پی ایس ایل: ایلکس ہیلز نے بقیہ میچز میں شرکت کی تصدیق کر دی

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
562171_21242359.jpg


لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کی تصدیق کر دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز نے ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان واپس جانے کے لیے مزید انتظار نہیں کر سکتا۔

https://twitter.com/x/status/1301434978929082368 https://twitter.com/x/status/1301214625703362562 https://twitter.com/x/status/1301444795005534208
یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز نومبر میں کرائے جائیں گے یہ میچز بائیو سیکیور ماحول میں ہوں گے اور جبکہ چار میچز کے اوقات کار کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Cricket/562171
 
Last edited: