پیپلز پارٹی کا طرزِ حکمرانی

boss

Senator (1k+ posts)
پی پی پی کے نثار کھوڑو اپنے ایک جیالے کا کورونا ٹیسٹ کرتے ہوئے۔ یہ ٹیسٹ کٹ اور طریقہ ان کا اپنا دریافت اور ایجاد کردہ ہے ، مراد شاہ کاجلد ہی اس کا سلسلہ سندھ بھر کے باقی جیالوں تک وسیع کرنے کا فیصلہ

?​