پیکا آرڈیننس: لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی: عدالت

khan-ihc-media-law.jpg


ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے،وزیراعظم کو درست نہیں بتایا، چیف جسٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈینینس کیخلاف صدر لاہورہائی کورٹ بارکی درخواست دیگر پٹیشنز کے ساتھ یکجا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کونوٹس جاری کردیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم کے خطاب سے لگا انہیں کسی نے درست نہیں بتایا ، ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے، لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے ٹھیک سے معاونت نہیں کی۔

چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے صدر لاہورہائیکورٹ بار کے مقصود بٹر کی درخواست پرسماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے حسن عرفان خان ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ صدر لاہورہائیکورٹ بارکی درخواست ضرورسنیں گے۔

وکیل درخوست گزاربولے کہ درخواست میں پہلے سے دائرپٹیشنزسے ہٹ کربھی دو نئے نکات اٹھائے گئے ہیں، ایف آئی اے کے پاس نجی تنازعات میں پڑنے کا اختیارنہیں، ایف آئی اے صرف وفاقی حکومت سے تعلق بننے والے کیسز دیکھ سکتا ،اسلام بھی اظہار رائے کی آزادی دیتا ہے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہاں تو قانون نافذ ہی ناقدین کے خلاف کیا جاتا ہے، عدالت نے ہدایت کی کہ ایف آئی اے ایس او پیز کی خلاف ورزی میں کوئی کارروائی نہ کرنے کو یقینی بنائے، عدالت نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار کی درخواست دیگر درخواستوں کے ساتھ یکجا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 10مارچ تک ملتوی کردی۔
 
Last edited:

smartmax1

Senator (1k+ posts)
ISLAM IZHAR E RAYE, KARNE KI MISAL DENE WALE, ISLAM MEIN BOHTAN LAGA, KISI KE BARE MEIN JHOOT BOLA,WOH AIB US MEIN NHI ISS KI TU QATAN IJAZAT NHI, GUNAH HAI,AUR SAKHAT SAZA BHI HAI,
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
معلومات سب ہیں اسے جبھی تو صحافیوں کے گھروں میں یوں دھاوا بولا جا رہا ہے۔
اپوزیشن میں اس نے کس پہ تنقید نہیں کی جو اب لوگوں کے گھروں پہ حملے کر رہا ہے۔
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
معلومات سب ہیں اسے جبھی تو صحافیوں کے گھروں میں یوں دھاوا بولا جا رہا ہے۔
اپوزیشن میں اس نے کس پہ تنقید نہیں کی جو اب لوگوں کے گھروں پہ حملے کر رہا ہے۔
agar aap apne naam ke saath se Lean & 2 hata deen to aap ki baat main kuch wazan aa jae ga. (Using my azadi-e-azhaar, granted by CJIHC)
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
معلومات سب ہیں اسے جبھی تو صحافیوں کے گھروں میں یوں دھاوا بولا جا رہا ہے۔
اپوزیشن میں اس نے کس پہ تنقید نہیں کی جو اب لوگوں کے گھروں پہ حملے کر رہا ہے۔
Can you please define freedom of speech??
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
Can you please define freedom of speech??
بالکل کیوں نہیں، الیکشن فارم میں معمولی سی تبدیلی کو غیر ملکی لابی کی خوشنودی حاصل کرنے کا حربہ قرار دے کر انتہائی حساس موقع اور مسئلے پہ سیاسی مخالفت میں ملک کو یوں آگ میں جھونکنے میں کردار ادا کرنے کو آزادی اظہار رائے کہتے ہیں۔
 
Last edited:

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
بالکل کیوں نہیں، جب الیکشن فارم میں معمولی سی تبدیلی کو غیر ملکی لابی کی خوشنودی حاصل کرنے کا حربہ قرار دے کر انتہائی حساس موقع اور مسئلے پہ سیاسی مخالفت میں ملک کو یوں آگ میں جھونکنے کا کردار ادا کرنے کو آزادی اظہار رائے کہتے ہیں۔
Mai noon league ki definition nahi pooch rahi, freedom of speech kia hai??
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل کیوں نہیں، جب الیکشن فارم میں معمولی سی تبدیلی کو غیر ملکی لابی کی خوشنودی حاصل کرنے کا حربہ قرار دے کر انتہائی حساس موقع اور مسئلے پہ سیاسی مخالفت میں ملک کو یوں آگ میں جھونکنے کا کردار ادا کرنے کو آزادی اظہار رائے کہتے ہیں۔
مخالفین کی عورتوں کی ننگی تصویریں الیکشن کیمپین میں استعمال کرنے کی اجازت بھی تو آزادی اظہار رائے ھے نا؟؟؟
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
Just because you have a mouth doesn't mean you can say anything to anybody. This judge needs to understand there are limits and those can't be crossed in the name of journalism.

What PM said is correct. If judges' wives are called names then how would they feel about it?

And before lecturing about freedom try to learn something about it from the societies which initiated this word and how they practice it. In those societies, if someone goes that far then his tongue is pulled out as he has crossed the limit.
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
مخالفین کی عورتوں کی ننگی تصویریں الیکشن کیمپین میں استعمال کرنے کی اجازت بھی تو آزادی اظہار رائے ھے نا؟؟؟
آپکو لگتا ہے تو ٹھیک ہوگا۔۔۔
What I can say about that?? You just shared your opinion.
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
آپکو لگتا ہے تو ٹھیک ہوگا۔۔۔
What I can say about that?? You just shared your opinion.

اسی قسم کی گالی گلوچ کو روکنے کے لئے قانون ہونا چاہئے یا نہیں؟؟؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جس نطفہ حرام کے نزدیک کسی بھی شخص پر بھونک کر الزام لگانا جھوٹا الزام لگانا توہین نہیں۔ اس نطفہ حرام کو بھونکتے ہوئے اپنےاور گھر والوں کے باہر والوں سے اور اپنے اور اپنے لانے والوں کے جنسی تعلقات یاد آجاتے ہیں جسکی حرام دے کی اپنی عزت نہ ہو یا اپنی عزت کاخیال نہ ہو اس نطفہ حرام کو کتو ں کا بھونکنا اور بہتان لگانا کچھ نظر نہیں آتا کیونکہ اس کے ُاپنے اور گھر والوں کے دوسروں سے جنسی تعلقات ایک عام اور نارمل روٹین کی بات ہے
 
Last edited:

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
اسی قسم کی گالی گلوچ کو روکنے کے لئے قانون ہونا چاہئے یا نہیں؟؟؟
منے میاں تم ننھے ضرور ہو پر ایسے طفل مکتب بننے کی کوشش نا کرو کہ سلسلہ تکلم ہی ٹوٹ جائے۔
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
جس نطفہ حرام کے نزدیک کسی بھی شخص پر بھونک کر الزام لگانا جھوٹا الزام لگانا توہین نہیں۔ اس نطفہ حرام کو بھونکتے ہوئے اپنے نامزد کرنے والے کانے افتخار نطفہ حرام کے اور اپنے جنسی تعلقات یاد آجاتے ہیں جسکی حرام دے کی اپنی عزت نہ ہو یا اپنی عزت کاخیال نہ ہو اس نطفہ حرام حرام دے کو کتو ں کا بھونکنا اور بہتان لگانا کچھ نظر نہیں آتا کیونکہ اس کے ُاپنے اور گھر والوں کے دوسروں سے جنسی تعلقات ایک عام اور نارمل روٹین کی بات ہے
رانے یہ آئی ڈی بھی نکل جائے گی ہاتھ سے۔۔۔
?