پی ٹی آئی سے غدّاری کرنے والے 20 منحرف اراکین قومی اسمبلی

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ غدار اپنی سیٹیں بچانے کے کیے شائد کل شاہ محمود قریشی کو ووٹ دے ڈالے۔ یہ سوچتے ہوئے کہ ان ووٹس سے قریشی کو کوئی زیادہ فرق نہیں پڑیگا۔۔

اور اگر قریشی کو ووٹ نہ دیا تو یہ سب پھنس جائینگے۔
سپریم کورٹ اور بکاؤ الیکشن کمیشن کہ ہوتے ہوۓ انہیں کوئی ناہلی کی فکر نہیں. سپریم کورٹ کا بھروسہ نہیں یہ فیصلہ دے دے کہ یہ صرف اسمبلی کی مدت تک نااہل رہینگے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
سپریم کورٹ اور بکاؤ الیکشن کمیشن کہ ہوتے ہوۓ انہیں کوئی ناہلی کی فکر نہیں. سپریم کورٹ کا بھروسہ نہیں یہ فیصلہ دے دے کہ یہ صرف اسمبلی کی مدت تک نااہل رہینگے

ساری عمر کیلیے نااھل نہ بھی رہے انشاء اللہ یہ ویسے نااھل رہینگے۔ ان پہ غداری کا ٹھپہ لگا چکا ہے ۔ ووٹ لینے سے پہلے یہ لوگ یہلے اس الزام کی صفائیاں دیتے رہینگے کہ وہ غدار نہیں لیکن کتنے لوگ اس پہ یقین کرینگے اوپر سے امریکی سازش کا الزام ۔۔ پوزیشن امیدوار کے پاس اسے شکست دینے کے لیے بہت مضبوط کارڈز ہونگے۔
 

farooqak

Minister (2k+ posts)
This Ramesh Kumar was with PPP before
And he was in video with Rehman Malik when angry passengers kicked them from the flight.
rest of them are mostly unknown, they are from south punjab mostly and women reserve seats. not the prominent people you see coming on tv