پیپلز پار‍ٹی کو پی ٹی آئی کے نارض ووٹرز کا ووٹ

London Bridge

Senator (1k+ posts)

MOHSIN-RAZA.4-scaled.jpg


پیپلز پار‍ٹی کو پی ٹی آئی کے ناراض ووٹرز کا ووٹ یا پنجاب میں پیپلز پارٹی کا روٹھا ہوا ووٹر واپس آنے لگا؟

این اے 133 میں کیا پیپلز پارٹی کو ووٹ تحریک انصاف کے کچھ حامیوں نے بھی ڈالے ہیں، یا پھر پنجاب میں پیپلز پارٹی کا روٹھا ہوا ووٹر واپس آنے لگا ہے؟ تجزیہ کاروں کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔
ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز ملک نے 46811 ووٹ لیے جبکہ پیپلز پارٹی کے اسلم گل 32313 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے
پاکستان مسلم لیگ ن کے ووٹوں کی تعداد کم ہو گئی اور پیپلز پارٹی کے ووٹ بہت زیادہ بڑھ گئے، پچھلے الیکشن میں ن لیگ نے ساڑھے نواسی ہزار ، تحریک انصاف نے ستتر ہزار اور پیپلز پارٹی نے ساڑھے پانچ ہزار ووٹ حاصل کیے تھے۔

 

master timi

MPA (400+ posts)
حوصلہ رکھو۔ ابھی اگلے الیکشن میں معلوم ہوجائے گا کہ پی پی پی کا پنجاب سے حشر کیا ہوتا ہے۔ پی ٹی آئی کا ووٹر گھر بیٹھ جائے گا لیکن پی پی پی کو کیوں ووٹ دے گا

یہ ایک بھونڈی سی کوشش ہے کسی صحافی یا اخبار کی اور کوشش یہ کی گئی ہے کہ پی پی پی کو پی ٹی آئی کے متبادل کے طور پر دکھایا جائے۔

ایسا مکار اور بےضمیر میڈیا شاید ہی اور کسی ملک کو نصیب ہوا ہو۔ خوش قسمت ہیں ن لیگ اور پی پی پی والے
 

thepakistan

MPA (400+ posts)
سر جی بات مختصر ہے
پی پی پی کو اسٹبلشمنٹ کا ووٹ ملا ہے۔ اگلی حکومت مسلم لیگ ق اور پی پی پی مل کے بنائیں گے۔
اب یہ بات دماغ میں رکھ کر آنے والے واقعات دیکھیں اور پرکھیں۔۔۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
حوصلہ رکھو۔ ابھی اگلے الیکشن میں معلوم ہوجائے گا کہ پی پی پی کا پنجاب سے حشر کیا ہوتا ہے۔ پی ٹی آئی کا ووٹر گھر بیٹھ جائے گا لیکن پی پی پی کو کیوں ووٹ دے گا

یہ ایک بھونڈی سی کوشش ہے کسی صحافی یا اخبار کی اور کوشش یہ کی گئی ہے کہ پی پی پی کو پی ٹی آئی کے متبادل کے طور پر دکھایا جائے۔

ایسا مکار اور بےضمیر میڈیا شاید ہی اور کسی ملک کو نصیب ہوا ہو۔ خوش قسمت ہیں ن لیگ اور پی پی پی والے
سرجی' میں دعوے کیساتھ کہتا ہوں کہ پٹواری حرامزادوں کو ھرانے کے لئے عمرانی گھنٹوں کھڑے ہو کر مجاوروں کو ووٹ دینے پر راضی ہو ئے ہونگے
مجاور چور سہی،، لیکن پٹواریوں جیسے اَن پڑھ، جاہل،کنجر، اور غلیظ نہیں
 

ranaji

President (40k+ posts)
بھٹو اور بے نظیر کا اپنا ایک ووٹ بینک تھا پنجاب میں اور ہمیشہ انہوں نے مرکزی حکومت پنجاب کے ووٹ کی وجہ سے بنائی مگر زرداری نے وہ ووٹ فرینڈلی اپوزیشن کی وجہ سے گنوا دیا جنرل ضیا کے پالے ہوئے بلڈاگ نطفہ حرام نواز شریف اور بھٹو کو پھانسی دینے والے بے نظیر اور نصرت بھٹو کی ننگی تصویریں ہیلی کاپٹر سے پھکوانے والے جنرل ضیا اور بھٹو کو پھانسی لگانے والے کے پالتو کتے اور اسکا مشن پورا کرنے واکے نواز شریف چور فراڈئے کے ساتھ نورا کشتی کرکے اور اس کی اپوزیشن نہ کرنے کی وجہ سے حقیقی اپوزیشن کے لئے راستہ ہموار کردیا پنجاب میں دو ووٹ بیک تھے ایک بھٹو کے حامیوں کے دوسرے بھٹو کو پھانسی لگانے والے جنرل ضیا کے اور جنرل ضیا کا ووٹ بینک نواز شریف نے اس کا جانشین بن کر اور اسکا مشن پورا کرنے کا کہہ کر اور اس ضیا کے بیٹے کو اپنے ساتھ رکھ کر اور پھر مرکز میں ہار کر سندھی بے نظیر کے خلاف پنجاب میں نفرت پھیلا کر جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگا کر اس نطفہ حرام نے ضیا کا ووٹ بینک اپنے نام کر لیا اور پھر زرداری نے اسکی حکومت کو بار بار بچا کر اینٹی ضیا اور پرو۔ پیپلز پارٹی ووٹ بینک کو بھی گنوا دیا اور پیپلز پارٹی سے متنفر کردیا کہ یہ زرداری اور نواز تو ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں حالانکہ وہ نظریاتی ووٹر اور بھٹو کے قاتل کے خلاف ووٹر تھا جب انہوں نے دیکھا کہ زرداری بھٹو کے قاتلوں کے ساتھ ہے تو وہ سارا ووٹ بینک عمران خان کے ساتھ چلا گیا پنجاب میں اور قمر زمان کائرہ بھی وہ کتی تھی جو نواز شریف کے ساتھ ملی ہوئی تھی جو اب تک ہے اور مرکز میں گت والے گے رضا ربانی نے نواز شریف کے ساتھ ملی ہوئیکتی کا کردار ادا کیا اور یوں بھٹو کا حامی ووٹ بینک بھی پی ٹی آئی کو ملا اور جماعت اسلامی کا بھی ان کی منافقت اور سراج اور بلوچ کی نواز کی بی ٹیم ہونے کی وجہ سے جماعت کا بہت سا ووٹ عمران خان کو ملا
۔۔۔ جاری ہے
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
سر جی بات مختصر ہے
پی پی پی کو اسٹبلشمنٹ کا ووٹ ملا ہے۔ اگلی حکومت مسلم لیگ ق اور پی پی پی مل کے بنائیں گے۔
اب یہ بات دماغ میں رکھ کر آنے والے واقعات دیکھیں اور پرکھیں۔۔۔
PPP ka Punjab sa 10 say zyada seats jitna bohat mushkil hai

Next government Noon and PPP mill ker banien gay
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
PPP ka Punjab sa 10 say zyada seats jitna bohat mushkil hai

Next government Noon and PPP mill ker banien gay

possibly, and Q might be a part of it too, chaudrys are clever politicians, currently they are on friendly terms with Noon and PPP both
 

ranaji

President (40k+ posts)
گزشتہ سے پیوستہ
قدرت نے عمران خان کو بہت بڑا موقع دیا تھا کچھ ڈلیور کرکے اور صوبہ پنجاب میں بھی کے پی کی طرح پولیس ریفارمز ، تھانہ کچہری ، صحت کا نظام ٹھیک کرنے کا جو اس نے مانیکوں ڈرامہ بازوں کے پلانٹڈ بزدار جیسے نا اہلُ میسنے اور کر پٹ بزدار اور اسکے پھہپھڑوں ماموں چاچوں کو پنجاب پر مسلط کر کے اپنے ووٹرز کے ساتھ زیادتی کرکے اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری۔ پتہ نہیں اس میں سچ کیا ہے مگر ہم نے سنا کہ اعظم خان عمران خان کو غلط معلومات اور گراؤنڈ ری ایلیٹی بتاتا رہا ہے اور بتا رہا ہے ہوسکتا ہے سچ ہو یا جھوٹ مگر ہر پی ٹی آئئ کا ہمدرد یہئ بتاتا ہے لیکن لوگ بتاتے ہیں کہ بزدار نے اپنے پورے ٹبر کو حرام خوری پر لگایا ہوا ہے اور مانیکوں اور انکے فرنٹ مینوں نے پاور شیئرنگ کی ہوئی ہے بزدار کے ساؤتھ اور کروڑوں کی دیہاڑیاُں روزانہ کئ بنیاد پر لگ رہی ہیں اور رنگ روڈ سمیت بہت سے ایسے منصوبوں میں مانیکے اور بزداری فتنہ شامل ہے مگر عمران کو غلط معلومات پہنچائی جارہی ہیں
بحر حال یہ سارا معاملہ حکومت ختم ہونے کے بعد کھلے گا کہ کیا سچ ہے کیا جھوٹ ؟ ویسے بزدار کے ٹبر پھوپھڑ اور انکے چمچوں مانیکوں والی دیہاڑی لگانے والی بات تو سچ ہی ہے اور
بزدار نے اپنی نا اہلی سے نہ پولیس ریفارمز ہونے دیں نہ کوئی اور ریفارمز
درانی مرحوم سمیت اس گدھے نے سب کو بھگا دیا۔ تاکہ اسکی چودھراہٹ کو کوئی چیلنج نہ کر سکے عمران تک بہت سی اسکی لوٹ مار کی کہانیاں پہنچائی گئی مگر عمران نے اسکی معلومات بھی بزداری بندے سے کرائیں اور اسے غلط معلومات دی گئیں
بحر حال عمران کی آنکھیں روحانی پٹی نے بند کی ہوئی تھیں اور ہیں

بقیہ اگلی پوسٹ میں
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Disagree with thread starter. As a resident of Lahore, my analysis is that PPP’s voters who voted for PTI in 2018 have started going back to PPP after seeing pathetic performance of PTI. Remember, Buzdar is not going to retain new voters in Punjab.
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
بزدار کی کرنیاں عمران خان کو بھگتنی پڑ رہی ہیں اور مزید بھگتنی ہونگی