پیپلزپارٹی میری اپنی پارٹی ھے میں اس کے ساتھ ملکر کام کرنا چاھتا ہوں، شاھد آفریدی

Hanif Mughal

Voter (50+ posts)
Shahid-Afridi-of-Pakistan-celebrates-his-wicket.jpg



پیپلزپارٹی میری اپنی پارٹی ھے میں اس کے ساتھ ملکر کام کرنا چاھتا ہوں، شاھد آفریدی

بلاول اس ماں کا بیٹا ھے کہ جس نے اس ملک کےلئیے جان دی ھے جو شہید ھوئی ھے اور میں نے اس سے دلیر خاتون اپنی زندگی میں نہیں دیکھی،
بوم بوم شاھد خان آفریدی


 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پیپلز پارٹی زرداری کی پارٹی ہے خورشید شاہ، اعتزاز احسن جیسے بابوں کا لیڈر بلاول ہے کیونکہ وہ زردای ہے
 

umer

Minister (2k+ posts)
I think its great news. Shukar karo PTI ka nahi kah DEA. Ham abhi tak naeem ul has or azam swati bhugat Rahay hain.
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
wah wah baniye bangla desh Z A bhutto ki Oxford ki canteen ki tabelon per nachne wali aur uska sharabi shohar aur ayyash beta apko pasand aaya...ye shahnawaz bhutto ghaddar ki aulad apko kyun pasand aai???? kyun??? ap itne popular nahin ke PPP ko bachca lenge janab. Allah nashukre logon ko aise hi zaleel karta hai...

""""""""""""Pakistan men sood, sharab, behayai aur english band ki jai"""""""""""
 

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Ab PTI ko to wo support nahi kar sakta na. PTI nay apni performance bata di hai
 

Hanif Mughal

Voter (50+ posts)
بلاول بھٹو نےکل نیازی ،انکے یوتھئیوں اور لفافہ خور ڈھنڈورچیوں کے منہ پہ تھر کا کوئلہ مل کے کالا کر دیا ۔ جیو بلاول
لیڈر جھوٹ بولنے ،الزامات لگانے ،خیالی پلاؤ پکانےاور بھونگیاں مارنے سے نہیں کام سے بنتا
ہے اور کام کیلئے بھٹو جیسا ویژن ہونا چاہیئے جو بلاول کے پاس ہے۔


56837275_1213985102099957_3816189347141517312_n.jpg


57034754_1213424775489323_2925364562460934144_n.jpg
 

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
Shahid-Afridi-of-Pakistan-celebrates-his-wicket.jpg



پیپلزپارٹی میری اپنی پارٹی ھے میں اس کے ساتھ ملکر کام کرنا چاھتا ہوں، شاھد آفریدی
بلاول اس ماں کا بیٹا ھے کہ جس نے اس ملک کےلئیے جان دی ھے جو شہید ھوئی ھے اور میں نے اس سے دلیر خاتون اپنی زندگی میں نہیں دیکھی،
بوم بوم شاھد خان آفریدی


I believe he has the HOTS for Bilawal.
 

Dilljaly

Minister (2k+ posts)
پاکستان کو ہر جگہ ہروانے والا ناکام کھلاڑی ایک ناکام پارٹی میں
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بات نہیں باز لوگوں میں الله نے دور اندیشی نہیں رکھی ہوتی اس میں لالے کا کوئی قصور نہیں.


.