پی سی بی کا آئی سی سی میں نیوزی لینڈ کے خلاف سخت موقف اختیار کرنے کا فیصلہ

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
242130650_1259551747893574_4227939451846399216_n.jpg
 
Haha

Minister (2k+ posts)
اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں
کہ نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرنا سیکیورٹی ایشو ھے تو آپ بیوقوف ہیں۔۔

آپ کو انٹرنیشنل سیاست کا کچھ پتہ نہیں۔

نیوزی لینڈ انگلینڈ کے زیر اثر ایک چھوٹا اور غلام ملک ھے چونکہ اس وقت پاکستان نے نیٹو (پورے یورپ) کو افغانستان میں نانی یاد کرادی ھے تب انہوں نے امریکی بلاک کے دباو میں آ کر یہ دورہ منسوخ کر دیا ھے۔۔۔

اس وقت پاکستان

پورپ ،امریکہ اور بھارت کے خلاف ایک اعصاب شکن جنگ لڑ رہا ھے ۔۔
یہ جنگ میدان میں نہیں بلکہ میڈیا، سوشل میڈیا، سفارتی اور معاشی میدان میں لڑی جا رہی ھے ۔

میدان جنگ میں پاکستان نے ان سب ممالک کو شکست فاش دی ھے اس لئے یہ لوگ اب صرف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ۔۔
نہ کرکٹ اتنی اہم چیز ھے اور نہ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے دورہ نہ کرنے سے کوئی فرق پڑے گا۔

ھم دنیا کی طاقت کا توازن توڑنے والا ملک ھیں۔۔

ہم اپنی طاقت ساری دنیا پر واضح چکے ہیں۔۔

ایسے بچگانہ اقدامات ھمارے لئے کوئی معنی نہیں رکھتے۔۔
اس وقت آپ کی یورپ سے دشمنی چل رہی ھے لہذا ان سے خیر اور دوستی کی توقع رکھنا فضول ھے۔

ھمارے کچھ سادہ اور جذباتی دوست کرکٹ جیسے چھوٹے ایشو سے جذباتی ہو گئے ہیں ارے بھائیو یہ تو ایک کھیل ھے۔۔

ھمیں سامراجی طاقتوں سے اور بھی مسائل ملیں گے۔
اپنے آپ کو مظبوط رکھو ھم نے اب پاکستان دشمنوں سے مختلف محاذوں پر مقابلہ کرنا ھے۔۔

کھیلوں کی سوچ سے نکل کر ملک کی سالمیت پر فوکس رکھو۔۔

پاکستان زندہ آباد
افواج پاکستان زندہ آباد
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
NZL is a small country couldn't go against Australia or England, they are just like yes sir, so it's no use to say them anything as far as ICC is concerned, ICC has never supported Pakistan point at any level and it does not seems like in the future anything will change, ICC is highly influenced by Endia, Australia and England
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مت بھولیں کہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم مسلمانوں کے حق میں بہت کچھ کہہ چکی ہے اور کرچکی ہے اسے دشمن مت بنائیں اور اس مسئلے کو اتنا سیریس مت لیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Well, One thing so sure. the NZ cares about their citizens and their safety. Even if there is a slight chance of any kind of attempt on their lives, it is wise to stay safe and don't place them on risk. Totally different than what our Government does for their citizens. We could have tried to play macho by risking the lives of the players.The 2nd aspect is that may be perhaps we need to beef up our security agencies even more to secretly weed out such elements who could be used as moles by foreign agencies.
It doesn't matter , if khurbooza falls on Knife or Knife falls on Kharbooza. It will always be Khurbooza as a victim. .
 
siasimerchant

MPA (400+ posts)
actions should speak louder than the words.
en ka hal tu yeh hai kal ko gora enhe khelne k leye bulaye ga ye log doray dpray jaye ge khelne.
 
MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں
کہ نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرنا سیکیورٹی ایشو ھے تو آپ بیوقوف ہیں۔۔

آپ کو انٹرنیشنل سیاست کا کچھ پتہ نہیں۔

نیوزی لینڈ انگلینڈ کے زیر اثر ایک چھوٹا اور غلام ملک ھے چونکہ اس وقت پاکستان نے نیٹو (پورے یورپ) کو افغانستان میں نانی یاد کرادی ھے تب انہوں نے امریکی بلاک کے دباو میں آ کر یہ دورہ منسوخ کر دیا ھے۔۔۔

اس وقت پاکستان

پورپ ،امریکہ اور بھارت کے خلاف ایک اعصاب شکن جنگ لڑ رہا ھے ۔۔
یہ جنگ میدان میں نہیں بلکہ میڈیا، سوشل میڈیا، سفارتی اور معاشی میدان میں لڑی جا رہی ھے ۔

میدان جنگ میں پاکستان نے ان سب ممالک کو شکست فاش دی ھے اس لئے یہ لوگ اب صرف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ۔۔
نہ کرکٹ اتنی اہم چیز ھے اور نہ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے دورہ نہ کرنے سے کوئی فرق پڑے گا۔

ھم دنیا کی طاقت کا توازن توڑنے والا ملک ھیں۔۔

ہم اپنی طاقت ساری دنیا پر واضح چکے ہیں۔۔

ایسے بچگانہ اقدامات ھمارے لئے کوئی معنی نہیں رکھتے۔۔
اس وقت آپ کی یورپ سے دشمنی چل رہی ھے لہذا ان سے خیر اور دوستی کی توقع رکھنا فضول ھے۔

ھمارے کچھ سادہ اور جذباتی دوست کرکٹ جیسے چھوٹے ایشو سے جذباتی ہو گئے ہیں ارے بھائیو یہ تو ایک کھیل ھے۔۔

ھمیں سامراجی طاقتوں سے اور بھی مسائل ملیں گے۔
اپنے آپ کو مظبوط رکھو ھم نے اب پاکستان دشمنوں سے مختلف محاذوں پر مقابلہ کرنا ھے۔۔

کھیلوں کی سوچ سے نکل کر ملک کی سالمیت پر فوکس رکھو۔۔

پاکستان زندہ آباد
افواج پاکستان زندہ آباد
ھم دنیا کی طاقت کا توازن توڑنے والا ملک ھیں. hahaha. conspiracy theories. lambi lambi chor k geo.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بورڈ اپنا وقت اورپیسہ ضائع کرنے کی بجاے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ان سے بات کرے امید ہے کہ ان حالات مین وہ دورہ کیلئے پاکستان کو ترجیہی بنیادوں پر وقت دے دیں گے۔ یہ دورہ پاکستان کے اندر میچز کی نسبت بہت ہی مفید ہوگا کیونکہ ہماری ٹیم کو ورلڈ کپ میں باونسی وکٹوں پر انڈین باولرز کو فیس کرنا ہے اس کی پریکٹس کیلئے ہماری ٹیم کا نیوزی لینڈ جانا انتہای موزوں رہے گا