پیپل پارٹی کو بائیڈن کی طرف سے کوئی دعوت نامہ نہیں آیا ہے۔

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
منگل سے پاکستانی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو یا شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں مدعو نہیں کیا گیا ہے۔
بی بی سی اردو کے ریاض سہیل سے بات کرتے ہوئے پی پی پی کے سینیئر رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا کہ ان کی جماعت کو ایسا کوئی دعوت نامہ نہیں آیا ہے۔
اب اصولی طور پر تو صارفین کو احتیاط کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھنا چاہیے تھا کہ خبر دینے والا کون ہے اور مصدقہ ذرائع سے اس بارے میں کوئی تصدیق یا تردید ہوئی ہے یا نہیں۔


_116494272_0d30b6b1-c659-4a90-8725-cd7cd4a66aaa.jpg


_116494275_7fcf3a8b-188a-4eb9-b1bd-0a711170a645.jpg

چلیں، فیکٹ چیک تو ہو گیا کہ پی پی پی رہنماؤں کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت کی خبر غلط تھی۔

 
Last edited by a moderator:

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹوں نے کوئی نہ کوئی نوسربازی تو کرنی ہوتی ہے۔ جاہل بھٹواریوں کو پاگل بنانے کے لئے اس طرح کے شوشے چھوڑے جاتے ہیں
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری کی حالت زار
اب جب زرداری نے بھی دیکھا ہو گا کہ 90 کی دہائی کا فارمولا کامیاب نہیں ہو گا پٹ جاؤں گا کیوں وہاں ہزاروں لوگوں نے اس طرح پیسے دے کر دعوت منامے خرید کے آ نا ہے اور بائڈن نے بھی مجھے منہ نہیں لگانا نتیجا بے عزتی کرواکر آؤں گا
پہلے ہی کتے والی ہو رہی ہے ککھ پلے نہیں رہ گیا چھپ چھپ کے وقت گزار رہا ہوں

ایک دفعہ اینت سے اینٹ بجانے کی بات کی تھی پھر اینٹ لینے کئی ماہ باہر رہنا پڑا تھا

جب عمران خان آیا تھا میں نے مولبی ڈیزل کو ساتھ ملا کر ضمنی فاٹا وغیرہ الیکشن لڑا لیکن وہاں بھی منہ کی کھانی پڑی

پھر عمران خان کو پہلے بجٹ پاس نہ ہونے دینے کا چیلنج دیا اس میں بھی اس نے تو ہماری ناک رگڑوا دی تھی اور باپ بیٹے کو سامنے بیٹھا کر ذلیل علحیدہ کیا تھا کہ ہمارے لوگ بھی ہم پر ہنس رہے تھے

پھر میری پارٹی نے صدر پاکستان کا الیکشن بھی لڑا اعتزاز کو کھڑا کیا کہ عمران خان کچھ لحاظ کرے گا لیکن وہاں بھی پہلے کی طرح ذلت اٹھائی پڑی

یار لوگوں نے مجھے اشکل دی کچھ کرو عمران خان کے خلاف تو میں نے بھی جذباتی ہو کر اپنا سینٹ چئیر مین قربان کرنے کا پروگرام ترتیب دیا اور چلا کہ ڈال عمران خان پر دیں گیں اس کا چئیر مین سینٹ اڑا دیا لیکن منہ کی کھانی پر گئی اور چئیر مین علحیدہ گنوایا

لیکن میں بھی ڈھیٹ ہوں کہا مجھے ہاتھ لگا کر دیکھاؤ آگ لگا دوں سب کچھ راکھ کر دوں گا اس نے مجھے بہن طالپور سمیت جیل بھیج دیا اور میں پتا نہیں کیسے کیسے بیمار بن کے وہاں سے ضمانت کرواکے نکلا

پھر میرے چیلوں نے فیٹف پر عمران خان کو چھیڑا اس نے وہاں بھی ہماری درگت بنا ڈالی آج تک کتے والی کرتا ہے بات نہیں چھوڑتا گھسٹتا بھی بڑا ہے

آخر میں تو تھک ہار کے بیماریوں کا بہانہ بنا کر بیٹھ گیا ہوں اور بلاول کو کہا تم ہی کچھ کرو کوئی ٹھمکے لگاؤ گلگت میں ہی کچھ کر دو آخر تم نے مرد کب بننا ہے لیکن وہ وہاں سے کرونا کا شکار ہو کر ہار کر گھر بھاگ آیا

اب کچھ امید اپوزیشن کی تحریک سے لیکن مسلسل ناکامی اور شرمندگی کا سامنا ہے ہماری طرف سے ذرا سی لوذ بال ہوتی ہے خان ہمیں ہی لوذ موشن لگوا دیتا ہے وہ چھکے پے چھکا لگاتا ہے کچھ نہ پوچھو ہماری حالت زاریاں
 
Last edited:

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Many people were fooled once again and believed Bilawal and Zardari were invited to Biden's inauguration.This shows peopl's gullibility and naivety.Do not believe what you read on social media to be the gospel truth.Wait until the news is verified by multiple sources.Indian main stream media and social media is notorious for spreading fake news and so is patwari social media cell.
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اینٹ سے اینٹ بجانے والا پھٹو اب بھاگنے کے چکر میں اپنے ہیجڑے بیٹے کو کیش کرنے کی کوشش میں۔ لیکن وہ یہ بھول گیا کہ بلو چھکے کو ڈیوڈ کب سے کیش کر رہا ہے۔
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
منگل سے پاکستانی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو یا شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں مدعو نہیں کیا گیا ہے۔
بی بی سی اردو کے ریاض سہیل سے بات کرتے ہوئے پی پی پی کے سینیئر رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا کہ ان کی جماعت کو ایسا کوئی دعوت نامہ نہیں آیا ہے۔
اب اصولی طور پر تو صارفین کو احتیاط کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھنا چاہیے تھا کہ خبر دینے والا کون ہے اور مصدقہ ذرائع سے اس بارے میں کوئی تصدیق یا تردید ہوئی ہے یا نہیں۔


_116494272_0d30b6b1-c659-4a90-8725-cd7cd4a66aaa.jpg


_116494275_7fcf3a8b-188a-4eb9-b1bd-0a711170a645.jpg

چلیں، فیکٹ چیک تو ہو گیا کہ پی پی پی رہنماؤں کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت کی خبر غلط تھی۔


Anyone could pay $500,000 and get a ticket. These goons have money $$$ and lots of $$$ so for them to go to this ceremony is not a big deal. The issue is due to Covid-19, it is not worth. I don't think US allows anyone close to 78 years old president.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ہائے ہائے پیپل پالٹی
دو روپے دی بوکر دہ روپے دی پالٹی
ہائے ہائے پیپل پالٹی
 

sok

Senator (1k+ posts)
Yahan per bhi baray kuttay bhonkh rahay thay kay wah wah leader leader he hota hai, Zardari Zindabad, Bilawal Zindabad.

Doob Maro ab baisharmo
 

pakistankamaltabkia_

MPA (400+ posts)
Pakistan army and ISI and all you political folks listen ..... it’s law of Allah go read the Quran ..... I would have used so many swear words and curse words but I used name of Allah/Quran in this post unfortunately..... I have maa/baap/been/bhai :... anyhow but there is no more room left for corrupt politicians in Pakistan ...... even USA kick out dolund trump ..... and Black Lives Matter prevail .... learn from goras u Muslims!!!!!
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
I believe had we all not probed in to this deceit and exposed these fraud, they may still have been harping on their sham invitation. Congratulations to all on this forum who contributed.