پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھائیں گے،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا اعلان

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Noon leak is known to ruin economy not to build it.

On the contrary PTI not only took bold/unpopular decisions but all economic indicators Like Revenue collection, exports, remittances, job creation, GDP etc went into positive as well.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
معیشت کی بدحالی کا سفر کیسے رکے، سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے، نئے انتخابات کا ڈول ڈلے یا پھر نیب میں کیسز کا خاتمہ کیونکر ہو، ایسے درجن بھر سوالات لیے کٹھ پتلی سرکار آدھ درجن وزراء سمیت لندن ڈیرے ڈالے بیٹھی ہے۔ حتمی رائے طبی بنیادوں پر رہا ایک مجرم کی ہوگی۔ کسی نامعلوم مقام پر 22 کروڑ خلقت کی ریاست کے فیصلے ہو نہیں جاتے، تب تک قومی سیاست و معیشت خلا میں معلق رہےگی۔

قریب ہفتہ ہوگیا کہ قوم ہونقوں کی طرح محو تماشہ ہے آخر اتنا تردد کس لیے، کیوں ایک چلتے پھرتے نظام کو پٹڑی سے اتارا گیا۔ کیا چند افراد کی انا بامیان کے مجسموں سے بلند اور سخت جان تھی کہ ایک مستحکم مگر ناگوار حکومت کا خاتمہ ناگزیر ٹھہرا؟

آئین وقانون، اور اخلاقیات کی اس بے قدری پر ان جماعتوں کے کارکنان کو بھی سوچنا چاہیے اگر ضمیر سیاسی عصبیت کے آزار سے آزاد ہو!
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ضمیر سیاسی عصبیت کے آزار سے آزاد ہو!

zameer forsh zammer sirf baichnay ke liay istamal kerte hain... agar zameer azad ho gia to khain gay kahan se??
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
معیشت کی بدحالی کا سفر کیسے رکے، سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے، نئے انتخابات کا ڈول ڈلے یا پھر نیب میں کیسز کا خاتمہ کیونکر ہو، ایسے درجن بھر سوالات لیے کٹھ پتلی سرکار آدھ درجن وزراء سمیت لندن ڈیرے ڈالے بیٹھی ہے۔ حتمی رائے طبی بنیادوں پر رہا ایک مجرم کی ہوگی۔ کسی نامعلوم مقام پر 22 کروڑ خلقت کی ریاست کے فیصلے ہو نہیں جاتے، تب تک قومی سیاست و معیشت خلا میں معلق رہےگی۔

قریب ہفتہ ہوگیا کہ قوم ہونقوں کی طرح محو تماشہ ہے آخر اتنا تردد کس لیے، کیوں ایک چلتے پھرتے نظام کو پٹڑی سے اتارا گیا۔ کیا چند افراد کی انا بامیان کے مجسموں سے بلند اور سخت جان تھی کہ ایک مستحکم مگر ناگوار حکومت کا خاتمہ ناگزیر ٹھہرا؟

آئین وقانون، اور اخلاقیات کی اس بے قدری پر ان جماعتوں کے کارکنان کو بھی سوچنا چاہیے اگر ضمیر سیاسی عصبیت کے آزار سے آزاد ہو!
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Tum qanooni toor per petrol mehanga kar dou
daddu charger?

FS1CZCVWIAELBhq
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
اگر کھپتان نے ساڑھے تین سال جھک نا ماری ہوتی تو ایک ماہ میں اکانومی کی یہ حالت نا ہوتی۔