پی ٹی آئی قیادت کیخلاف غداری کا مقدمہ قائم کرنے کیلئے کمیٹی قائم

3shebazcapbnetkhanartcle6.jpg

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فیصلے سے آئین کا تحفظ یقینی ہوا، سپریم کورٹ کا ڈپٹی اسپیکر رولنگ سے متعلق کیس کا فیصلہ قابل ستائش اور ایک اہم سنگ میل ہے۔

وفاقی کابینہ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی قیادت کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے اور سپریم کورٹ کے تحریک عدم اعتماد سے متعلق تفصیلی فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔


اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کابینہ نے غداری کے مقدمے سے متعلق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے، کمیٹی سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آئندہ کے اقدامات پر تجاویز دے گی۔

وفاقی وزیر نے بتایا کمیٹی میں وزارت اطلاعات کے علاوہ ، قمر زمان کائرہ اور تمام اتحادی جماعتوں سے ایک ایک ممبر شامل ہو گا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اجلاس میں آئی ایم ایف سے معاہدے پر وزارت خزانہ اور وزیر خارجہ کے کردار کو سراہا گیا، وفاقی کابینہ کا مؤقف ہے کہ ملک تب ترقی کرے گا جب معیشت بہتر ہو گی، حکومت نے ایسا بجٹ پیش کیا ہے جس سے عام عوام کو ریلیف مل رہا ہے۔

وزیر اطلاعات نے یہ بھی بتایا کہ کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر غیر ملکی باشندوں کو ایمنسٹی کی منظوری بھی دے دی ہے۔
 

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Is that was one of the IMF condition to arrest, try it and that will be the end of long illegal occupation of Pakistan, this time none of you will be able runaway from the country
 

TheNeutral

Politcal Worker (100+ posts)
Lol the irony, the treacherous PDM coalition of criminals with the help of the generals who overthrew an elected government backed by a foreign power like the mir Jafar/s before them, are claiming the former traitors. You just can't make this thing up, the awam in mass is not falling for your crap anymore, TRAITORS!.. *
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
محسن داوڑ ، علی وزیر ، منظور پشتین ، کلبوشن یادو محمود اچکزئی ، مٹھو کباڑئے ، میجر جنرل ریٹائڑڈ اعجاز امجد قادیانی ، بریگیڈئر راشد قادیانی اور میجر جنرل جاوید اقبال ، بریگیڈئر رضوان کو ضرور بضرور اس محب وطنوں کی ٹیم میں شامل کرنا غدار عمران خان اور کئی کروڑ غداروں پر مقدمہ چلانے کے لئے ویسے تو امریکی انڈر سکریٹری ، اسرائیل ُکی موساد انڈیا کی را کے سپائی باسز اور رباجوے اور گوجر خانی انجمن کو بھی شامل کرلو اصل ماسٹر مائنڈ تو یہی لوگ ہیں انکے کی مدد کے بغیر کروڑوں غداروں اور پالستان کے محب وطن امریکہ انڈیا اوور اسرائیل کے غدارلوگوں پر مقدمہ چلانا مشکل ہوگا
 

aftab818

MPA (400+ posts)
Look at their filthy faces . They are not capable to do anything but its direct orders to Santhri badshah to stop PTI at any cost and he is obeying.
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
Looks like all the neutral pimps and handlers are in hurry to be buried .Their arrogance will lead the nation toward Sri Lankan episode happening in PK.
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Bajwa realized his blunder & now he took 180 degree turn in favor of PTI
کون سا ٹرن لیا کہ چالیس لاکھ ووٹرز ہی مار دئے بیغیرت نے
اور آج بھی اس کا الیکشن کمشنر نون لیگ کی بجائے پی ٹی آئی کے بندوں پر پابندی لگا رہا ھے
 

360turn

Minister (2k+ posts)
کون سا ٹرن لیا کہ چالیس لاکھ ووٹرز ہی مار دئے بیغیرت نے
اور آج بھی اس کا الیکشن کمشنر نون لیگ کی بجائے پی ٹی آئی کے بندوں پر پابندی لگا رہا ھے
they only know how to cheat
but even with that pml unable to win elections.
Update : 2 MNA from pml party have resigned which means PTI chances of winning get better