پی آئی اے کی کیبن کریو اور فضائی میزبانوں کو زیرجامہ پہننے کی ہدایت

zair-111.jpg

پاکستان انٹر نیشنل کی جانب سے ایئر ہوسٹس اور فضائی عملے کو نیا ہدایت نامہ جاری کیا گیاہے جس میں دوران سفر مناسب لباس زیب تن کرنے اور زیر جامہ پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

پی آئی اے کے فلائٹ سروس منیجر عامر بشیر کی جانب سے جاری کر دہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ کچھ کیبن کریو مقامی پروازوں کے دوران آرام دہ لباس پہنتی ہیں اور اسی لباس میں ہوٹل اور مختلف جگہوں پر جاتی دیکھی گئی ہیں، جو کہ دیکھنے والوں پر نا صرف اس شخص کا بلکہ بطور پی آئی اے ادارہ برا تاثر پیدا ہوتا ہے۔

ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ ایئر اٹینڈنٹ بہتر لباس نہیں پہنتیں جو کہ مسافروں پر برا اثر مرتب کرتا ہے اور اس سے پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن کا بھی تشخص خراب ہوتا ہے۔

عامر بشیر کے مطابق آئندہ جہاز کا عملہ بہتر انداز میں کپڑے پہنے گا اور اس کے ساتھ زیر جامہ لباس بھی استعمال کرے گا۔

کیبن کریو مرد اور عورت دونوں کے لباس ثقافتی اور قومی اخلاق کے مطابق ہونے چاہئیں۔
 
abdulmajid

Senator (1k+ posts)

How do they found out that they don’t wear underwear??
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پی آئ اے کی خواتین میزبان برا اور مرد میزبان انڈرویر نہیں پہنتے ہیں شاید
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
You be surprised how many people particularly women don’t like underwear, consider it with lack on istinja in western culture and keep your distance from posteriors even if it belongs to a blonde bombshell.