی بنیاد پر ورکنگ تیار کی، ٹیکسز کی موجودہ شرح کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اکیاون روپے بتیس پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں چھتیس روپے پانچ پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں اڑتیس روپے نواسی پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی،لائٹ ڈیزل ستتر روپے اکتیس پیسے فی لیٹر مہینگا کرنے کی تجویز ارسال کی گئی ہے۔ اضافے کی حتمی منظوری وزیراعظم شہباز شریف دیں گے،منظوری پر نئی قیمتوں کا اطلاق سولہ اپریل سے ہوگا۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس صاحبہ کو لوگوں کی گالیاں سننے کا بہت شوق ہے، کیوں؟؟ کچھ معلوم نہیں

بہرحال تسلی رکھیں انکی خواہش پوری کرنے کے لیے لوگ آتے ہی ہوں گے

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ادارے اور عدالتیں تو ننگی ہو چکی ہیں اب ان حرامخور بھکاریوں کے مزید ننگا ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ تاکہ پھر یہ مہنگائی مہنگائی کی بکواس ہی نہ کر سکے۔۔۔

عمران کی الیکشن مہم ویسے بھی ان چھوٹی چھوٹی گولیوں پہ نہیں ہوگی بلکہ اسکے پاس تو دو تین بڑے بڑے میزائل ہاتھ آگئے ہیں جنکا مقابلہ اسٹبلشمنٹ سمیت کوئی بونوں کی پارٹی نہیں کر سکتی۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
ghadrida-ff-shehbaz.jpg

پیٹرول کی قیمت میں اضافےکا امکان،غریدہ فاروقی شہباز شریف کے دفاع میں آگئیں

سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں تو تجزیہ کار غریدہ فاروقی نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور پیٹرول بم قرار دیا، لیکن عوام پر ظلم کہنے والی غریدہ فاروقی شہبازشریف دور میں متوقع پٹرول کی قیمتیں بڑھنے کے دفاع میں آگئیں۔

غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کیا کہ وزیراعظم شہبازشریف سے آج صحافیوں کے افطارڈنر ملاقات میں تاثر مل گیا کہ آنیوالے دنوں میں پیٹرول مہنگا ہونے کیلئے عوام کو تیار رہنا چاہیے کیونکہ عالمی مارکیٹ ریٹ بڑھ رہے ہیں ،جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے آخری دنوں میں قیمت سیاسی فائدے کیلئے نہیں بڑھائی تاکہ جان بُوجھ کر آئندہ حکومت کو بوجھ اٹھانا پڑے۔

https://twitter.com/x/status/1514678895361998861
غریدہ فاروقی کے سابق ٹوئٹس دیکھے جائیں تو اس میں وہ کہتی نظر آتی ہیں کہ ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں ابھی عوام گزشتہ اضافہ ہی سہہ نہیں سکی تھی، بارہ روپے اضافے کی سفارش کرکے تین چار روپے بڑھاکر عوام پر احسان جتایا جائے گا۔

View attachment 6047

پیٹرول کی قیمت میں نو روپے اضافہ ، رمضان المبارک سے چند دن قبل عوام پر مہنگائی کا بوجھ ، مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا پاکستانی عوام کو پہلا تحفہ،گھبرانا نہیں ہے، سب لوگ فیول کی ٹینکیاں فل کروالیں نئے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑھنے جارہی ہے، گھبرانا نہیں ہے،یہ الفاظ بھی عمران خان دور حکومت میں غریدہ فاروقی کے ہیں۔

دوسری جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پیٹرولیم ڈویژن ارسال کردی گئی ہے،پیٹرول کی قیمت میں اکیس روپے تیس پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

اوگرا نے پیٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ شرح کی بنیاد پر ورکنگ تیار کی، ٹیکسز کی موجودہ شرح کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اکیاون روپے بتیس پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں چھتیس روپے پانچ پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں اڑتیس روپے نواسی پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی،لائٹ ڈیزل ستتر روپے اکتیس پیسے فی لیٹر مہینگا کرنے کی تجویز ارسال کی گئی ہے۔ اضافے کی حتمی منظوری وزیراعظم شہباز شریف دیں گے،منظوری پر نئی قیمتوں کا اطلاق سولہ اپریل سے ہوگا۔

Ghareeda farooqi is an obvious Lifafa.

Imran khan price increase karay toh Petrol Bomb, SS karay toh economy k liye zaruri? How lame do you have to be?