پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ڈیزل مزید مہنگا ہو گیا

13petroldeisalprice.jpg

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے جس کےتحت پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مہنگا کردیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3روپے5 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 95 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے۔


نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں ان تبدیلیوں کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت کم ہوکر 227 روپے 19 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت پہلے سے بڑھ کر 244روپے95 پیسے ہوگئی ہے۔

وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت4روپے 62 پیسے اضافے کے بعد201 روپے7 پیسے، لائٹ ڈیزل
12 پیسے کمی کے بعد 191 روپے 32 پیسے فی لیٹر دستیاب ہوگا۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوجائے گا اور اگلے 15 روز تک قائم رہے گا۔
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye kia beghairti ha?Petrol sirf 3 rupay sasta ur Diesel 9 rupay mehnga..O kanjaro is se tu mehangae ur bharhay gi..Transport tu sari Diesel par chalti ha.Power plants bhi.Trains bhi..Kae factories bhi..Tubewell bhi..
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
کل پٹواریوں کی باجی
کپتان صفدر کی رن پورے لاہور میں گوبر کرتی پھرے گی
کہ دیکھا ریلیف دے دیا
پٹواری پیچھے پیچھے اس کا گوبراور لنڈیاں اٹھا کے شیر شیر کے نعرے ماریں گے